counter easy hit

چیئرمین

یاسرمحمودزرگرگجرات چیمرآف کامرس ا سٹینڈنگ کمیٹی برائے جیولرزکے وائس چیئرمین نامزدہوگئے

یاسرمحمودزرگرگجرات چیمرآف کامرس ا سٹینڈنگ کمیٹی برائے جیولرزکے وائس چیئرمین نامزدہوگئے

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ) ممتازکاروباری شخصیت یاسرمحمودزرگرگجرات چیمرآف کامرس اینڈانڈسٹری گجرات کی ا سٹینڈنگ کمیٹی برائے جیولرزکے وائس چیئرمین نامزدہوگئے ،سیکرٹری گجرات چیمبرآف کامرس کی طرف سے ان کو نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا،دوست احباب نے ان کو اس نامزدگی پردلی مبارکباددی ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 28

پی ٹی آئی کا حکومت کے خلاف ایجی ٹیشن کا عندیہ

پی ٹی آئی کا حکومت کے خلاف ایجی ٹیشن کا عندیہ

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ملک میں غیر فرینڈلی رول ادا کرنے والی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے چیئرمین اور اپوزیشن لیڈر عمران خان نے نوازشریف کی حکومت کے خلاف حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے سمیت 5مزیدمطالبات کی عدم منظوری کی صور ت میں ایک بار پھر تحریک چلانے اور […]

ضلع لیہ کے نمائندگان کی کارکردگی

ضلع لیہ کے نمائندگان کی کارکردگی

تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی ضلع لیہ میں سیاسی اتار چڑھائو کے ساتھ ساتھ ”راہنما یان ِ قوم ” اور ”غریب پرور ” نمائندگان کی قلا با زیاںتو ہر دور میں رہی ہیں اُکھاڑ پچھاڑ بھی ہوتی رہتی ہے اب چیئرمین شپ کے لیے بھی ”اِتوار بازار ”سجایا جا رہا ہے کہیں سے اینٹ […]

جمہوریت کے ثمرات

جمہوریت کے ثمرات

تحریر: مسز جمشید خاکوانی عزیر جان بلوچ نے انکشاف کیا ہے اسے جیل میں لیاری کا سربراہ بنانے کی پیش کش کی گئی تھی ۔اسے زمینوں پر قبضے ،ٹارگٹ کلنگ اور دیگر جرائم کے لیے استعمال کیا گیا عزیر بلوچ کے مطابق اس نے کراچی کے علاقوں گلستان جوہر، کلفٹن اور سرجانی ٹائون میں زمینوں […]

چیئرمین سینیٹر رحمان ملک ویانا کے دورزہ کامیاب دورہ کے بعد واپس انگلینڈ روانہ ھو گے

چیئرمین سینیٹر رحمان ملک ویانا کے دورزہ کامیاب دورہ کے بعد واپس انگلینڈ روانہ ھو گے

ویانا (اکرم باجوہ) پی پی پی کے سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر رحمان ملک ویانا کے دورزہ کامیاب دورہ کے بعد واپس انگلینڈ روانہ ھو گے – اپنے دوروزہ دورئے کے دوران پی پی پی آسٹریا کے عہدیداران کے ساتھ پی پی پی آسٹریا کے جنرل سیکرٹری […]

اکرم باجوہ سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کے ساتھ ویانا کے مقامی ہوٹل میں

اکرم باجوہ سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کے ساتھ ویانا کے مقامی ہوٹل میں

ویانا (اکرم باجوہ) پی پی پی کے سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین رحمان ملک کے ساتھ اکرم باجوہ ویانا کے مقامی هوٹل میں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 84

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت

پیرس (عمر فاروق اعوان سے) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے علم پر جہالت کا سفاکانہ حملہ قرار دیا ہے۔برسلز سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ یہ وحشیانہ اورغیرانسانی فعل ہے جس کی جتنی […]

ضلع کونسل گجرات کا چیئرمین پی ٹی آئی اور ق لیگ کا مشترکہ امیدوارہی ہوگا

ضلع کونسل گجرات کا چیئرمین پی ٹی آئی اور ق لیگ کا مشترکہ امیدوارہی ہوگا

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ)ضلع کونسل گجرات کا چیئرمین پی ٹی آئی اور ق لیگ کا مشترکہ امیدوارہی ہوگا،ضلع کونسل کے انتخابات میں سادات خاندان کا نمایاں کردارہوگا،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری افقارکملہ نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ ضلع گجرات کی سیاست میں سادات خاندان کا ہمیشہ نمایاں کرداررہاہے ،اب ضلع کونسل […]

