counter easy hit

ٹھٹھہ:گھگھرپھاٹک

ٹھٹھہ:گھگھرپھاٹک کےقریب کوچ، وین میں تصادم4افرادجاں بحق

ٹھٹھہ:گھگھرپھاٹک کےقریب کوچ، وین میں تصادم4افرادجاں بحق

ٹھٹھہ……ٹھٹھہ میں گھگھرپھاٹک کےقریب کوچ اور وین میں تصادم ہوا،جس میں4افرادجاں بحق،10سےزائد زخمی ہو گئے ، جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق بدین سے ہے ۔ پولیس کے مطابق کراچی جانے والی تیز رفتار مسافر وین گھگھر پھاٹک کے قریب کوچ سے ٹکرا گئی ، حادثے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق […]