counter easy hit

سینٹ

امت مسلمہ بے راہ روی کی طرف گامزن

امت مسلمہ بے راہ روی کی طرف گامزن

تحریر: سمیرا بابر 14 فروری ایک عام تاریخ ہے لیکن پوری دنیا اس دن کو ویلنٹائن ڈے کے نام سے مناتی ہے اس بات میں ذرہ بهر شک نہیں کہ ویلنٹائن ڈے ایک خالص کرسچن تہوار ہے اس دن کا اصل نام سینٹ ویلنٹائن ڈے ہے عیسائ مزہیب میں سینٹ کا مطلب بزرگ ہے سینٹ […]

جنرل راحیل شریف سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات

جنرل راحیل شریف سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈرجنرل لائیڈ آسٹن نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ جنرل لائیڈ آسٹن نے خطے اور پاکستان کے امن کے لیے دہشت گردوں […]

واہ مولانا فضل الرحمان واہ

واہ مولانا فضل الرحمان واہ

تحریر : سید انور محمود رضا ربانی کو سینٹ کے انتخابات میں چیرمین سینٹ کی سیٹ پر بلامقابلہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو لیکن ساتھ ہی اُن کے ساتھ ایک ہمدردی بھی کرنی ہے کہ وہ اور اُنکی جماعت جس قدر زیادہ طالبان دہشت گردوں کے مخالف ہیں اُنکے ساتھ ہی منتخب ہونے والے سینٹ […]

سینٹ انتخابات اور سیاسی قیادت!

سینٹ انتخابات اور سیاسی قیادت!

تحریر : حافط محمد فیصل خالد سینٹ انتخابات سے قبل پارلیمان میں موجود تمام جماعتیں سینٹ انتخابات کی تیاری میں غیر معمولی طور پر سر گرمِ عمل نظر آئیں۔اطلاعات کے مطابق سیاسی جماعتوں کے قائدین کی جانب سے اپنے اپنے ممبران سے وفادار رہنے کیلئے قسمیں لیں گئیں۔ یہاں تک کہ پیپلز پارٹی جیسی سیاسی […]

جے یو آئی ف کا مشاورتی اجلاس، سینٹ صورتحال پر گفتگو

جے یو آئی ف کا مشاورتی اجلاس، سینٹ صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (یس ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مشاورتی اجلاس میں سینیٹ انتخابات سمیت موجودہ سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ پارٹی کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد کے لیے مسلم لیگ ن کی قیادت سے بات کی جائے گی۔ مولانا فضل الرحمن کی زیر […]

شادی کی تقریب سیاسی رہنماؤں کا اجتماع بن گئی

شادی کی تقریب سیاسی رہنماؤں کا اجتماع بن گئی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں ہونے والی شرمیلا فاروقی کی ولیمہ تقریب میں پیپلز پارٹی، ن لیگ، ق لیگ، جماعت اسلامی اور دیگر سیاسی رہنماوں کی شرکت نے اسے سیاسی اجتماع بنا دیا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ اس تقریب میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت، جماعت […]

سینٹ انتخابات، جوڑ توڑ عروج پر

سینٹ انتخابات، جوڑ توڑ عروج پر

تحریر: فیصل اظفر علوی وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں اس وقت چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے حوالے سے سیاسی ماحول کی گرما گرمی میں مزید اضافہ جبکہ لگاتار بارشوں کی وجہ سے موسم دوبارہ سرد ہو چکا ہے، 2015 ء کے چیئرمین سینٹکے انتخاب کیلئے تمام سیاسی پارٹیاں سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہیں اور […]

سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ مگر الیکشن کمیشن خاموش

سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ مگر الیکشن کمیشن خاموش

لاہور (یس ڈیسک) 5 مارچ کو سینٹ کی 52 نشستوں پر الیکشن ہو رہے ہیں جن کیلئے 131 امیدوار میدان میں ہیں۔ مسلم لیگ(ن) نے وفاقی دارالحکومت میں ٹیکنو کریٹ کیلئے اقبال ظفر جھگڑا اور خواتین کی نشست پر ڈاکٹر راحیلہ مگسی کو ٹکٹ دیئے ہیں۔ چیئرمین سینٹ کیلئے مسلم لیگ(ن) کے متوقع امیدوار راجہ […]

