counter easy hit

دہشتگردی

عالمی نیوکلئیر کانفرنس اور دہشتگردی

عالمی نیوکلئیر کانفرنس اور دہشتگردی

تحریر: محمد نواز بشیر امریکہ کے صدر باراک اوباما نے واشنگٹن میں گلوبل نیوکلئیر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے اس اندیشے کا اظہار کیا ہے کہ دنیا کے دہشت گرد گروہ جوہری صلاحیت حاصل کرنے کے لئے بے تاب ہیں ، اس لئے دنیا کو اس ممکنہ تباہی سے بچانے کے لئے دنیا بھر کے […]

پاکستان کے اندر جو دہشتگردی، فرقہ واریت اور ٹارگٹ کلنگ جاری ہے اس کے خلاف ایکشن ضرور لیا جائے۔ شوکت مقبول بٹ

پاکستان کے اندر جو دہشتگردی، فرقہ واریت اور ٹارگٹ کلنگ جاری ہے اس کے خلاف ایکشن ضرور لیا جائے۔ شوکت مقبول بٹ

لندن برطانیہ (پ ر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما شوکت مقبول بٹ نیپ برطانیہ کے صدر محمود کشمیری اور جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری نے جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کی جانب سے پاکستانی نیشنل ایکشن پلان کے تحت پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں کی جانے والی زیادتیوں پر بات کرتے ہوئے […]

مجھے دشمن کے بچوں کا پڑھانا ہے

مجھے دشمن کے بچوں کا پڑھانا ہے

تحریر : واٹسن سلیم گل مجھے دشمن کے بچوں کا پڑھانا ہے پہلی بار اس گیت کے بول جب میرے کانوں تک پہنچے تو میں اس گیت کی شاعری، دھن، میوزک اور آواز سے بہت متاثر ہوا۔ یہ سوچ واقعئ بہت بُلند اور وسیع ہے ۔ کہ آپ اس شخص سے جو آپ سے دشمنی […]

داعش کا کھرا مل گیا

داعش کا کھرا مل گیا

تحریر : سید انور محمود پاکستان میں آپریشن ضرب عضب کے بعد دہشتگردی میں کافی کمی آئی تھی لیکن 2015ء کے آخر سے دہشتگردی میں پھر اضافہ ہوگیا اور اس کے ساتھ ہی دہشتگردوں کے سہولت کاروں میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کی تعداد میں بھی کافی اضافہ ہوا ہے۔ آجکل ہمارئے ملک میں […]

دہشتگردی کی کاروائیوں میں مسلسل اضافہ

دہشتگردی کی کاروائیوں میں مسلسل اضافہ

تحریر : سید انور محمود امریکی صدر براک اوباما نے 12 جنوری کو سٹیٹ آف دی یونین سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ شدت پسندی کی وجہ سے پاکستان اگلی کچھ دہائیاں عدم استحکام کا شکار رہے گا۔ امریکی صدر اوباما نے اپنی تقریر میں یہ دعویٰ کیا کہ پاکستان کے کچھ حصوں میں […]

یونیورسٹی پشاور میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیا پراظہار افسوس :آصف مسعود چوہدری

یونیورسٹی پشاور میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیا پراظہار افسوس :آصف مسعود چوہدری

لیوٹن برطانیہ ( نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری نے سانحہ پشاور پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ باچا خان یونیورسٹی پشاور میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیا پراظہار افسوس کرتے ہیں دہشتگردی کا واقعہ انتہائی دلخراش ہے جس میں درجنوں انسانی […]

پاک بھارت تعلقات

پاک بھارت تعلقات

تحریر : فاروق احمد بودلہ چشمِ عالم محوِ حیرت ہے،پاک بھارت تعلقات اپنے مستقبل کے پر پیچ، خمداراور دشوار گزار راستوں سے ہوتے ہوئے انجانی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔نہیں معلوم ،لمحہ بھر میں فریق ِثانی ،گرگٹ کا روپ دھارکر حالات کارخ یکسر بدل دے،کہ گفت و نشست کا سارا اختیار اس اکیلے کے […]

سعودیہ ایران کشیدگی کی تاریخ اور قوانین

سعودیہ ایران کشیدگی کی تاریخ اور قوانین

تحریر: ایم ابوبکر بلوچ سعودی عرب میں ایک مشہور عالم شیخ نمر کو سزائے موت دئے جانے کے بعد ایران اور سعودی عرب میں کشیدگی میں شدت آگئی ہے جب سعودی عرب میں دہشتگردی کے الزام میں 47افراد کو پھانسی دی گئی جن میں شیعہ عالم شیخ نمر بھی شامل تھے یہ پھانسیاں مسلک کی […]

