counter easy hit

پولیس اہلکار

کراچی کے علاقے ملیر میں سرچ آپریشن کے دوران خود کش دھماکا، 2 پولیس اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے ملیر میں سرچ آپریشن کے دوران خود کش دھماکا، 2 پولیس اہلکار زخمی

کراچی : ملیر کے علاقے میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن کے دوران خود کش بمبار نے خود کو دھماکا خیز مواد کی مدد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے ملیر کی رفاہ عام سوسائٹی میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے سرچ آپریشن […]

کوئٹہ کے علاقے گوالمنڈی چوک میں دھماکا، پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے گوالمنڈی چوک میں دھماکا، پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق

کوئٹہ : گوالمنڈی چوک میں ہونے والے بم دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دہشتگردی واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ایمبیولینسوں کے ذریعے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انھیں طبی […]

نوشکی میں گاڑی پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق

نوشکی میں گاڑی پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق

نوشکی (یس ڈیسک) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گاڑی پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں اہلکار اے ایس آئی سلطان محمد اور سپاہی اعجاز آر سی ڈی شاہراہ پر معمول کے گشت پر تھے کہ نواحی علاقے کلی بٹو کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے […]

بنوں: پولیس موبائل پر بم حملہ، ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکار زخمی

بنوں: پولیس موبائل پر بم حملہ، ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکار زخمی

بنوں (یس ڈیسک) میریان روڈ پر تھانہ منڈان کی گاڑی معمول کے گشت پر تھی۔ اس دوران موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم پولیس گاڑی کے قریب دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایس ایچ او سعداللہ خان سمیت چھ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ جنھیں ابتدائی طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ […]

کراچی: فائرنگ کے واقعات، پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات، پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقوں اورنگی ٹاؤن اور لیاری میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں پولیس اہلکار اور سیاسی جماعت کے کارکن سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون ایک نمبر کے قریب فائرنگ کر کے رئیس احمد کو قتل کردیا گیا۔ حکام کے مطابق مقتول کا تعلق ایک […]

پولیس اہلکار سمیت 3 مبینہ ٹارگٹ کلرزکی گرفتاری کا دعویٰ

پولیس اہلکار سمیت 3 مبینہ ٹارگٹ کلرزکی گرفتاری کا دعویٰ

کراچی (یس ڈیسک) پولیس نے 3 مبینہ ٹارگٹ کلرزکی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے جس میںایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے ،ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق گرفتاریاں ایسٹ زون پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران عمل میں آئی۔ ایس ایس پی ایسٹ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ملزمان نے […]

ڈی آئی خان , پولیس اہلکار , شہید پیکج , اعلان,پشاور

ڈی آئی خان , پولیس اہلکار , شہید پیکج , اعلان,پشاور

پشاور (یس ڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کے لئے شہید پیکج کا اعلان کیا۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار مامون الرشید کے ورثا ءکے لئے شہید پیکج کا اعلان کیا […]