counter easy hit

مقامی خبریں

سیاسی جماعتیں متحد ہوئیں تو دنیا کی کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی، وزیراعظم

سیاسی جماعتیں متحد ہوئیں تو دنیا کی کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی، وزیراعظم

ملتان (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں متحد ہوئیں تو دنیا کی کوئی طاقت پاکستانی قوم کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی۔ ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ ٹرمینل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ مشکلات سے نکلنے کا یہی راستہ ہے کہ متحد ہوکر […]

ملک کے دینی مدارس میں دہشتگردی کی تعلیم نہیں دی جاتی : سردار محمد یوسف

ملک کے دینی مدارس میں دہشتگردی کی تعلیم نہیں دی جاتی : سردار محمد یوسف

گوجرانوالہ (یس ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ اسلام میں جوا کھیلنا یا جوائے خانے جانا حرام ہے، معین خان نے کسینو جانے کا اعتراف کیا جس کی سزا کا وہ حق دار ہے۔ جوا خانے میں ملوث ہر مسلمان کو سزا ملنی چاہیئے اور کھلاڑیوں کے متعلقہ ادارے […]

غریب ہوں ضمیر فروش نہیں، پی ٹی آئی میں عسکریت پسندوں کا غلبہ ہے : جاوید نسیم

غریب ہوں ضمیر فروش نہیں، پی ٹی آئی میں عسکریت پسندوں کا غلبہ ہے : جاوید نسیم

پشاور (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے باغی رکن ایم پی اے جاوید نسیم نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی والدہ کو بالوں سے پکڑ کر کھینچا گیا۔ جاوید نسیم کا کہنا ہے کہ وہ غریب ہیں لیکن ضمیر فروش نہیں، عسکریت پسند متحدہ میں نہیں بلکہ پی ٹی آئی میں موجود ہیں۔ […]

صدر مملکت 11 مارچ کو آذربائیجان کا چار روزہ دورہ کریں گے

صدر مملکت 11 مارچ کو آذربائیجان کا چار روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین 11 مارچ کو آذربائیجان کا چار روزہ دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق صدر ممنون حسین آذربائیجان کے صدر کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔دورے کے دوران ممنون حسین آذربائیجان کے صدر الحام علیوا سے ملاقات کریں گے۔ صدر مملکت کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد […]

نوشکی میں گاڑی پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق

نوشکی میں گاڑی پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق

نوشکی (یس ڈیسک) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گاڑی پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں اہلکار اے ایس آئی سلطان محمد اور سپاہی اعجاز آر سی ڈی شاہراہ پر معمول کے گشت پر تھے کہ نواحی علاقے کلی بٹو کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے […]

سیکیورٹی اخراجات کے باعث پاکستانی معیشت دباو میں ہے، آئی ایم ایف

سیکیورٹی اخراجات کے باعث پاکستانی معیشت دباو میں ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد (یس ڈیسک) مشرق و سطی ٰ اور وسطی ایشیاء کے ڈائریکٹر آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ پاکستان کا معاشی جائزہ سیکورٹی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے کرتا ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار میں بات کرتے ہوئے آئی ایم ایف کے مشرق و سطی ٰ اور وسطی ایشیاء […]

اچھے ترقیاتی منصوبوں کو جلد مکمل کیا جانا چاہئے : یوسف رضا گیلانی

اچھے ترقیاتی منصوبوں کو جلد مکمل کیا جانا چاہئے : یوسف رضا گیلانی

ملتان (یس ڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا افتتاح اچھی روایت ہے، جو منصوبے ایک حکومت شروع کرے دوسری حکومت آجاتی ہے تو وہ مکمل کرے۔ ملتان ائیر پورٹ کے نئے ٹرمینل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا […]

بلاول بھٹو جلد واپس آکر ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں گے : شرجیل میمن

بلاول بھٹو جلد واپس آکر ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں گے : شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ واٹر بورڈ اور کے ایم سی میں سیکڑوں نہیں ہزاروں گھوسٹ ملازمین ہیں، شہر میں ایک سال تک صفائی مہم جاری رہے گی۔ کراچی میں کسٹم ہائوس کے سامنے کی سڑک ڈینشا روڈ پر صفائی مہم کے موقع پر میڈیا سے بات […]

کوئٹہ : ایلومینیم کے گودام میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا

کوئٹہ : ایلومینیم کے گودام میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ میں ایلومینیم کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ کیمیکل جلنے سے زہریلی گیس کے باعث ایک مزدور بیہوش ہو گیا۔ کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر پلاسٹک اور ایلومینیم کے پائپ اور فائبر کی پانی کی ٹینکیاں بنانے والی فیکٹری کے گودام […]

خیبر پختونخوا : جماعت اسلامی اور عوامی جمہوری اتحاد سے وزارتیں واپس لینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا : جماعت اسلامی اور عوامی جمہوری اتحاد سے وزارتیں واپس لینے کا فیصلہ

پشاور (یس ڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل کا فیصلہ کیا گیا ہے، جماعت اسلامی سے بلدیات اور عوامی جمہوری اتحاد سے صحت کی وزارت واپس لے لی جائے گی۔ خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ میں اب تک تین […]

ن لیگ دہشتگردی، توانائی بحران کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، شہباز شریف