یہودی کون ہے ؟

یہودی کون ہے ؟

تحریر: نسیم الحق زاہدی یہ بات تو واضح ہے کہ یہو دی سب مذاہب کا دشمن ہے بالخصوص اسلام کا دین مسیحت چونکہ یہود کی تکمیل کے لئے نازل ہو ا تھا مگر یہودیوں نے حضرت عیسی کی اتباع کر نے کی بجائے انہیں بھی جھٹلا دیا یہودیوں کے نز دیک وہ دنیا کی آقا […]

تاحیات چیف

تاحیات چیف

تحریر : امتیاز علی شاکر بچن میں ہم فوجی گاڑی یاقافلے کو دیکھتے ہی سلوٹ کیا کرتے تھے، عمر کے ساتھ شعور میں اضافے کے بعد دیکھاکہ پاک فوج کاوہ وقاروہ نہیں رہاجوبچپن ہواکرتاتھانہ صرف بچے سلوٹ کرناچھوڑ چکے تھے بلکہ بڑے بھی طرح طرح کی باتیں کرتے سنائی دیتے،ملک کے کونے کونے میں پھیلی […]

دہشتگردی اور کرپٹ پولیس ملازمین کیخلاف کارروائی

دہشتگردی اور کرپٹ پولیس ملازمین کیخلاف کارروائی

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ ملکی میں بڑھتی دہشتگردی اور بدامنی کے باعث ہر زور کوئی نہ کوئی سانحہ رونم اہو جاتا ہے لیکن رونماہونے والا سانحہ کئی سوال پیدا کر جاتا ہے کہ یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا۔ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن سمیت تمام سیاسی، […]

نیا سال نئی امیدیں

نیا سال نئی امیدیں

تحریر : سلطان حسین 2015کے آخری مہینے کے آخر دن کا سورج بھی اس دنیا میں مسلم ممالک کی بدامنی ‘ بے چینی خانہ جنگی ‘بے روزگاری غربت اور بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے ساتھ غروب ہوگیا مسلم ممالک کی طرح پاکستان کے خلاف بھی اس سال سازشیں جاری رہیں پاستان میں2015 کے سورج نے غروب […]

تلہ گنگ میں تبدیلیوں کا عندیہ

تلہ گنگ میں تبدیلیوں کا عندیہ

تحریر : عامر نواز اعوان محترم قارئین ! 2016ء کا آغاز ہو گیا ہے اور 2015 ء ہم سب کیلئے جنرل راحیل شریف کی وجہ سے بہت اچھا رہا کیو نکہ دہشتگردی جیسے گندے عناصر کا قلعہ قمہ ہوا، اس کے علا وہ جرا ئم پیشہ عناصر، کرپشن وغیرہ کے کٹھ جوڑ کو توڑنے کے […]

سانحہ پشاور کے شہداء کی سالانہ برسی کی تصویری جھلکیاں

سانحہ پشاور کے شہداء کی سالانہ برسی کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے) بہتر معیار تعلیم سے انتہا پسندی اور دہشتگردی کو شکست دی جا سکتی ہے ، پاکستان سمیت دنیا بھر کو دہشتگردی انتہا پسندی بد امنی اور شر انگیزی سے پاک بنا نے کے لیے آپریشن ضرب قلم کا جلد از جلد آغاز کرنا ہو گا ، منفی قوتیں […]

بہتر معیار تعلیم سے انتہا پسندی اور دہشتگردی کو شکست دی جا سکتی ہے، نوبل انعام یافتہ ملا لہ یوسفزئی

بہتر معیار تعلیم سے انتہا پسندی اور دہشتگردی کو شکست دی جا سکتی ہے، نوبل انعام یافتہ ملا لہ یوسفزئی

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے) بہتر معیار تعلیم سے انتہا پسندی اور دہشتگردی کو شکست دی جا سکتی ہے ، پاکستان سمیت دنیا بھر کو دہشتگردی انتہا پسندی بد امنی اور شر انگیزی سے پاک بنا نے کے لیے آپریشن ضرب قلم کا جلد از جلد آغاز کرنا ہو گا ، منفی قوتیں […]

رینجرز اختیارات اور کرپشن بچائو مہم

رینجرز اختیارات اور کرپشن بچائو مہم

تحریر : امتیاز علی شاکر: لاہور گزشتہ روزمنتخب ایوان سندھ میں منظورکی جانے والی قرارداد کے مطابق رینجرز کے اختیارات میں12ماہ کی توسیع کی گئی جبکہ رینجرز کو صرف اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور دہشتگردی کیخلاف کارروائی کی اجازت ہوگی۔حکومتی سرپرستی میں چلنے والی کرپشن بچائومہم کی کامیابی کومدنظر رکھتے ہوئے قرارداد […]

