counter easy hit

لاہور

سانحہ گلشن اقبال لاہور

سانحہ گلشن اقبال لاہور

تحریر: واٹسن سلیم گل دہشتگردوں نے ایک بار پھر بزدلانہ کاروائ کر کے معصوم انسانوں سے جینے کا حق چھین لیا۔ اتوار 27 مارچ کو خود کش حملہ آور نے گلشن اقبال پارک میں اس وقت اپنے آپ کو بارود سے اڑا لیا جب معصوم بچے اپنے خاندانوں کے ساتھ اس بدقسمت پارک میں باہر […]

سانحہ لاہور گلشن اقبال پارک

سانحہ لاہور گلشن اقبال پارک

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم بیشک، اتوار27 مارچ 2016 کی شام پونے سات بجے ماڈل ٹاون لاہور کے گلشن اقبال پارک میں پیش آئے دہشت گردی کا المناک واقعہ ایک قومی سانحہ ہے ، جِسے مُلکی تاریخ کا بدترین دن قرار دیاجارہاہے ،اَب تک کی اطلاعات کے مطابق جس میں 72افراد کی ہلاکتیں ہوئی ہیں […]

لاہور پارکنگ کمپنی کس لئے؟

لاہور پارکنگ کمپنی کس لئے؟

تحریر: شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ ،لاہور لاہور شہر میں آج کل ترقیاتی منصوبوں کے باعث عام لوگوں کو ٹریفک معاملات میں کا فی پریشانی اٹھانا پڑتی ہے مگراِس کے ساتھ ہی مقامی انتظامیہ کی طرف سے عام لوگوں کو ایک نئے کام کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے جس کا نام” لاہور پارکنگ کمپنی […]

شملہ اور اعلان لاہور کے تحت مسائل کے حل کیلئے تیار ہیں، بھارت

شملہ اور اعلان لاہور کے تحت مسائل کے حل کیلئے تیار ہیں، بھارت

نئی دہلی………. بھارت نے کہا ہے کہ وہ شملہ معاہدے اور اعلان لاہور کے تحت پاکستان کے ساتھ تمام تصفیہ طلب مسائل کے حل کیلئے تیار ہے،پٹھان کوٹ حملے کے سلسلے میں پاکستان کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے دورے کا انتظارہے۔ لوک سبھا کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بھارتی وزیر مملکت برائے خارجہ […]

تخت لاہور کا روشن پاکستان

تخت لاہور کا روشن پاکستان

تحریر: سید ظفر عباس شاہ، ماغدے برگ پنجاب میں ویکسین ختم چلڈرن الائیڈ ہسپتالوں ٣٠ بچے جابحق، لاہور میں چلڈرن ہسپتال میں وینٹی لیٹرزکی کمی اڑتالیس گھنٹوں میں ١٤ بچے چل بسے، ایک ہفتے میں ٤٤ بچے مر چکے ہیں، گنگارام ہسپتال اسکے علاوہ ہے اس میں بھی روزانہ بچے مر رہے ہیں مگر میڈیا […]

لاہور ہائیکورٹ کی حدود میں کسی ملزم کی گرفتاری پر پابندی

لاہور ہائیکورٹ کی حدود میں کسی ملزم کی گرفتاری پر پابندی

لاہور …….لاہور ہائی کورٹ نے اپنی حدود کے اندر کسی ملزم کو گرفتار کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے نوٹیفیکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ عدالتی حدود کے اندر ضمانت خارج ہونے پر کسی ملزم کو ہتھکڑی نہ لگائی جائے۔عدالت نے آئی جی پولیس اوردیگر حکام کو ہدایت کی ہے کہ […]

کراچی ادبی میلہ 2016 ایک نظر میں

کراچی ادبی میلہ 2016 ایک نظر میں

تحریر: مزمل احمد فیروزی اکثر ہم یہ سنتے رہتے ہیں کہ اب کتاب کا رحجان ختم ہو گیا اب کتب بینی ماند پڑ گئی ہے مگر جب ہم مبشر زیدی جیسے لوگوں کی کتاب رونمائی دیکھتے ہیں چاہے وہ لاہور میں ہو یا کراچی میں تو یقین نہیں آتا مگر کراچی کے تین روزہ ادبی […]

میڈیا ہائوسز پر حملے، لمحہ فکریہ

میڈیا ہائوسز پر حملے، لمحہ فکریہ

تحریر : ممتاز حیدر صحافت ملک کا چوتھا ستون ہے مگر افسوس کہ صحافیوں کے تحفظ کے لئے ابھی تک کوئی قابل ذکر اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔آئے روز صحافی و میڈیا ہائوسز دہشت گردی کا نشانہ بن رہے ہیں، لاہور، کراچی، سرگودھا سمیت دیگر شہروں میں بھی حملے ہوئے۔صحافیوں کو دھمکیاں تو معمول بن چکا […]

کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے، ایم اے جوزف فرانسس

کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے، ایم اے جوزف فرانسس

امریکہ، لاہور (اقبال کھوکھر) نیشنل ڈائریکٹر”کلاس”وچیئرمین پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی ایم اے جوزف فرانسس نے” کشمیرڈے”کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ جب تک کشمیریوں کو اپنی مرضی سے آزادرائے سے حق خودارادیت نہیں دیا جاتا۔ اس وقت تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوتی رہیں گی کیونکہ آزادی سے جیناہر انسان […]

تعلیم کے سوداگر

تعلیم کے سوداگر

تحریر : ملک محمد سلمان یار” ایل ایل بی” کر لو اگلے سال سے اسکا دورانیہ تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کر دیا گیا ہے ،آج کے دور میںگھر میں ایک وکیل کا ہونا بہت ضروری ہے ویسے بھی وکیل کی بہت پاور ہوتی ہے ،میرے پاس پنجاب یونیورسٹی لاہور اور بہاوالدین زکریا […]

لیہ کی سیاسہ ڈائری

لیہ کی سیاسہ ڈائری

تحریر : طارق پہاڑ لیہ ضلع کونسل لیہ کی چئیمین شپ کے لئے ممبران اسمبلی میں پنجہ آزمائی، اگلے چند روز میں اہم فیصلے متوقع میونسپل کمیٹی کروڑ اور چوک اعظم میں PTIکے چئیر مین بننے کے امکانات روشن ،صوبائی قیادت کا آراکین اسمبلی کو لاہور طلب کر کے مخصوص نشستوں پر اتفاقق رائے قائم […]

چھاتی کا سرطان

چھاتی کا سرطان

تحریر: امتیاز علی شاکر، لاہور چھاتی کے سرطان کے حوالے سے اکتوبر کے مہینے میں چلائی جانے والی آگاہی مہم ناکافی اور سست رفتار ہے، جس تیزی کے ساتھ یہ مرض پھیل رہاہے اسے مدنظر رکھتے ہوئے آگاہی مہم کادائرہ بڑھانے ،رفتار تیز کرنے کی شدید ضرورت ہے۔محکمہ صحت کی جانب سے چلائی جانے والی […]

محترمہ فرحت پروین کے ساتھ ایک مہکتی شام

محترمہ فرحت پروین کے ساتھ ایک مہکتی شام

تحریر : حسیب اعجاز عاشر صدقے واری ہو تجھ پہ باد صبا۔ ہو مبارک تجھے یہ سالگرہ فرحت پروین دنیائے اردو ادب کے افق پرایسا چمکتا دمکتا ستارہ ہیں جن کی شخصیت میں خودنمائی سے دوری، دھیمہ پن، سادگی، خلوص، سچائی مگر بے تکلفی جیسی خصوصیات انہیں ممتاز کرتیں ہیں۔ زمانہ طالب علمی ہی سے […]

جموں و کشمیر دس سال کا ہو گیا

جموں و کشمیر دس سال کا ہو گیا

تحریر : انجینئر افتخار چودھری کل کی بات لگتی ہے برادرم خالد منہاس لاہور سے آئے کہنے لگے آئو چلیں آپ کا تعارف اپنے دوستوں سے کرواتے ہیں ۔میں ان دنوں میٹسوبیشی اسلام آباد موٹرز میں کام کیا کرتا تھا ایک پراجیکٹ تھا جو اتحاد گروپ نے شروع کیا تن من لگا دیا البتہ دھن […]

بلاول بھٹو زرداری کی لاہور ہائی کورٹ میں پریس کانفرنس

بلاول بھٹو زرداری کی لاہور ہائی کورٹ میں پریس کانفرنس

لاہور، فرانس (کامران گھمن) لاہور ہائی کورٹ وہ جس نے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو سزائے موت دی تہی آج اس لاہور ہائی کورٹ کے سٹیج پر بہٹو کا نواسہ بول رہا تہا اور وکلا سن رہے تہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کے گواہ لاہور ہائی کورٹ کے وہ در و دیوار […]

لاہور ،ڈی ایچ اے فراڈ کیس ،ملزم حماد 3 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور ،ڈی ایچ اے فراڈ کیس ،ملزم حماد 3 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور …..لاہور کی احتساب عدالت نے ڈی ایچ اے لینڈ فراڈ کیس کے ملزم حماد ارشد کو مزید تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔حماد ارشد پر ڈی ایچ اےلینڈ فراڈ کیس میں شہریوں سے 16 ارب روپے ہتھیانے کاالزام ہے،نیب پنجاب کی ٹیم نے ملزم کو احتساب عدالت میں پیش […]

