counter easy hit

Pakistan Rangers

واہگہ بارڈر گیٹ کو ٹکر، بھارت نے پاکستانی رینجرز سے معافی مانگ لی

واہگہ بارڈر گیٹ کو ٹکر، بھارت نے پاکستانی رینجرز سے معافی مانگ لی

لاہور : واہگہ بارڈر حادثے کے بعد بھارت نے پاکستانی رینجرز حکام سے معافی مانگ لی۔ اس حوالے سے معلوم ہواہے واہگہ بارڈر پر مبینہ نشے میں دھت بھارتی سکھ شہری نے ٹاٹا مہندرا ماڈل کی جیپ انڈین بارڈر سیکیورٹی کے تمام بیریئرز کو توڑتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے سرحدی گیٹوں سے ٹکرا دی […]

پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کے درمیان مذاکرات نئی دہلی میں شروع

پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کے درمیان مذاکرات نئی دہلی میں شروع

نئی دہلی : پاکستان رینجرز اور بھارتی بارڈر فورس کے درمیان مذاکرات نئی دہلی میں شروع ہو گئے، پاکستانی پندرہ رکنی وفد کی قیادت پاکستان رینجرز کے ڈائریکٹر میجر جنرل عمر فاروق برکی کر رہے ہیں۔ اجلاس میں سرحدی کشیدگی پر بات کی جائے گی۔ پاکستان رینجرز کا 15 رکنی وفد گزشتہ روز صبح اٹاری […]

پاکستان رینجرز کے اعلیٰ حکام ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے

پاکستان رینجرز کے اعلیٰ حکام ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے

کراچی (یس ڈیسک) بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے ساتھ مذاکرات کے لیے پاکستان رینجرز کے اعلیٰ سطحی حکام رواں ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے، ان کا طے شدہ دورہ عرصے سے جاری کشیدہ سرحدی صورت حال کے بعد کیا جا رہا ہے۔ دو ڈائریکٹرز جنرل (ڈی جی ایس) کی قیادت میں […]

شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان رینجرز کا بھی منہ توڑ جواب

شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان رینجرز کا بھی منہ توڑ جواب

لاہور (یس ڈیسک) شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جبکہ پاکستان رینجرز بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز شکرگڑھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کررہی ہے اس کے علاوہ بھارتی فورسز نے سنبل پوسٹ سے 4 مارٹر گولے فائر […]