عالمی ماحولیاتی کانفرنس اور اقوام عالم

عالمی ماحولیاتی کانفرنس اور اقوام عالم

تحریر: واٹسن سلیم گلِ،ایمسٹرڈیم دنیا جہان سے 195 ممالک کے عالمی راہنما جن میں کئ ممالک کے سربراہان، سیاسی نمایندے اور ماہرین شامل ہیں پیرس میں ہونے والی کانفرنس میں شریک ہیں۔ یہ کانفرنس انتہائ ہائ سیکیورٹی میں منعقد ہو رہی ہے۔ دنیا بھر سے 40 ہزار کے لگ بھگ لوگ اس کانفرنس میں شرکت […]

یہ دہشتگردی ہمیں کہاں لے جائے گی

یہ دہشتگردی ہمیں کہاں لے جائے گی

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم اس سوال کا جواب کسی کے بھی پاس نہی۔ ویسے تو ایشیا، افریقہ، امریکا اور یورپ پہلے بھی دہشتگردی کا شکار ہو چکے ہیں۔ مگر فرانس کے معاشی اور سیاحتی شہر اور دارالحکومت پیرس میں ہونے والی اس دہشتگردی کے بعد مجھے لگتا ہے کہ حالات بلکل ویسے ہی تبدیل […]

وفاقی وزیر اطلاعات سینٹر پرویزرشید کی پیرس میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت

وفاقی وزیر اطلاعات سینٹر پرویزرشید کی پیرس میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت

پیرس (میاں عرفان صدیق) وفاقی وزیر اطلات و نشریات سینٹر پرویز رشید نے فرانس کے دارلحکومت پیرس میں دہشتگردی کے واقعات کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی جہاں بھی ہو یہ انسانیت پر حملہ ہے۔ پوری دنیا دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے متحد ہے پاکستان دہشتگردی کے عفریت سے نجات کیلئے […]

فرانس: عالمی رہنمائوں کی جانب سے دہشتگردی کی شدید مذمت

فرانس: عالمی رہنمائوں کی جانب سے دہشتگردی کی شدید مذمت

پیرس: فرانس میں ُپر تشدد حملوں میں ایک سو ساٹھ سے زائد ہلاکتوں پر اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری نے شدید مذمت کی ہے ، وزیر اعظم نواز شریف نے بھی پیرس کے سفاکانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ فرانس میں خودکش حملوں اور فائرنگ میں ایک سو ساٹھ سے زائد افراد ہلاک […]

فرانس میں دہشتگردی کا بدترین واقعہ، 160 افراد ہلاک

فرانس میں دہشتگردی کا بدترین واقعہ، 160 افراد ہلاک

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کی تاریخ میں دہشتگردی کا بدترین واقعہ پیش آیا ہے، 7 مقامات پر دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 160 افرادہ لاک ہو گئے، صرف بٹاکلن کنسرٹ ہال میں 100 یرغمالیوں کو قتل کیا گیا۔ پولیس نے 4 دہشتگرد بھی ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔دہشت گردوںنے پیرس میں اسٹیڈیم کے قریب […]

بھارت پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں ملوث ہے: سرتاج عزیز

بھارت پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں ملوث ہے: سرتاج عزیز

اسلام آباد : وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سر تاج عزیز نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا وزیراعظم کا دورہ امریکا مجموعی طور پر کامیاب رہا اور امریکا سے گزشتہ دو سال میں تعلقات میں مزید بہتری آئی ہے۔ دنیا نے تسلیم کیا کہ پاکستان کا کمانڈ اینڈ […]

وزیراعظم بلوچستان دہشتگردی میں را کے ملوث ہونے کا معاملہ اوباما کے سامنے اٹھائینگے، سرفراز بگٹی

وزیراعظم بلوچستان دہشتگردی میں را کے ملوث ہونے کا معاملہ اوباما کے سامنے اٹھائینگے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کارروائیوں میں را اور این ڈی ایس کے ملوث ہونے کا معاملہ وزیر اعظم امریکی صدر کے سامنے اٹھائیں گے۔ میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم انٹرنیشنل کمیونٹی سے ملاقات میں را اور این ڈی […]

شیخوپورہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالا قاری سمیت 5 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ بارود برآمد

شیخوپورہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالا قاری سمیت 5 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ بارود برآمد

شیخوپورہ : محرم الحرام میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کر کے انتہائی مطلوب کالا قاری سمیت 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انسداد دہشت گردی فورس نے صبح سویرے شیخوپورہ میں خان پور نہر کے قریب خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا تو وہاں ایک ڈیرے میں […]

1 2 3 6