قیامت سے قیامت تک

قیامت سے قیامت تک

تحریر: مسز جمشید خاکوانی اس بار لاہور جاتے جاتے راولپنڈی جانا پڑ گیا گو کہ واپسی لاہور سے ہوئی لیکن انسان اپنے ارادوں میں کامل نہیں ہوتا حضرت علی کا فرمان ہے کہ میں نے اپنے رب کو اپنے ارادوں کے ٹوٹنے سے پہچانا ۔ہم تو بحیثیت مسلمان ان تمام باتوں پہ ایمان رکھتے ہیں […]

ایک خوشگوار تقریب

ایک خوشگوار تقریب

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر منہاج القرآن شعبہ خواتین کی جانب سے 2 جنوری بروزہفتہ ”امن” کے موضوع پر PC لاہور میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میںمجھے بھی شرکت کادعوت نامہ موصول ہوا ۔عام طورپر میںایسی تقاریب سے پرہیز ہی کرتی ہوںلیکن منہاج القرآن شعبہ خواتین کی طرف سے اصرارہی اتناتھا کہ جاتے ہی بَن […]

حکمران کس کے ساتھ

حکمران کس کے ساتھ

تحریر: ایم سرور صدیقی لاہور کی ایک پسماندہ آبادی کے بے ترتیب محلے کی دکان پر ایک شخص کھڑا تھا اس کے چہرے پر آڑھی ترچھی اتنی لکیریں تھیں جیسے دنیا بھر کے تفکرات اور غم اسی کا نصیب ہوں اس نے رس،دودھ کا بے بی ڈبہ، کلو آٹا ،آدھ پائو دال چنا اورچائے کی […]

نئی خبریں پرانے تبصرے

نئی خبریں پرانے تبصرے

تحریر : مبشر حسن شاہ لاہور میں14سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی شہباز شریف نے نوٹس لے لیا ۔ ملزمان گرفتار، ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر کڑی سزا دی جائے گی۔ کچھ دن بعد لوگ بھول جائیں گے کہ کسی لڑکی سے جنسی زیادتی ہوئی تھی۔ ملزمان پکڑتے گئے تھے اور شہباز شریف و دیگر […]

پاکستان کا سفر، واجپئی سے مودی پر نتیجہ کیا

پاکستان کا سفر، واجپئی سے مودی پر نتیجہ کیا

تحریر : پیرس عاصم ایاز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے لاہور کے مختصر دورے نے فروری 1999 میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی بس پر لاہور آمد کی یاد تازہ کر دی ہے۔پندرہ سال بعد جب بھارتی جنتا پارٹی ایک بار پھر اقتدار میں آئی اور پاکستان میں بھی نواز […]

مودی کی لاہور اچانک۔۔۔آمد

مودی کی لاہور اچانک۔۔۔آمد

تحریر: مہر بشارت صدیقی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی افغانستان سے 120 رکنی وفد کے ساتھ مختصر دورے پر اچانک لاہور پہنچے اور نوازشریف سے جاتی عمرہ میں انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی لاہور میں ہونیوالی ملاقات کے دوران دوطرفہ روابط بڑھانے، تعلقات کی بہتری، امن عمل آگے بڑھانے […]

مودی کی لاہور یاترا

مودی کی لاہور یاترا

تحریر : محمد شاہد محمود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی اچانک پاکستان آمد نے سب کو حیران و پریشان کر دیا ۔محب وطن پاکستانیوں نے بابری مسجد،سانحہ احمد آباد،گجرات کے ملز م مودی کی پاکستان آمد پر احتجاج کیا لیکن پاکستانی قوم کے وزیراعظم میاں نواز شریف مودی کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر ایسے […]

دنیا کا سب سے بہترین ملک، صرف پاکستان

دنیا کا سب سے بہترین ملک، صرف پاکستان

تحریر: علی عمران شاہین یہ بات ہے 2000ء کی، لاہور میں ترکی کے چند نوجوانوں سے ملاقات ہوئی۔ یہ نوجوان سیر کیلئے آئے تھے۔ حسن اتفاق سے ایک دو اردو بھی بخوبی جانتے تھے۔ باتوں باتوں میں ترکی کے حالات کے تذکرے چھڑے اور پھر ان کے پاکستان سے تقابل پر بات آگے بڑھی تو […]

1 2 3 34