ناروے میں اووسیز ویلفیئر سوسائٹی دھنی قائم کر دی گئی، چیئرمین چوہدری جاوید اقبال آف دھنی مقرر

ناروے میں اووسیز ویلفیئر سوسائٹی دھنی قائم کر دی گئی، چیئرمین چوہدری جاوید اقبال آف دھنی مقرر

اوسلو (سید حسین) پاکستان میں تحصیل کھاریاں کے گاؤں ’’دھنی‘‘ کی ویلفیئر کے لیے ناروے میں اوورسیز ویلفیئرسوسائٹی دھنی قائم کردی گئی ہے جس کے چیئرمین چوہدری جاوید اقبال آف خان دھنی ہوں گے۔ اس سلسلے میں اجلاس اوسلومیں ہوا جس میں دھنی سے تعلق رکھتے والے نارویجن پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ […]

سرگی دیا تاریا

سرگی دیا تاریا

تحریر : انجینئر افتخار چودھری کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن بڑی اداس بڑی بے قرار گزری گے چودھری ارشاد چیئرمین میرے پردادے پوترے بھائی کو آج سے تیرہ سال پہلے ہم نے منوں مٹی کے نیچے دفن کیا ایسا لگتا تھا کہ ایک جگنو دفن […]

میلان مسلم لیگ کے چیئرمین محمد اشفاق اور سردار منیب اشفاق کی جانب سے نئے سال کی مبارکباد

میلان مسلم لیگ کے چیئرمین محمد اشفاق اور سردار منیب اشفاق کی جانب سے نئے سال کی مبارکباد

اٹلی (شیخ بابر سے) میلان مسلم لیگ کے ہر دل عزیز چیئرمین محمد اشفاق انجم اور انتہائی بااخلاق سردار منیب اشفاق نے سال 2016 کی آمد پر دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے نئے سال کی مبارکباد پیش کی ہے۔ میڈیا ایڈوائزر شیخ بابر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

بیلجیم ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر رانا رباب اور چیئرمین شیخ فرید کی جانب سے نئے سال کی مبارکباد

بیلجیم ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر رانا رباب اور چیئرمین شیخ فرید کی جانب سے نئے سال کی مبارکباد

اٹلی (شیخ بابر سے) بیلجیم ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر رانا رباب اور چیئرمین شیخ فرید نے سال 2016 کی آمد پر دنیا بھر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ میڈیا ایڈوائزر شیخ بابر سے فون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیا سال کی […]

چیئرمین یونائیٹیڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی سردار شوکت علی کشمیری کا برمنگھم کا ہنگامی دورہ

چیئرمین یونائیٹیڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی سردار شوکت علی کشمیری کا برمنگھم کا ہنگامی دورہ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) چیئرمین یو نائیٹیڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی (یو کے پی این پی) سردار شوکت علی کشمیری کا برمنگھم کا ہنگامی دورہ جما عتی عہدیداران کے علاوہ سیاسی زعماء صحافی برادری اور دیگر شخصیات سے اہم ملاقاتیں اور برمنگھم پارٹی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری شاہد محمود کی تقریب حلف برادری […]

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس میں بری

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس میں بری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس میں عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ سناتے ہوئے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین […]

مخدوم امین فہیم کی وفات پر CLF کے چیئرمین خالد گل کا اظہار تعزیت

مخدوم امین فہیم کی وفات پر CLF کے چیئرمین خالد گل کا اظہار تعزیت

کینیڈا،لاہور (اقبال کھوکھر) پاکستان پیپلزپارٹی کے 2008 میں اقلیتی نشست کے لئے ٹکٹ ہولڈر برائے قومی وصوبائی اسمبلی اور کرسچن لبریشن فرنٹ کے چیئرمین خالدگل نے پیپلزپارٹی کے صدر سابق وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کینیڈا سے بذریعہ ٹیلی فونک میڈیا سے بات چیت […]

