counter easy hit

پولیس

ہمارا نظام پولیس اور عوام کا عدم تحفظ

ہمارا نظام پولیس اور عوام کا عدم تحفظ

تحریر: محمد نواز بشیر ایک دفعہ ایک بادشاہ نے ایک محنت کش کے گدھوں کو ایک قطار میں چلتے دیکھا بادشاہ نے محنت کش کو بلایا اور پوچھا یہ کس طرح سیدھے چلتے ہیں محنت کش نے کہا جو لائن توڑتا ہے اس کو سزا دیتا ہوں بادشاہ بولا میرے ملک میں امن و امان […]

سوچنا ہوگا 3

سوچنا ہوگا 3

تحریر: شاہ بانو میر اپنے ملک سے ہزاروں کلو میٹر دور ایک حادثہ ہوتا ہے اور ایک غیر ملکی قتل کر دیتا ہے دن دیہاڑے سر عام . پولیس آتی ہے موقعہ واردات سے رنگے ہاتھوں آلہ قتل سمیت اسے گرفتار کہنا نا مناسب ہوگا اسکو لے جایا جاتا ہے اور اس کے بعد ایک […]

قانون کی پاسداری اور ہمارا کردار

قانون کی پاسداری اور ہمارا کردار

تحریر: زاہد محمود 2009 ء میں سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال سے ملحق ایک گاؤں کوجلا دیا گیا۔ اس گاؤں میں بسنے والے لوگوں میں کیتھولک عیسائی اکثریت میں تھے۔ نمازِ جمعہ سے فارغ ہونے کے بعد مسلمانوں کا ایک مشتعل گروہ مقامی مولوی صاحب کی قیادت میں عیسائی محلے کو نذرِ آتش کرنے چڑھ دوڑا۔ […]

آئینہ۔۔رد عمل۔۔جواب آں غزل اور درپیش خطرات

آئینہ۔۔رد عمل۔۔جواب آں غزل اور درپیش خطرات

تحریر: منشاء فریدی جام غفار جو بقول اُس کے ڈویژن بہاولپور کی سطح پر سی ٹی ڈی پولیس میں تفتیشی افسر ہے اور اُس کا دعوٰی ہے کہ وہ دہشتگردوں کے قلع قمع کے لیئے سر گرم ہے۔ مورخہ 27-02-2016 کو مو صوف نے راقم کو کال کی اور شاید کسی میسج اور ایک کالم […]

ضلع لیہ میں بڑھتا ہوا شراب نوشی اور ڈکیتی کا کلچر

ضلع لیہ میں بڑھتا ہوا شراب نوشی اور ڈکیتی کا کلچر

تحریر : صاحبزادہ مفتی نعمان قادر مصطفائی ایک ہفتہ ہو گیا ہے گاہے گاہے مجھے ضلع لیہ کے مختلف شہروں چوک اعظم، لیہ شہر، فتح پور، کروڑ لعل عیسن، جمن شاہ، کوٹ سلطان، بھاگل، چوبارہ سے چند ایک درد مند احباب ای میلز بھیج رہے ہیں اور کہا ہے کہ ضلع لیہ میں پولیس گردی […]

زبانوں کا عالمی دن

زبانوں کا عالمی دن

تحریر: ایم ابوبکر بلوچ ہر سال 21 فروری کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں مادر ی زبانوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے یہ فیصلہ اقوام متحدہ نے 17نومبر 1999ء کو دیا ، یہ دن فروری 2000ء سے باقاعدہ طور پہ منایا جاتا ہے۔۔ 1952ء میں 21 فروری کو آج کے موجودہ بنگلہ دیش (اس […]

کیا یہ وہ پاکستان ہے ؟

کیا یہ وہ پاکستان ہے ؟

تحریر: نسیم الحق زاہدی تھر میں لوگ افلاس کے ہا تھوں لقمہ اجل بن رہیں ہیں با اثر افراد کے پر و ٹو کو لز معصوم انسانوں کو نگل رہے ہیں جاگیر دار نے مز ار ع کے ہا تھ پا ئو ں کا ٹ دیئے مو لوی نے مسجد میں معصوم بچے کی عز […]

سپین : غرناطہ، 150 غیر قانونی بجلی کنڈے ختم کر دیے گئے

سپین : غرناطہ، 150 غیر قانونی بجلی کنڈے ختم کر دیے گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین کے شہر غرناطہ میں قومی پولیس نے بجلی کمپنی کے ساتھ مل کر 150 غیر قانونی بجلی کے کنڈے ہٹا دیے ہیں۔ بجلی کمپنی ایندیسا کو اس محلہ میں بجلی کی زیادہ طلب اور بلوں میں کم استعمال ظاہر ہونے کے باعث قومی پولیس کو اعتماد میں لینا پڑا۔ […]

چوہدری نثار اور مولانا عبدالعزیز کا گٹھ جوڑ

چوہدری نثار اور مولانا عبدالعزیز کا گٹھ جوڑ

تحریر: سید انور محمود وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے 30 دسمبر کو سینیٹ میں تقریر کرتے ہوئے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبد العزیز کے بارے میں کہا تھا کہ “مولانا عبد العزیز کے خلاف تو کوئی کیس ہی نہیں ہے تو پھر پولیس مولانا عبدالعزیز کو کب تک پکڑکر رکھ سکتی ہے”۔ […]

جرمن پولیس نے دارالحکومت برلن اور ملک کے شمالی حصے میں چار افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے

جرمن پولیس نے دارالحکومت برلن اور ملک کے شمالی حصے میں چار افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) جرمن پولیس نے دارالحکومت برلن اور ملک کے شمالی حصے میں اُن چار افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے، جن کے بارے میں اطلاع ہے کہ وہ عسکریت پسند تنظیم’’اسلامک اسٹیٹ‘‘سے وابستہ ہیں اور جرمنی میں دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔ اب تک اِسی شبے […]

پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر

پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر

تحریر : ملک ارشد جعفری کراچی سے خیبر تک دہشت گردی کے واقعات ہورہے ہیں مختلف شہروں میں بے گناہ معصوم شہری قتل ہورہے ہیں دھند کا راج پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں ضرور ہے دہشت گرد اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں سیکورٹی ادارے ہائی الرٹ ہیں لیکن اس کے باوجود بھی کئی […]

فراری دبئی کے پولیس کمپاؤنڈ میں بے بسی کی تصویر

فراری دبئی کے پولیس کمپاؤنڈ میں بے بسی کی تصویر

دبئی………ایک بے چاری فراری دبئی کےپولیس کمپائونڈ میں بےبسی کی تصویر بنی ہوئی ہے۔ سڑکوں پر دوڑے یا مقابلوں میں، سرخ فراری سےنظر نہیں ہٹتی، لیکن ایک فراری ایسی ہے جو گاڑی کم اور بےچاری زیادہ لگتی ہے۔ جی ہاں ضبط کی گئی ایک قیمتی فراری دبئی پولیس کمپائونڈ میں گذشتہ چھ برس سے گم […]

پاگل لوگ ۔پاگل معاشرہ

پاگل لوگ ۔پاگل معاشرہ

تحریر: سجاد گل دردِ جہاں وہ اپنے پرانے سے موٹر سائیکل پر سوار ہوئے جا رہا تھا، پولیس کے اہلکار نے اسے رکنے کا اشارہ کیا،وہ رکا اور مسکراتے ہوئے کہا ”جی سر جی”پولیس والے نے موٹر سائیکل کی کاپی طلب کی ،اس نے کاپی دیکھائی،دوسرے پولیس کے اہلکار نے اسکی سر سے پائوں تک […]

پولیس نے بارسلونا سینٹر کے علاقے روال سے ایک پاکستانی نوجوان کو گرفتار کر لیا

پولیس نے بارسلونا سینٹر کے علاقے روال سے ایک پاکستانی نوجوان کو گرفتار کر لیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) ایک شخص کے قتل کے الزام میں پولیس نے بارسلونا سینٹر کے علاقے روال سے ایک پاکستانی نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موسس دے اسکودرا نے ایک 20سالہ پاکستانی نوجوان کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے ایک شخص کو قتل کیا ہے۔ […]

چوہدری عبدالغفار مرہانہ سٹیزن پولیس کمیٹی گجرات کے اوورسیز سیل کے کوارڈینیٹر برائے سپین مقرر

چوہدری عبدالغفار مرہانہ سٹیزن پولیس کمیٹی گجرات کے اوورسیز سیل کے کوارڈینیٹر برائے سپین مقرر

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سپین کی معروف سماجی اور سیاسی شخصیت چوہدری عبدالغفار مرہانہ سٹیزن پولیس کمیٹی گجرات کے اوورسیز سیل کے کوارڈینیٹر برائے سپین مقرر۔ تفصیلات کے مطابق سی پی ایل سی گجرات کے چیئر میں چوہدری اختر چھوکرکلاں اور ان کی ایگزیکٹو باڈی نے دنیا بھر سے اوورسیز سیل کے لئے جن شخصیات […]

پیرس میں چاقو بردار شخص کی پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی

پیرس میں چاقو بردار شخص کی پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی

پیرس (راجہ ثاقب) فرانسیسی دارالحکومت میں چاقو بردار شخص کی پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی۔ حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کر کے مبینہ حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔ فرانسیسی وزارت داخلہ نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ حملہ آور نے خودکش جیکٹ […]

