counter easy hit

مقامی خبریں

کراچی، لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 افراد ہلاک

کراچی، لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 افراد ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کے 3 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ایس ایس پی سٹی فدا حسین ے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں پولیس چھاپے کے دوران ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے 3 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ہلاک […]

گورنر سندھ عشرت العباد نے گٹار سنبھال کر سریلی دھنیں بکھیر دیں

گورنر سندھ عشرت العباد نے گٹار سنبھال کر سریلی دھنیں بکھیر دیں

کراچی (یس ڈیسک) آئی ایم کراچی” یوتھ فیسٹیول کی تقریب میں سندھ کے گورنر نے گانا بھی گایا اور گٹار بھی بجایا۔ گورنر سند ھ ڈاکٹر عشرت العباد نے نوجوانوں کی فرمائش پر گٹار بجایا اور ملی نغمہ گا کر سماں باندھ دیا، اس فنکارانہ پرفارمنس پر نواجوانوں کو خوشگوار حیرت ہوئی اور انہوں نے […]

ملک بھر میں سردی کی لہر پھر لوٹ آئی، مختلف شہروں میں برف باری

ملک بھر میں سردی کی لہر پھر لوٹ آئی، مختلف شہروں میں برف باری

اسلام آباد(یس ڈیسک) ملک بھر میں سردی کی لہر ایک بار پھر لوٹ آئی ہے، کہیں برفباری تو کہیں برکھارت، تو کہیں سرد ہواؤں کے ساتھ آسمان پر کالے بادل آ گئے۔ ملکہ کوہسار مری کے خوبصورت مناظر کو برف کی موتیوں نے اپنی آغوش میں لے لیا۔ جبکہ ٹھٹھرنے والی سردی کے باعث سیاحوں […]

وزیر اعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس

وزیر اعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے لیے رابطوں کی ذمہ داری مختلف رہنمائوں کو سونپ دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کو اےاین پی، پیپلزپارٹی اور بلوچ جماعتوں […]

یورپ میں مقیم پاکستانی وہاں کے قوانین کا احترام کریں، قائد متحدہ

یورپ میں مقیم پاکستانی وہاں کے قوانین کا احترام کریں، قائد متحدہ

لندن (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ برطانیہ اوردیگریورپی ممالک میں مقیم پاکستانی وہاں کے قوانین کامکمل احترام کریں۔ اپنے بچوں کو انتہاپسند تنظیموں سے دوررکھیں اورانھیں اچھی سے اچھی تعلیم دلاکر معاشرے کامفید شہری بنائیں۔ ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں الطاف حسین کی صاحب زادی […]

سینیٹ چیرمین اور ڈپٹی چیرمین کیلئے نامزدگیوں کا فیصلہ نہیں ہوا: پرویز رشید

سینیٹ چیرمین اور ڈپٹی چیرمین کیلئے نامزدگیوں کا فیصلہ نہیں ہوا: پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایک بیان میں وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ چیرمین اور ڈپٹی چیرمین سینیٹ کی نامزدگی کے لئے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا عمل جاری ہے۔ مشاورتی عمل کے بعد چیرمین اور ڈپٹی چیرمین کے لیے نامزدگیاں کی جائیگی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے وزیر خزانہ […]

وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کیلئے 10 کروڑ کے فنڈز جاری کر دیئے: شیر علی گورچانی

وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کیلئے 10 کروڑ کے فنڈز جاری کر دیئے: شیر علی گورچانی

لاہور (یس ڈیسک) قائمقام سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خاں گورچانی نے کہا کہ وزیر علیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کے لئے 10 کروڑ کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ امید ہے کہ انشا اللہ اگلے سال بجٹ اجلاس نئی بلڈنگ میں ہو گا۔ ان خیالات […]

بیورو کریسی مفادات کیلئے اکنامک کوریڈور کا روٹ بدلنا چاہتی ہے: سراج الحق

بیورو کریسی مفادات کیلئے اکنامک کوریڈور کا روٹ بدلنا چاہتی ہے: سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر اور نومنتخب سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت جوڈیشل کمشن کے قیام کا وعدہ پورا کرے اور پی ٹی آئی اسمبلیوں میں واپس آئے، ملک سے استحصالی نظام اور سٹیٹس کو کے خاتمہ کیلئے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ جماعت اسلامی ملک سے سٹیٹس کو […]

اسحاق ڈار اور پرویز رشید کا سراج الحق سے رابطہ، سینیٹر بننے پر مبارکباد

اسحاق ڈار اور پرویز رشید کا سراج الحق سے رابطہ، سینیٹر بننے پر مبارکباد

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین سینٹ کے انتخابات کے لئے جوڑ توڑ میں تیزی آگئی ہے۔ وفاقی وزراء پرویز رشید اور اسحاق ڈار نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو فون کیا اور انہیں سینٹ کے انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے اگلے مرحلے میں تعاون کی درخواست کی ہے۔ امیر جماعت […]

تحریک انصاف نہ ہوتی تو دو جماعتیں بار بار قوم کو لوٹتی رہتیں: عمران خان

تحریک انصاف نہ ہوتی تو دو جماعتیں بار بار قوم کو لوٹتی رہتیں: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام گلگت بلتستان یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ گلگت بلتستان کے لوگ سب سے زیادہ محروم ہیں انہیں حقوق نہیں دیئے جا رہے۔ گلگت بلتستان کے نوجوانوں نے اسٹیٹس کو کیخلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا […]

