counter easy hit

انتخاب

نصاب کے انتخاب میں احتیاط کے تقاضے

نصاب کے انتخاب میں احتیاط کے تقاضے

تحریر: رضوان اللہ پشاوری چند دن قبل اخبار میں ایک خبر دیکھی جس کی عبارت کچھ یوں تھی”چالیس سال سے جو کوا پیاسا تھا وہ آج بھی پیاسا ہے ” اس کامطلب یہ تھا کہ پرانا نصاب مفید نہیں ہے اب نصاب کی تبدیلی ناگزیرہے ۔ جدید دور کے ساتھ نصاب بھی جدید ہونا چاہیے […]

ملتان این اے 153کا ضمنی انتخاب ،13 امیدوار آمنے سامنے ہونگے

ملتان این اے 153کا ضمنی انتخاب ،13 امیدوار آمنے سامنے ہونگے

ملتان :این اے 153 کے ضمنی انتخاب کے لئے 13 امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے اور تمام امیدواروں کے کاغذات الیکشن کمیشن نے منظور کر لئے ہیں ۔ این اے 153 جلال پور ملتان کے ضمنی الیکشن کے امیدواروں کو 25 فروری کو نشانات الاٹ کئے جائیں گے اور اسی روز وہ امیدوار جو اپنے […]

نعت کی شان

نعت کی شان

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی صدیوں سے نعت لکھی ، پڑھی اور سنی جا رہی ہے نعت تخیل کے نرم و نازک آبگینے عشق و محبت ، عقیدت کے بے بہا خزینے ریشمی حروف کے رواں دواں سفینے اور اظہار بیاں کے خوبصورت قرینے کا دوسرا نام ہے ۔ کہنے والوں نے عقیدت و احترام […]

ممبران اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ

ممبران اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ممبران اسمبلی جن کی تنخواہوں میں دو سال قبل اضافہ کیا گیا تھا اب پھر 100تا200فیصد تک اضافہ کرنے کی سمری ادھر اُدھر برائے منظوری گھوم رہی ہے اور بھوک سے بلکتے بچوں کو زہر آلود گولیاں کھلا کرہلاک کرنے اور خود بھی خود کشی کرنے والی اور بچوں […]

مدینہ منورہ میں پاسپورٹ اور نادرہ آفس کے لئے عمارت کا انتخاب

مدینہ منورہ میں پاسپورٹ اور نادرہ آفس کے لئے عمارت کا انتخاب

مدینہ منورہ (نوید فاروقی) اب 450 کلومیٹر دور جدہ جا کر پاسپورٹ بنوانے کی مشکل سے جان چھوٹ جائے گی نئے قونصلیٹ آفس کی بھی منظوری، نواز شریف، چوہدری نثار، سعد رفیق کو خراج تحسین، مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ اور نادرہ شناختی کارڈ آفس کے لئے مدینہ منورہ نئے ائرپورٹ اور ریلوے اسٹیشن کے سنگم […]

وزارت اعلیٰ کے منصب پر چیف آف جھالاوان کا انتخاب

وزارت اعلیٰ کے منصب پر چیف آف جھالاوان کا انتخاب

تحریر : شبیر احمد لہڑی پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد، وزیراعظم میاں محمدنوازشریف اورصوبے کی قوم پرست جماعتوں کے درمیان جومری معاہدہ طے ہواتھا ،اس کے روسے اگلے اڑھائی سال کے لیئے پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدرچیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری وزیراعلیٰ کے منصب پرفائزہوکرصوبائی حکومت کی باگ ڈورسنبھال […]

سپہ سالار امنۖ

سپہ سالار امنۖ

تحریر: محمد عتیق الرحمن سپہ سالار امن محترم جناب نسیم الحق زاہدی صاحب کے کالموں کا انتخاب ہے۔انتخاب کیا ہے بس زاہدی نے باغ سے پھول چن کر ایک کتابی شکل میں ہمارے سامنے لاکررکھ دیئے ہیں اور اس کا نام بھی ”سپہ سالار امن ،حضرت محمد ۖ” رکھ دیا۔اس کتاب میں میرے خیال سے […]

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر صادق سبحانی ایڈووکیٹ نے برطانیہ برانچ کے کنونشن 2016کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کے فیصلے سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے آئندہ انتخاب کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی […]