پیرس: پولیس کی فائرنگ سے خودکش حملہ آور ہلاک

پیرس: پولیس کی فائرنگ سے خودکش حملہ آور ہلاک

پیرس (رپورٹ زاہد مصطفی اعوان) پیرس میں پولیس کی فائرنگ سے خودکش حملہ آور ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے پولیس اسٹیشن پیرس 18 میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر پولیس نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں حملہ آور ہلاک ہو گیا ہے۔ واقعے کے بعد بم ڈسپوزل […]

پیرس: لنڈن میں 10 ہزار پاونڈ روزانہ کمانے والے گیارہ جیب تراشوں کو مجموعی طور پر 30 سال کے لیے جیل کی یاترہ

پیرس: لنڈن میں 10 ہزار پاونڈ روزانہ کمانے والے گیارہ جیب تراشوں کو مجموعی طور پر 30 سال کے لیے جیل کی یاترہ

پیرس (اے کے راؤ) انگلش اخبار ڈیلی میل کے مطابق لنڈن میٹرو ( ٹیوب )میں 50 لاکھ پونڈ اور 1000 ہزار موبائل فون چوری کرنے والے گیارہ افراد کے ایک گینگ کو مجموعی طور پر 30 سال کے لیے جیل کی یاترہ پر بھیج دیا گیا۔ اس گینگ کا سربراہ نوید موشفق اس کی بیگم […]

بارسلونا کے ساگریرا سٹیشن پر ایک مشکوک بیگ کے باعث میٹرو سروس لائن 1، کو تعطل کا سامنا کرنا پڑا

بارسلونا کے ساگریرا سٹیشن پر ایک مشکوک بیگ کے باعث میٹرو سروس لائن 1، کو تعطل کا سامنا کرنا پڑا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بارسلونا کے ساگریرا سٹیشن پر ایک مشکوک بیگ کے باعث میٹرو سروس لائن 1، کو تعطل کا سامنا کرنا پڑا۔ کتلان پولیس نے بعد ازاں سپیشل یونٹ کے ذریعہ بیگ کی مکمل تلاشی کےبعد علاقہ کو محفوظ قرار دیا۔ جس کے بعد لائن 1 میٹرو کی معطل سروس بحال کر دی […]

وی آئی پی پروٹوکول اور انسانی جان

وی آئی پی پروٹوکول اور انسانی جان

تحریر: ملک نذیر اعوان خوشاب بدھ کو پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری اور سندھ کے وزیر اعلی قائم علی شاہ صاحب کی سول ہسپتال آمد پرشاہانہ پروٹوکول کے باعث لیاری کی معصوم بسمہ دم توڑ گئی۔ بسمہ خسرہ اور دمہ کی مرض میں مبتلا تھی۔ بسمہ کے والد اسے ہسپتال لے کر جا […]

خبر آئی ہے کہ

خبر آئی ہے کہ

تحریر : حذب اللہ مجاہد ٭خبر آئی ہے کہ پاکستان کے شہر لاہور میں پولیس نے ایک ایسے گروہ کو گرفتار کرلیا ہے جومردار گدھے کے گوشت کو مارکیٹ میں گائے اور بھینس کا گوشت کہہ کر فروخت کرتے تھے۔٭خبر آئی ہے کہ پاکستان کے ضلع قصور میں ایک گروہ گرفتار ہوا ہے جو گذشتہ […]

پولیس فورس

پولیس فورس

تحریر : شاہد شکیل دنیا بھر میں پولیس فورس جوائن کرنے اور ٹریننگ حاصل کرنے کے اپنے اپنے طور طریقے ہیں لیکن پولیس فورس جوائن کرنا آسان نہیں اس کیلئے امیدوار کا نہ صرف صحت مند ہونا لازمی ہے بلکہ دماغی طور پر اور بالخصوص تعلیم یافتہ ہونا بھی اہم ہے۔جرمنی میں پولیس فورس جوائن […]

ڈاکٹر عاصم کیس، پولیس کے انکار کے بعد نیب کو خالی ہاتھ لوٹنا پڑا

ڈاکٹر عاصم کیس، پولیس کے انکار کے بعد نیب کو خالی ہاتھ لوٹنا پڑا

کراچی : سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کیس کے متعلق پولیس نے اپنی تفتیشی رپورٹ کو حتمی شکل دے دی۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشت گردوں کے علاج اور مالی معاونت کے کوئی شوہد نہیں ملے۔ جس کے بعد ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف رینجرز کی مدعیت میں درج مقدمہ سے […]

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی : کراچی کے علاقے تین ہٹی میں دکان پر فائرنگ سے سعید اور اسکے دو بیٹے زاہد اور کاشف زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم زاہد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں چل بسا۔ پولیس کے مطابق ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ فائرنگ کی […]

1 2 3 12