وزیراعظم کیجانب سے نو منتخب سینیٹرز کو مبارکباد کے خطوط ارسال

وزیراعظم کیجانب سے نو منتخب سینیٹرز کو مبارکباد کے خطوط ارسال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے تمام نو منتخب سینیٹرز کو انفرادی طور پر مبارکباد کے خطوط ارسال کیے گئے ہیں۔ وزیراعظم نے امید ظاہر کی ہے نو منتخب سینیٹرز آئین کی سربلندی اور ملکی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے۔ ان کا کہنا ہے کہ نو منتخب سینیٹرز وفاقی […]

دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ ہی آپریشن کی کامیابی ہے: آرمی چیف

دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ ہی آپریشن کی کامیابی ہے: آرمی چیف

راولپنڈی (یس ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پشاور کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف کو خیبرپختونخوا اور فاٹا میں سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی اور آپریشن ضرب عضب، آپریشن خیبر ون اور مختلف شہروں میں جاری انٹیلی جنس بیسڈ […]

میر حاصل بزنجو کا نام نئے چیئرمین سینیٹ کیلئے تجویز

میر حاصل بزنجو کا نام نئے چیئرمین سینیٹ کیلئے تجویز

اسلام آباد (یس ڈیسک) میرحاصل بزنجو کا نام نئے چیئرمین سینیٹ کے لیے تجویز کیا گیا ہے، ان کا نام حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کی جانب سے تجویز کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں میر حاصل بزنجو کل وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے جبکہ پیپلزپارٹی نے ڈپٹی چیئرمین کے لیے […]

اریبہ قتل کیس، تینوں ملزمان کو جیل بھجوا دیا گیا

اریبہ قتل کیس، تینوں ملزمان کو جیل بھجوا دیا گیا

لاہور (یس ڈیسک) اریبہ قتل کیس کے تینوں ملزمان کو جیل بھجوا دیا گیا۔ لاہور میں ماڈل اریبہ قتل کیس کے تینوں ملزمان طوبیٰ، ذیشان اور فاروق کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر پولیس نے بتایا کہ ملزمان سے تفتیش مکمل ہوچکی ہے اور مزید جسمانی ریمانڈ کی ضرورت […]

وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ کل بروز اتوار وزیراعظم کی ہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت متوقع ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کےمطابق وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچےہیں۔ لاہور میں قیام کے دوران دیگر مصروفیات […]

عمران خان سیاسی عمل کا حصہ رہیں تو یہی ان کیلئے بہتر ہوگا : خورشید شاہ

عمران خان سیاسی عمل کا حصہ رہیں تو یہی ان کیلئے بہتر ہوگا : خورشید شاہ

سکھر (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی عمل سے باہر نہ جائیں وہ اسی کا حصہ رہیں تو یہ ان کے لیے بہتر ہو گا تاہم وہ پارٹی کے سربراہ ہیں وہ اپنی پا رٹی کے لیے بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں، […]

ایم کیو ایم کی سندھ حکومت میں شمولیت بارے اعلیٰ قیادت سے بات چیت جاری ہے : قائم علی شاہ

ایم کیو ایم کی سندھ حکومت میں شمولیت بارے اعلیٰ قیادت سے بات چیت جاری ہے : قائم علی شاہ

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ہماری اتحادی ہے، اس کی سندھ حکومت میں شمولیت پر اعلیٰ قیادت سے بات چیت جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ ہائوس میں صوبے کے مختلف تعلیمی بورڈز کےتحت ہونے والے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے […]

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی گاڑی کو حادثہ

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی گاڑی کو حادثہ

چکوال (یس ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا۔وفاقی وزیر کی گاڑی بالکسر موٹر وے انٹر چینج الٹ گئی، تاہم سردار یوسف حادثے میں محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق سردار یوسف چکوال میں کٹاس راج مندر میں ہندویاتریوں کے لیے رہائشی کمپلیکس کی بنیاد رکھنے کی افتتاحی تقریب […]

پشاور: سرچ آپریشن کے دوران 30 مشتبہ افراد زیرحراست

پشاور: سرچ آپریشن کے دوران 30 مشتبہ افراد زیرحراست

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کینٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپر یشن کے دوران پولیس نے 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لےلیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن صدرروڈ، کالی باڑی، لال کرتی اور ملحقہ علاقوں میں کئے گئے۔ گھر گھر تلاشی کے عمل کے دوران پولیس نے 2 افغان باشندوں سمیت 30 مشتبہ افرادکو […]

جسٹس ریاض احمد خان کو وفاقی شرعی عدالت کا چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا

جسٹس ریاض احمد خان کو وفاقی شرعی عدالت کا چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) جسٹس ریاض احمد خان نے وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب اسلام آباد میں سپریم کورٹ کی عمارت میں ہوئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے جسٹس ریاض احمد خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا ۔ حلف […]

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، آصف زرداری جوڑ توڑ کی سیاست کیلئے متحرک

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، آصف زرداری جوڑ توڑ کی سیاست کیلئے متحرک

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین سینیٹ کے لئے آصف زرداری جوڑ توڑ کی سیاست کرتے ہوئے ایک بار پھر متحرک ہوگئے ہیں۔ آصف زرداری چوہدری شجاعت حسین سے آج اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔ دوسری طرف اپوزیشن رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سیاسی پروسس میں واپس آنا چاہیئے […]

سانحہ بلدیہ ٹائون، کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی گئی

سانحہ بلدیہ ٹائون، کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی گئی

کراچی (یس ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ کراچی نے سانحہ بلدیہ ٹائون کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی، مقدمے کے ایک ہزار 23 گواہوں کی فہرست کی نقول وکلا کو فراہم کر دی گئیں، تفتیشی افسر نے معافی نامہ جمع کرا دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ نوشابہ قاضی کی عدالت […]