عامر کا انتخاب؛ چیئرمین کو پلیئرز کے منفی ردعمل کی فکرستانے لگی

عامر کا انتخاب؛ چیئرمین کو پلیئرز کے منفی ردعمل کی فکرستانے لگی

کراچی : چیئرمین پی سی بی شہریارخان کو محمد عامر کی ٹیم میں ممکنہ واپسی پر دیگر کھلاڑیوں کے منفی ردعمل کی فکر ستانے لگی،اس حوالے سے انھوں نے اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کو اہم ٹاسک سونپ دیا، وہ پیسر کی سب سے الگ الگ ملاقاتوں کے ذریعے گلے شکوے دور کرائیں گے۔ تفصیلات […]

دنیائے انتخاب الیکشن مہم

دنیائے انتخاب الیکشن مہم

تحریر: صباء عیشل، فیصل آباد الیکشن کے زمانے کی چہل پہل سے بھلا کون ناآشنا ہے۔ بچہ بچہ جانتا ہے کہ الیکشن کیا (بلا) ہوتی ہے۔ لوگ سال بھر الیکشن کا انتظار (اٹکے ہوئے کام نکلوانے کیلئے)کرتے ہیں۔وہ لوگ جو سال بھر سفید کلف زدہ سوٹ(چٹے پاپڑ جیسے کڑکڑاتے) اور کالے کوٹوں میں ملبوس سیاہ […]

یقینی شفافیت کیلئے بایومیٹرک طریقہ انتخاب رائج کیا جائے۔ منیر احمد وڑائچ

یقینی شفافیت کیلئے بایومیٹرک طریقہ انتخاب رائج کیا جائے۔ منیر احمد وڑائچ

فرانس (اشفاق چودھری) پاکستان میں موجود لولی لنگڑی جمہوریت کی تکمیل کیلئے 6 سال تاخیر سے کرائے جانے والے مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں ‘ مطلوبہ نتائج و اہداف کے حصول کیلئے حکومتی وریاستی مشینری کے استعمال اور دونوں صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کے […]

عالمی یومِ جمہوریت

عالمی یومِ جمہوریت

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر بی بی جمہوریت کاعالمی دِن خاموشی کی ”بُکل مارے”آیا اور گزربھی گیا۔چونکہ ہم اورہمارے حکمران”انتہائی” جمہوریت پسندہیں اِس لیے جہاںہمارے ”کھُنّے سِکنے” کاڈر ہوتاہے وہاںہم جمہوریت کی زُلفِ گرہ گیرکے اسیرہو کرجمہوریت ،جمہوریت چلانے لگتے ہیں۔ہمارے حکمرانوں کو بھی تحریکِ انصاف کے 126 روزہ دھرنوںمیں جمہوریت کی یادنے بہت ستایااور […]

اپر دیر کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

اپر دیر کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

اپر دیر : خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے93 اپر دیر کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے صاحبزادہ ثناء اللہ نے 20200 ووٹ لے کر جماعت اسلامی کے اعظم خان کو شکست دے دی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے93 اپر دیر کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے […]

سوئزرلینڈ کی ڈائری

سوئزرلینڈ کی ڈائری

تحریر: سید علی جیلانی بچے ہمیشہ چھٹیوں کا انتظار کرتے ہیں اور خاص کر جب لمبی چھٹیاں ہوں تو بہت خوش ہوتے ہیں اور طرح طرح کے پلان بناتے ہیں۔ سوئزرلینڈ گرمیوں کی چھٹیاں 3 جولائی سے 17 اگست تک ہونگی، مقامی سوئز لاگ اکثر اسپین، ترقی، پرتگال، کراشیا، ماریش، وینس وغیرہ کا انتخاب کرتے […]

فلموں میں اداکاروں کا انتخاب کردار کی بجائے لا بی سسٹم کے تحت ہو رہا ہے، حیا علی

فلموں میں اداکاروں کا انتخاب کردار کی بجائے لا بی سسٹم کے تحت ہو رہا ہے، حیا علی

لاہور : اداکارہ وماڈل حیاء علی نے کہا ہے کہ ٹی وی کے فنکاروں کا خود کو فلم اسٹار منوانا کوئی آسان بات نہیں ۔ ایک فلم اسٹارجب ڈرامے میں کام کرتا ہے تو اس کی پہچان فلم اسٹارکی ہی رہتی ہے جب کہ ٹی وی ڈراموں کے اداکاراب فلموں میں دکھائی دے رہے ہیں […]

مسلم لیگ (ن) کا ایاز صادق اور صدیق بلوچ کے حلقوں میں ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کا ایاز صادق اور صدیق بلوچ کے حلقوں میں ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) نے این اے 122 اور این اے 154 میں بھرپور طریقے سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں الیکشن ٹریبونل کی جانب سے این اے 122 اور این […]

