فیصل آباد اور چارسدہ میں چھتیں گرنے سے 5 افراد جاں بحق
اسلام آباد….خیبرپختونخوا اور پنجاب کے کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے ،بالائی علاقوں میں برفباری سے متعدد رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں ۔فیصل آباد اور چارسدہ میں مکانات کی چھتیں گرنےسے 5افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ فیصل […]








