counter easy hit

مقامی خبریں

سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین کے نام آئندہ 48 گھنٹوں متوقع، پرویز رشید

سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین کے نام آئندہ 48 گھنٹوں متوقع، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے ناموں کا فیصلہ آئندہ 48 گھنٹوں میں کرے گی۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر اطلاعات پرویز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اور یقین دلایا کہ چیئرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے ناموں کا حتمی اعلان تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت […]

حکومت اگر جوڈیشل کمیشن بنا دے تو ووٹ دینے کو تیار ہیں، عمران خان

حکومت اگر جوڈیشل کمیشن بنا دے تو ووٹ دینے کو تیار ہیں، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت جوڈیشل کمیشن بنا دے تو چیئرمین سینیٹ کے لیے ووٹ دے دیں گے۔ جمہوریت کو دھاندلی سے خطرہ ہے، جوڈیشل کمیشن بنوا کے رہوں گا، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو تباہ کر دیا، سینیٹ انتخابات میں […]

کراچی: خواتین کے عالمی دن پر لیڈی پولیس کیلئے خاص پروگرام

کراچی: خواتین کے عالمی دن پر لیڈی پولیس کیلئے خاص پروگرام

کراچی (یس ڈیسک) دنیا بھر کی طرح کراچی میں بھی خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔ اس موقع پر خواتین پولیس اہلکاروں کے لیے بھی خاص پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں لیڈی پولیس اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہا گیا۔ کراچی وومن پولیس کی جانباز اہلکار جن کے لیے خواتین کے عالمی دن کے موقع […]

پاکستان میں داعش کے بڑھتے خطرے سے نمٹنے کیلیے اقدام کا فیصلہ

پاکستان میں داعش کے بڑھتے خطرے سے نمٹنے کیلیے اقدام کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) داعش کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر پاکستان نے اس فتنے کوملک میں پرورش پانے سے روکنے کے لیے نئی حکمت عملی بنالی ہے، دولت اسلامیہ کی ملک میں موجودگی کی حقیقت سے مسلسل انکار کے بعد بالآخر حکومت نے تسلیم کر لیا کہ کچھ ملکی جنگجوؤں کے اس سفاک […]

حکومت خواتین کے تحفظ اور انہیں مساوی مواقع کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے، صدر ممنون حسین

حکومت خواتین کے تحفظ اور انہیں مساوی مواقع کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت خواتین کو ان کی صلاحیتوں کے مطابق کام کرنے کے لئے سازگار ماحول کی فراہمی کےلئے پرعزم ہے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ خواتین کی اپنے حقوق کے لئے جدوجہد ہر شعبہ […]

عمران خان ووٹوں کی تصدیق سی آئی اے یا ایف آئی اے سے کرالیں کامیاب ہم ہی ہونگے، ایاز صادق

عمران خان ووٹوں کی تصدیق سی آئی اے یا ایف آئی اے سے کرالیں کامیاب ہم ہی ہونگے، ایاز صادق

لاہور (یس ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کہتے ہیں کہ عمران خان این اے 122 کے ووٹوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کروائیں یا سی ٹی اسکین، وہ بیلٹ پیپر نادرا کے ساتھ ساتھ سی آئی اے اور ایف آئی اے کو بھی بھجوا کر دیکھ لیں،کامیابی ہمارے قدم ہی چومے گی۔ لاہور […]

پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات سے دونوں ممالک میں مذاکرات کی راہ ہموار ہوئی ہے، سرتاج عزیز

پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات سے دونوں ممالک میں مذاکرات کی راہ ہموار ہوئی ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (یس ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت سے کشمیر سمیت تمام تنازعات کے لئے جامع مذاکرات کی بحالی چاہتے ہیں اس سلسلے میں پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات سے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیر […]

سینیٹ انتخابات ، الطاف حسین نے کمیٹی کے ناموں کی منظوری دے دی

سینیٹ انتخابات ، الطاف حسین نے کمیٹی کے ناموں کی منظوری دے دی

کراچی (یس ڈیسک) چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات اور تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کی جانب سے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے ناموں کی منظوری دیدی۔ کمیٹی کے اراکین میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، رﺅف صدیقی ، ڈاکٹر فاروق ستار، کنور نوید جمیل اور […]

سرکاری ملازمتوں میں خواتین کے کوٹے میں اضافہ کر دیا ہے: شہباز شریف

سرکاری ملازمتوں میں خواتین کے کوٹے میں اضافہ کر دیا ہے: شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواتین کی ترقی اور انہیں بااختیار بنائے بغیر خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔ عالمی یوم خواتین کے موقع پر خصوصی پیغام میں وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خواتین با صلاحیت ، محنتی اورتعلیم یافتہ […]

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ، سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ شروع کر دیئے

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ، سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ شروع کر دیئے

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے کے لیے سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ اور رابطے شروع کر دیئے ۔ نون لیگ نے قاف لیگ سے رابطہ کرلیا ، حاصل بزنجو چیئرمین سینیٹ کیلئے متوقع حکومتی امیدوار ہیں۔ چاروں صوبوں میں سینیٹ ممبران کا انتخاب مکمل ہونے کے بعد چیئرمین […]

پانی کے بحران کا خد شہ؛ ارسا کا جنگی بنیادوں پر آبی ذخائر بنانے کا فیصلہ

پانی کے بحران کا خد شہ؛ ارسا کا جنگی بنیادوں پر آبی ذخائر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) شدید موسمیاتی حالات کے نتیجے میں پانی کے بحران کے خدشات کے ساتھ انڈس ریورسسٹم اتھارٹی(ارسا) نے حکومت سے تمام ترقیاتی پروگرامز (پی ایس ڈی پی) 5 سال کے لیے منجمد کرنے اور جنگی بنیادوں پربڑے آبی ذخائرکی تعمیرکے لیے ان فنڈزکا استعمال قومی ترجیح قراردینے کا مطالبہ کیاہے۔ چاروں صوبوں […]

سینیٹ چیئرمین کا امیدوار ہونا رحمن ملک کی ’سیلفی‘ نکلی

سینیٹ چیئرمین کا امیدوار ہونا رحمن ملک کی ’سیلفی‘ نکلی

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین سینیٹ کیلیے پیپلز پارٹی کی طرف سے رحمان ملک کے امیدوار ہونے کی خبریں سامنے آتی رہیں مگر اب یہ اطلاعات آ رہی ہیں کہ چیئرمین پیپلز پارٹی سے ہونیکا بیان دراصل رحمان ملک کی سیلفی تھی جو سینئر رہنمائوں کو بالکل بھی پسند نہیں آئی اور اس وجہ سے […]

عمران میں سیاسی شعورکم ہے ڈیل پر یقین رکھتے ہیں، پرویزرشید

عمران میں سیاسی شعورکم ہے ڈیل پر یقین رکھتے ہیں، پرویزرشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان درپردہ ڈیل پر یقین رکھتے ہیں اور وہ جمہوری شائستگی کے شفاف طریقوں کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔ عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اگر عمران خان […]

ملک ریاض کا کراچی میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کا منصوبہ

ملک ریاض کا کراچی میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کا منصوبہ

کراچی (یس ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض حسین کی جانب سے کراچی کو دنیا کے صف اول کے شہروں میں شامل کرنے کے عہد پرایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جس کے تحت کراچی میں بجلی کی صورتحال کے پیش نظرہفتے کوبحریہ ٹاؤن اور کے الیکٹرک نے اربوں روپے کے منصوبے میں […]

پاکستانی عورت نے زندگی کے ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا

پاکستانی عورت نے زندگی کے ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا

لاہور (یس ڈیسک) ہمارے معاشرے میں عورت کا مقام اُس مقام سے کہیں منفرد اور مختلف ہے جو اسے مغرب میں حاصل ہے۔ مغرب میں خواتین کے حقوق کا تحفظ اخلاقیات سے نہیں، بلکہ ’’افادیت‘‘ سے کیا جاتا ہے۔ پاکستانی عورت نے زندگی کے ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور معاشرے میں […]