ہری پور ضمنی انتخاب : مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو پچھاڑ دیا

ہری پور ضمنی انتخاب : مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو پچھاڑ دیا

ہری پور : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 ہری پور ضمنی انتخاب میں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے بابر نواز نے تحریک انصاف کے عامر زمان کو شکست دے دی۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل […]

ڈیوس کپ ٹائی، ایشیا اویشین فائنل کیلئے ترکی کا انتخاب

ڈیوس کپ ٹائی، ایشیا اویشین فائنل کیلئے ترکی کا انتخاب

استنبول : پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اویشین فائنل کے لئے ترکی کو نیوٹرل مقام کے لئے منتخب کر لیا ہے۔ ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اویشین فائنل اس سے پہلے پاکستان میں شیڈول تھا لیکن انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے پاکستان کرانے سے انکار کر دیا۔ یہ ٹائی چائنیز تائپے […]

کامونکی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو پچھاڑ دیا

کامونکی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو پچھاڑ دیا

گوجرانوالہ ; پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی کے ضمنی انتخاب میں غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا اختر 49 ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے […]

کہانی فلم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتی ہے، غلام محی الدین

کہانی فلم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتی ہے، غلام محی الدین

کراچی : اداکار غلام محی الدین نے کہا کہ ایک عرصہ بعد ہدایت کار جمشید جان محمد کی فلم’’سوال سات کرروڑ ڈالر‘‘ کی فلم میں ایک بہترین کردار ادا کرنے کا موقع ملا ہے۔ یہ فلم کہانی کے اعتبار سے ایک عمدہ فلم ثابت ہوگی ، فلم یا ٹی وی ڈرامے میں اچھی کہانیوں کا […]

ارتضا کریم کے انتخاب سے این سی پی یو ایل کے سنہرے اور روشن باب کا آغاز۔ قاسم خورشید

ارتضا کریم کے انتخاب سے این سی پی یو ایل کے سنہرے اور روشن باب کا آغاز۔ قاسم خورشید

جاپان (کامران غنی) لمبے عرصے کے بعد یہ ایک بہت ہی خوبصورت اتفاق ہے کہ جس حکومت عموما ً لوگ اردو مخالف تصور کرتے ہیں اس نے اب تک کی تاریخ میں انتہائی فعال اور بین الاقوامی شہرت یافتہ سابق صدر شعبہ اردو دہلی ینورسٹی و معروف نقاد پروفیسر ارتضا کریم کو قومی کانسل برائے […]

ابھیشیک بچن کرداروں کے انتخاب میں بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چلنے لگے

ابھیشیک بچن کرداروں کے انتخاب میں بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چلنے لگے

ممبئی : ابھیشیک بچن نے اپنے سپر اسٹار والد امیتابھ بچن اور اداکارہ والدہ جیہ بچن کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا تھا تاہم 10 برسوں کے بعد اب انہوں نے کرداروں کے انتخاب میں بھی اپنے والد کی دیکھا دیکھی شروع کردی ہے۔ ابھیشیک بچن بالی ووڈ ہدایت […]

دوسرے ہی میچ میں انتخاب درست ثابت کر دکھایا

دوسرے ہی میچ میں انتخاب درست ثابت کر دکھایا

لاہور : سمبڑیال کے نواحی گاؤں دھانا والی سے تعلق رکھنے والے مختار احمد نے زمبابوے کے خلاف شاندار کارکردگی دکھائی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس تاریخی میچ میں وہ بطور اوپنر یادگار اننگز کھیلنے میں کامیاب ہوئے تمام بولرز کو کیا خبردار اور صرف پینتالیس گیندیں کھیلیں۔ دھواں دار تیراسی رنز یعنی بارہ […]

آسکر کے لیے بھارتی فلموں کا انتخاب شہرت کا ڈھکوسلا ہے، عرفان خان

آسکر کے لیے بھارتی فلموں کا انتخاب شہرت کا ڈھکوسلا ہے، عرفان خان

ممبئی : بالی ووڈ اداکار عرفان خان نے کہا ہے کہ بھارت سے آسکر کے لیے روانہ کی جانے والی فلموں کا انتخاب محض شہرت حاصل کرنے کا ڈھکوسلا ہے۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی ۔ عرفان خان کا کہنا تھا کہ بھارت میں آسکر تک پہنچنے کے لیے سنجیدہ کوشش […]