ن لیگ دہشتگردی، توانائی بحران کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کی حکومت دہشت گردی اور توانائی بحران کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اور مخلصانہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔ لاہور میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف […]

سینیٹ انتخابات، مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

سینیٹ انتخابات، مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت کہتے ہیں کہ انتخابات کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن نے بہت […]

کراچی : انکم ٹیکس کی عمارت میں آتشزدگی، متعدد افراد پھنس گئے

کراچی : انکم ٹیکس کی عمارت میں آتشزدگی، متعدد افراد پھنس گئے

کراچی (یس ڈیسک) سندھ سیکرٹریٹ کے سامنے انکم ٹیکس کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے جس سے متعدد افراد عمارت میں پھنس گئے ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ آج صبح عمارت کی دوسری منزل پر لگی جو تیزی سے پھیل رہی ہے ، آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر […]

سینیٹ کے چیئرمین کا انتخاب، مسلم لیگ نواز بھرپور زور آزمائی کیلئے تیار

سینیٹ کے چیئرمین کا انتخاب، مسلم لیگ نواز بھرپور زور آزمائی کیلئے تیار

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایوان بالا کے عہدوں کیلئے حکومتی امیدواروں کا حتمی فیصلہ منگل کو متوقع ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے بھی سراج الحق کو ٹیلی فون کرکے اپنی اپنی جماعتوں کی حمایت کی درخواست کی۔ حکومتی کمیٹی نے حمایت حاصل کرنے کیلئے جے یو آئی کے […]

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی ثمینہ بیگ پہلی پاکستانی خاتون ہیں

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی ثمینہ بیگ پہلی پاکستانی خاتون ہیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) فلک بوس چوٹیاں سر کرنے والی پاکستان کی قابل فخر کوہ پیما بیٹی ثمینہ بیگ ہے۔ حسین وجمیل وادی ِہنزہ میں کوہ پیماوں کی بستی شمشال سے تعلق رکھنے والی ثمینہ بیگ کے عزم و حوصلے کے سامنے پہاڑ بھی زیر ہو گئے، ثمینہ نے محض اکیس سال کی عمر میں […]

کراچی: منگھو پیر میں پولیس مقابلہ، تین ملزمان ہلاک، ایک اہلکار زخمی

کراچی: منگھو پیر میں پولیس مقابلہ، تین ملزمان ہلاک، ایک اہلکار زخمی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس اور مسلح دہشت گردوں کے درمیان حملے میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ منگھوپیر کے علاقے میر محمد گوٹھ پر پولیس کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے ایس ایچ او کی گاڑی پر حملہ کیا۔ جس کے بعد پولیس […]

جے یو آئی ف کا مشاورتی اجلاس، سینٹ صورتحال پر گفتگو

جے یو آئی ف کا مشاورتی اجلاس، سینٹ صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (یس ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مشاورتی اجلاس میں سینیٹ انتخابات سمیت موجودہ سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ پارٹی کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد کے لیے مسلم لیگ ن کی قیادت سے بات کی جائے گی۔ مولانا فضل الرحمن کی زیر […]

الطاف حسین اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

الطاف حسین اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

کراچی (یس ڈیسک) قائد ایم کیو ایم الطاف حسین اور سابق صدر اور پی پی کے چئیرمین آصف زرداری کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ گفتگو کے دوران سینیٹ الیکشن اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ قائد ایم کیو ایم الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان سب کا […]

پاکستان رینجرز کے اعلیٰ حکام ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے

پاکستان رینجرز کے اعلیٰ حکام ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے

کراچی (یس ڈیسک) بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے ساتھ مذاکرات کے لیے پاکستان رینجرز کے اعلیٰ سطحی حکام رواں ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے، ان کا طے شدہ دورہ عرصے سے جاری کشیدہ سرحدی صورت حال کے بعد کیا جا رہا ہے۔ دو ڈائریکٹرز جنرل (ڈی جی ایس) کی قیادت میں […]

پاکستان میں دہشت گردی مدارس کی وجہ سے نہیں، طاہر اشرفی

پاکستان میں دہشت گردی مدارس کی وجہ سے نہیں، طاہر اشرفی

ڈیرا اسماعیل خان (یس ڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی مدارس کی وجہ سے نہیں، بلکہ داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کی وجہ سے ہے۔ یہ بات انھوں نے ڈیرا اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ حکومت […]

شادی کی تقریب سیاسی رہنماؤں کا اجتماع بن گئی

شادی کی تقریب سیاسی رہنماؤں کا اجتماع بن گئی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں ہونے والی شرمیلا فاروقی کی ولیمہ تقریب میں پیپلز پارٹی، ن لیگ، ق لیگ، جماعت اسلامی اور دیگر سیاسی رہنماوں کی شرکت نے اسے سیاسی اجتماع بنا دیا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ اس تقریب میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت، جماعت […]

عمران خان نے سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین کیلئے ووٹ کی شرط رکھ دی

عمران خان نے سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین کیلئے ووٹ کی شرط رکھ دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کا کہنا ہے کہ سینیٹ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے لیے ووٹ دینے کی شرط رکھ دی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران تحریک انصاف کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی حکومت اگر جوڈیشل کمیشن بنا دے گی، تو تحریک انصاف […]