رحیم یار خان میں شوہر نے بیوی کو تشدد کرکے ہلاک کر دیا

رحیم یار خان میں شوہر نے بیوی کو تشدد کرکے ہلاک کر دیا

رحیم یار خان (یس ڈیسک) رحیم یار خان کے قریب لیاقت پور میں شوہر نے بچوں کی لڑائی اور بہن کی شکایت پر بیوی کو مبینہ تشدد کر کے ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق لیاقت پور میں بھانجوں کی لڑائی اور بہن کی شکایت پر شوہر نے بیوی کو کمرے میں لے جا کر […]

دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوث دیں، کارروائی ہوگی، چیف الیکشن کمشنر

دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوث دیں، کارروائی ہوگی، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں 124 ووٹوں کیلئے بیلٹ باکس کافی تھا، دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوث پیش کریں، کارروائی کریں گے، انتخابات میں پیسے لینے اور دینے والوں سے متعلق تحقیقات ہونی چاہیں۔ ایک انٹرویو میں چیف الیکشن کمشنر کا کہناتھاکہ […]

جامشورو: پولیس کی کارروائی، 3 افراد گرفتار، 60 کلو بارودی مواد برآمد

جامشورو: پولیس کی کارروائی، 3 افراد گرفتار، 60 کلو بارودی مواد برآمد

جامشورو (یس ڈیسک) جامشورو پولیس نے رات گئے سپرہائی وے پر کارروائی کی۔ ایک رکشے سے 60 کلو گرام بارودی مواد اور 13 سو ڈیٹو نیٹرز برآمد کیے اور 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار افراد کا تعلق سوات کے علاقے شانگلہ سے ہے۔ ایس ایس پی جامشورو نعیم شیخ نے صحافیوں سے گفتگو کی۔ […]

فوجی عدالتوں کی حمایت کرتا ہوں، پرویز مشرف

فوجی عدالتوں کی حمایت کرتا ہوں، پرویز مشرف

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ وہ فوجی عدالتوں کے حامی ہیں ۔ملک کو فوج کی موجودگی میں کوئی خطرہ نہیں ۔دوجماعتوں کے درمیان جاری کھیل میں ملک کو تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے۔کراچی میں اپنے اعزاز میں دیے گئے ایک عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز […]

اورنگی ٹائون : مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ و موٹر سائیکل برآمد

اورنگی ٹائون : مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ و موٹر سائیکل برآمد

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ملزم سمیت 2 کو گرفتار کرکے اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے۔ اورنگی ٹائون کے علاقے پیرآباد میں مبینہ پولیس مقابلہ میں زخمی ملزم نہال جبکہ اس کے ساتھی فواد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار ملزم کے […]

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر نے سیکیورٹی کا پول کھول دیا

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر نے سیکیورٹی کا پول کھول دیا

اسلام آباد(یس ڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ پرمسافر نے رقم دے کر سامان کو کسٹم سے کلیئر کرالیا، مسافر اہلکار سے لین دین کی خفیہ فلم بناتا رہا اور برطانیہ پہنچ کر سوشل میڈیا پراپ لوڈ کر دی۔ برطانوی حکام نے سوشل میڈیا پر اہلکار کی لین دین کی فوٹیج کا نوٹس لے لیا ہے اور […]

خواتین کا عالمی پاکستان سمیت پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے

خواتین کا عالمی پاکستان سمیت پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (یس ڈیسک) 8 مارچ کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ جس کا بنیادی مقصد نہ صرف خواتین کو ان کے بنیادی حقوق کے بارے میں آگاہی دینا ہے، بلکہ ان کی معاشرتی اہمیت کو بھی اجاگر کرنا ہے۔ آج سے تقریباً سو سال قبل نیو […]