چیئرمین پی سی بی شہریارخان اورنجم سیٹھی وطن واپس پہنچ گئے

چیئرمین پی سی بی شہریارخان اورنجم سیٹھی وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: دبئی میں پاک بھارت کرکٹ سیریز پر بات چیت کے بعد چیئرمین پی سی بی شہریارخان اورنجم سیٹھی وطن واپس پہنچ گئے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ سیریز آئندہ ماہ سری لنکا میں ہوسکتی ہے۔ دبئی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے […]

خان صاحب نے کہا ـ مسز عمران بن جائو، کوئی کچھ نہیں کہے گا، ریہام

خان صاحب نے کہا ـ مسز عمران بن جائو، کوئی کچھ نہیں کہے گا، ریہام

لندن: ریہام خان نے کہا ہے کہ شادی سے پہلے عمران خان کو اپنے خدشات سے آگاہ کیا تھا لیکن انھوں نے کہا کہ ایک بار مسز عمران خان نیازی بن جاؤ، پھر کوئی کچھ نہیں کہہ سکے گا۔ ریحام خان نے کہا کہ انھوں نے شادی پی ٹی آئی کے چیئرمین یا کسی سلیبرٹی […]

پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی چینی صدر سے ملاقات

پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی چینی صدر سے ملاقات

بیجنگ : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ بیجنگ میں جاری ایشیئن پولیٹیکل پارٹیز کانفرنس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں دونوں ملکوں کی عوام اور سیاسی […]

شہریار خان کے دو ٹوک موقف سے بھارتی کرکٹ حکام تلملا اٹھے

شہریار خان کے دو ٹوک موقف سے بھارتی کرکٹ حکام تلملا اٹھے

لکھنؤ : چیئرمین پی سی بی کے دو ٹوک موقف پر بھارت تلملا اٹھا، انڈین پریمئر لیگ کے سربراہ راجیو شکلا نے کہا ہے کہ کیا شہریار خان آئی سی سی اور بی سی سی آئی کو دھمکا رہے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق بھارتی پنجاب کے شہر گورداس پور میں پولیس اسٹیشن پر حملہ کے […]

بھارت سے کھیلنے کی اب کوئی درخواست نہیں کی جائے گی، چیئرمین پی سی بی

بھارت سے کھیلنے کی اب کوئی درخواست نہیں کی جائے گی، چیئرمین پی سی بی

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ کرکٹ کو سیاست سے الگ ہونا چاہیئے اس لئے اب بھارت سے کھیلنے کی کوئی درخواست نہیں کی جائےگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ چند ہندوانتہا پسند نہیں چاہتے تھے کہ پاک بھارت سیریز ہو […]

کیا زرداری اور بلاول نے اینٹیں کی کوئی بھٹی کھول لی ہے

کیا زرداری اور بلاول نے اینٹیں کی کوئی بھٹی کھول لی ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پچھلے دِنوں جب لاہورکے بلاول ہاو¿س میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری بھٹوکی زیرصدارت پارٹی رہنماو¿ں کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اجلاس ہورہاتھاتو دوران اجلاس تبادلہ خیال کرتے ہوئے مسٹربلاول زرداری بھٹو نے بھی اپنے مخصوص انداز سے اپنے والدِمحترم آصف علی زرداری کے الفاظ دہراتے […]

بھارت سے اگر سیریز نہ بھی ہو تو کوئی فرق نہیں پڑتا: شہریار خان

بھارت سے اگر سیریز نہ بھی ہو تو کوئی فرق نہیں پڑتا: شہریار خان

لاہور : شہریار خان نے کہا کہ بھارت کے خلاف ممکنہ سیریز ہونی چاہیے اور وہ بھارت کی طرف سے ایم او یو پر عمل کیے جانے کی امید بھی رکھتے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ حالیہ سیاسی کشیدگی میں پاک بھارت سیریز ممکن نظر نہیں آ رہی […]

الیکشن کمیشن کے صوبائی ارکان اور چیئرمین نادرا فوری مستعفیٰ ہوں: عمران خان نے نیا مطالبہ کر دیا

الیکشن کمیشن کے صوبائی ارکان اور چیئرمین نادرا فوری مستعفیٰ ہوں: عمران خان نے نیا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد : تحریک انصاف کی ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان الیکشن کمیشن پر ایک بار پھر خوب برستے رہے۔ انتخابی بے ضابطگیوں کو مجرمانہ فعل قرار دیتے ہوئے عمران خان نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی الیکشن کمیشن کے صوبائی ارکان اور چیئرمین نادرا کے […]