سینٹ کے انتخابات۔ گدھا گھوڑا ٹریڈنگ

سینٹ کے انتخابات۔ گدھا گھوڑا ٹریڈنگ

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری وزیر اعظم پاکستان اور نئے پاکستان کا قائد اعظم بننے کا خواب دیکھنے والے کپتان خان ان دنوں شب و روز اس جدوجہد میں مصروف رہے ہیں کہ سینٹ کے الیکشن کسی بھی طرح شو آف ہینڈ کے ذریعے کروائے جا سکیں تاکہ انہوں نے اپنی اپنی جماعتوں کی جانب […]

کرپشن کا زہر

کرپشن کا زہر

تحریر: پروفیسر مظہر کہتے ہیں کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا لیکن ہماری سیاست کے سینے میں تو صرف دِل ہی نہیں غیرت، حمیت، انا اور خودداری نامی بھی کوئی چیز نہیں پائی جاتی۔ کرپشن کے ناسور کا موادِبَد قوم کی نَس نَس میں سما چکا ہے جس کی بنا پر شگفتِ بہار […]

سینٹ: متفقہ امیدوار لانے کے لیے آج اجلاس بلایا ہے، پرویز خٹک

سینٹ: متفقہ امیدوار لانے کے لیے آج اجلاس بلایا ہے، پرویز خٹک

پشاور (یس ڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختون خوا پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات کے لئے متفقہ امیدوار لانے اور بلا مقابلہ کے لیے آج رات گورنر ہاوس میں اعلی سطحی اجلاس طلب کیا گیا۔ جس میں پی ٹی آئی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے نمائندے شریک ہورہے ہیں۔ نوشہرہ میں جیو نیوز […]

سینٹ الیکشن ایک دلفریب ڈرامہ !

سینٹ الیکشن ایک دلفریب ڈرامہ !

تحریر :رقیہ غزل سینٹ کے انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے اور تمام سیاسی جماعتیں میدان میں اتر چکی ہیں اور اپنے اپنے امیدواروں کا اعلان بھی کر چکی ہیں، مگر قوی امکان ہے کہ سینٹ الیکشن میں بھی جوڑ توڑ کی سیاست کو فروغ ملے گا اورسب سے زیادہ مذحکہ خیز صورت حال یہ […]

مسلم لیگ ن کا پنجاب میں سینٹ کی تمام نشستوں پر امیدوار کھڑے کرنیکا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا پنجاب میں سینٹ کی تمام نشستوں پر امیدوار کھڑے کرنیکا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب کے اہم وزراء اور ارکان اسمبلی کا اجلاس ماڈل ٹاون میں منعقد ہوا جس میں سینٹ انتخابات کے لئے حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب سے سینٹ کی گیارہ کی گیارہ نشتیں جیتنے کی کوشش کی […]

این اے 124 میں مبینہ دھاندلی، اعتزاز احسن نے وائیٹ پیپر جاری کر دیا

این اے 124 میں مبینہ دھاندلی، اعتزاز احسن نے وائیٹ پیپر جاری کر دیا

لاہور (یس ڈیسک) سینٹ میں اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے لاہور کے حلقہ این اے 124کے بارے میں مبینہ دھاندلی کا وائیٹ پیپر جاری کر دیا ہے جہاں پر انکی بیگم بشری اعتزاز نے الیکشن لڑا جبکہ مسلم لیگ ن کے شیخ روحیل اصغر یہاں سے کامیاب قرار پائے۔ پریس […]

قومی اسمبلی اور سینٹ میں 21 ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری

قومی اسمبلی اور سینٹ میں 21 ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری

تحریر: حبیب اللہ قومی اسمبلی اور سینٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے آئین میں اکیسویں ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں 247ارکان جبکہ سینٹ میں 78ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔ […]