counter easy hit

غریب

میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

تحریر: سلطان حسین کہتے ہیں بادشاہوں کو سیر سپاٹے کا بڑا شوق ہوتا ہے آج کل لوگ لمبی ڈرائیو پہ نکل جاتے ہیں جو غریب ہوتے ہیں وہ مال روڈ یا ” گورا بازار” کی سیر کرتے ہیں لیکن چونکہ پرانے زمانے میں نہ تو گورا یا کالا بازار ہوتا تھا اور نہ گاڑیاں تھیں […]

جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی

جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی

تحریر :اختر سردار چودھری ،کسووال جو غریب ہیں وہ مزید غریب اور جو امیر ہیں وہ مزید امیر ہوتے جا رہے ہیں ۔اس کی بہت سی وجوہات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ پیسے کو پیسہ کھینچتا ہے ۔خود غرضی ،سیاست ،طاقت اور اقتدار اس کی دیگر وجوہات ہیں ۔اس وقت پوری دنیا کی […]

مسیحا، ٹھگ اور غریب

مسیحا، ٹھگ اور غریب

تحریر : سردار منیر اختر میڈیکل ایک بہت ہی اہم اور معزز پیشہ ہے جسکی اہمیت ہمارئے لیے بلکل ایسی ہی ہے جیسے پورئے جسم میں ریڑھ کی ہڈی کی اہمیت ہے،میٹرک کرنے کے بعد روزگار کی تلاش مجھے ایک کلینکل لیباٹری تک لے آئی جہاں مجھے پہلے کام سیکھنا تھا اور اس کے بعد […]

چائلڈ لیبر کا خاتمہ، یا غریب کا روزگار بند

چائلڈ لیبر کا خاتمہ، یا غریب کا روزگار بند

تحریر : عائشہ احمد پنجاب حکومت کے چائلڈ لیبر کے خاتمے کی مہم کا اعلان ہوا تو مجھے پچھلے سال بیتا کچھ وقت یاد آگیا۔ میرا کام کے سلسلے میں ایک کالج جانا ہوا، دوپہر کا وقت آن پہنچا تو کچھ کھانے کے لیے کینٹین پر پہنچی وہاں طالب علموں کا ہجوم لگا ہوا تھا،اس […]

اندھا بانٹے ریوڑیاں

اندھا بانٹے ریوڑیاں

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان پاکستان بنایا تو غریب مسلمان اور کلمہ گو کے نام پر تھا لیکن اس پر قابض سرمایہ دار، چو ہد ری،ڈکٹیٹر ،سود خور،ڈاکو ،اور اس سے بھی بڑھ کر قا تل اور عسکر ی ونگ کے سرپر ست پا کستان پا رلیمنٹر ین،قو می و صو بائی اسمبلی کے […]

با اختیار اور بے اختیار

با اختیار اور بے اختیار

تحریر : سرور صدیقی دل سے ایک ہوک اٹھتی ہے ایک آرزو مچلتی ہے، دل ہی دل میں ایک دعا ہونٹوں تک آجاتی ہے ۔۔۔ایک حسرت ہے ۔۔۔ایک خواہش ۔۔۔ یہ چلن اب بدلنا چاہیے۔۔۔غریبوںکی قسمت بھی بدلنی چاہیے یہ نظام۔۔۔یہ سسٹم ۔۔یہ ماحول تبدیل ہونا چاہیے۔جمہوریت کے ثمرات عام آدمی تک بھی پہنچنے چاہییں […]

بلاول کی ن لیگ پر کھلی تنقید

بلاول کی ن لیگ پر کھلی تنقید

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج کل میرے ملک میں تو سیاستدانوں اور اِن کی اولادوں نے اپنی اپنی سیاست کے جیسے رنگ چڑھائے ہیں ان سے کون ایسا پاکستانی ہوگا جو واقف نہ ہو..؟؟مگر پھر بھی میری قوم اور پاکستانی عوام کا ہمیشہ سے ہی یہ سب سے بڑاالمیہ رہا ہے کہ یہ […]

خشیت الہیٰ

خشیت الہیٰ

تحریر : شاہ بانو میر پرانے زمانے کی بات ہے کہ ایک بادشاہ کو یہ زعم تھا کہ اسکی رعایا بہت خوشحال اور مزے میں ہے – اس خوش فہمی کا سبب اس کا امور سلطنت سے لاتعلق رہنا تھا – ایک بار وہ قافلے کے ساتھ جنگل کی جانب بڑھ رہا تھا کہ راستے […]

نا امیدی، مایوسی کیا ہوتی ہے

نا امیدی، مایوسی کیا ہوتی ہے

تحریر : رفعت خان یہ ایک حقیقت ہے کہ! نا اُمیدی ،مایوسی ایک گنا ہ ہے مگر ہم نہ چاہتے ہوئے بھی اس گناہ کے مرتکب ہو رہے ہیں،ایک وقت تھا جب اِکا دوکا مفلس لوگ نا اُمید ی اور مایوسی کے جال میں پھنسے معلوم ہوتے تھے مگر آج کے دور میں ہر ،امیر […]

کام اور سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں تو پھر

کام اور سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں تو پھر

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جیساکہ گزشتہ دِنوں وزیراعظم نواز شریف نے مُلک کے غریب طبقے کی بیماریوں اور اِن کے علاج سے متعلق عوامی تکالیف کا احساس کرتے ہوئے مُلکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کا افتتاح کردیاہے یقینا اِس قومی صحت پروگرام کے تحت مُلک کے غریب طبقے سے […]

حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

تحریر : اختر سردار چودھری نئے سال کی آمد آمد ہے اور ہر جانب جشن کا سماں ہے ۔ہر سال اس دن کو منایا جاتا ہے ،نئے انداز سے ،پہلے سے بڑھ کر ،بے جا اسراف سے ایک دوسرے سے بڑھ کر رنگ و نور کی جو محفلیں سجائی جاتی ہیں ۔ہمارے ہاں خوشی کا […]

زیست کا دشمن، کالا پتھر

زیست کا دشمن، کالا پتھر

تحریر : مجید احمد جائی انسان نے جس رفتار سے ترقی کی ہے ،اُسی رفتار سے خود کو موت کے حوالے کرنے کے نئے نئے طریقے بھی دریافت کر لئے ہیں۔پڑھے لکھے لوگ،عقل و شعوررکھنے والے بھی حالات سے دل برداشتہ ہو کر خود کشی کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔کوئی غربت سے تنگ آکر […]

بدل کر بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میں وہ

بدل کر بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میں وہ

تحریر: نسیم الحق زاہدی کہتے ہیں کہ ایک امریکی ریاست میں ایک بوڑھے شخص کو ایک روٹی چوری کرنے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا اس نے بجائے انکار کے اعتراف کیا کہ اس نے چوری کی ہے اور جواز یہ دیا کہ وہ بھوکا تھا اور قریب تھا کہ […]

ایوانوں سے ڈھابوں تک

ایوانوں سے ڈھابوں تک

تحریر: رقیہ غزل مجھے مشہور انگریز مصنف آسکر وائلڈ کی شاہکار “The Happy Prince” بہت یاد آ رہی ہے، کہ وہ کہانی کس قدر حقیقت سے قریب تر ہے جس میں لکھتا ہے کہ ہیپی پرنس جب تک اپنے اونچے محل سے دیکھتا تھا اسے سب کچھ خوبصورت ہی نظر آتا تھا اور اس کے […]

دنیائے انتخاب الیکشن مہم

دنیائے انتخاب الیکشن مہم

تحریر: صباء عیشل، فیصل آباد الیکشن کے زمانے کی چہل پہل سے بھلا کون ناآشنا ہے۔ بچہ بچہ جانتا ہے کہ الیکشن کیا (بلا) ہوتی ہے۔ لوگ سال بھر الیکشن کا انتظار (اٹکے ہوئے کام نکلوانے کیلئے)کرتے ہیں۔وہ لوگ جو سال بھر سفید کلف زدہ سوٹ(چٹے پاپڑ جیسے کڑکڑاتے) اور کالے کوٹوں میں ملبوس سیاہ […]

غریب۔۔۔۔ حقیقی محب وطن

غریب۔۔۔۔ حقیقی محب وطن

تحریر: عبدالرزاق چودھری اخبارات ،ٹی وی چینلز اور انٹرنیٹ کی طلسماتی دنیا، مغربی ممالک کی علمی تحقیق اور سائنسی ترقی کی کہانیاں ہمہ وقت دہراتے رہتے ہیں۔ وہ اقوام چاند کو تسخیر کر لینے کے بعد دوسرے سیاروں پر اپنی حکومت اور بالا دستی قائم کرنے کے لیے دن رات محنت شاقہ کے مراحل سے […]

قربانی اور غریب کی بیٹی

قربانی اور غریب کی بیٹی

تحریر: شاہ بانو میر اسلام کی حقانیت کو سمجھنا ہر انسان کے بس کی بات نہیں ‘ اس کا کلام اس کا مفہوم اسی کے اندر جذب ہوتا جس نے پوری سچائی سے اللہ سے مانگا ہو ‘ افسوس ہوتا ہے کہ ایک ایسا انسان جس نے کبھی قرآن پاک کو کھول کر اس کے […]

عید قربان مانگے قربانی

عید قربان مانگے قربانی

تحریر : سفینہ نعیم سنت ابراہیمی کی ادائیگی کو عید قربان بھی کہتے ہیں حضر ت ابراہیم نے تو اللہ کے حکم پر اپنے لخت جگر کی گردن پر چھری چلانے کی ٹھان لی اور حقیقت میں اپنے بیٹے جو نبی بھی تھے کو قربان کرنے سے بھی کسی لیت و لعل سے کام نہ […]

اردو کی مخالفت غریب کے بچے کی مخالفت ہے

اردو کی مخالفت غریب کے بچے کی مخالفت ہے

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید 1972 میں رئیس امروہوی کا یہ جملہ ” اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے” پورے پاکستان میں مقبول ہوا تھااور اس جملے پر ذولفقار علی بھٹو کی پیپلز پارٹی کے قدم ڈگمگانے لگ گئے تھے۔یہ بات ہر پاکستانی جانتا ہے کہ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی […]

چھ ستمبر اور جھوٹے لوگ

چھ ستمبر اور جھوٹے لوگ

تحریر : انجینئر افتخار چودھری انہوں نے کہا کہ ایک روز میں اپنی جیپ میں بارڈر کی جانب جارہاتھا تو میں نے راستے میں ایک بوڑھی عورت کو دیکھا جو پانی کا چھڑکائو کر رہی تھی۔میں حیران ہو گیا کہ اس حبس کے موسم میں یہ عورت اس سنسان راستے پر کیا کر رہی ہے۔میں […]

سکینڈل ہی سکینڈل نتیجہ صفر

سکینڈل ہی سکینڈل نتیجہ صفر

تحریر : جاوید اقبال چیمہ .قصور ہو یا پتوکی .رایونڈ ہو یا ماڈل ٹاؤں لاہور .ڈسکہ ہو یا سیالکوٹ .راولپنڈی ہو یا پشاور .کوئٹہ ہو یا فیصل آباد .جہلم ہو یا گوجرانوالہ .کراچی ہو اسلامآباد .آزاد کشمیر ہو گلگت .غرض کہ کوئی بھی شہر ہو .کوئی بھی گاؤں ہو .کوئی بھی ادارہ ہو .کوئی بھی […]

پاکستانی ہونا فخر کی بات ہے

پاکستانی ہونا فخر کی بات ہے

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پاکستان کا ہر شخص خواہ وہ امیر آدمی ہو یا غریب، پڑھا لکھا ہو یا ان پڑھ، بے روز گار ہو یا ملازم پیشہ، تاجر ہو یا وکیل، مریض ہو یا معالج، استاد ہو یا سٹوڈنٹس، حتیٰ کی زندگی کا کوئی ایسا شعبہ نہیں جس سے منسلک پاکستانی لوگ […]

صرف 8 انجکشنوں کا سوال ہے

صرف 8 انجکشنوں کا سوال ہے

میرا نام محمد یوسف ہے میں بونیر سوات کا رہنے والا ہوںاور انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں، میرے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں، یہ دنیا دکھوں کا گھر ہے ہمارے جیسے غریب ملکوں کے عوام کیلئے جہاں حکمران غریب لوگوں سے ان کی ہر ضرورت پر بالواسطہ ٹیکس وصول کرتے ہیں۔ مگر […]

بے روزگاری کا عفریت

بے روزگاری کا عفریت

تحریر : مقصود انجم کمبوہ بے روزگاری کا عفریت منہ کھولے بیٹھا ہے ملک عزیز کی معاشی، اقتصادی، اور سیاسی حالت انتہائی گھمبیرہوتی جارہی ہے۔ مہنگائی اور بے روزگاری نے غریب اور مفلس عوام کو بے سدھ کر کے رکھ دیا ہے۔عوام کے سروں پر مسائل و مشکلات کے بڑھتے ہوئے انبار نے ان کی […]