counter easy hit

مدارس

ملک بھر میں 400 مدارس دہشت گردی میں ملوث ہیں، خواجہ آصف

ملک بھر میں 400 مدارس دہشت گردی میں ملوث ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک کے 300 سے 400 مدارس کی دہشت گردی میں ملوث ہیں جن کے شواہد حکومت کے پاس ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ملک بھرمیں 28 ہزار سے زائد مدارس ہیں جن کی اکثریت دین کی خدمت […]

مدارس کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا: مفتی منیب الرحمن

مدارس کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا: مفتی منیب الرحمن

لاہور (جیوڈیسک) جامعتہ المنتظر لاہور میں اتحاد تنظیمات مدارس کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں دستور کو حتمی شکل دی گئی۔ مفتی منیب الرحمن نے میڈیا کو بریفنگ میں بتایا کہ مدارس کو پریشان کیا جا رہا ہے تاہم مدارس کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔ حکومت سے بار بار کہا ہے مذاکرات […]

پاکستان میں دہشت گردی مدارس کی وجہ سے نہیں، طاہر اشرفی

پاکستان میں دہشت گردی مدارس کی وجہ سے نہیں، طاہر اشرفی

ڈیرا اسماعیل خان (یس ڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی مدارس کی وجہ سے نہیں، بلکہ داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کی وجہ سے ہے۔ یہ بات انھوں نے ڈیرا اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ حکومت […]

مدارس کو دہشتگردی کا گڑھ قرار دینا درست نہیں، چودھری نثار

مدارس کو دہشتگردی کا گڑھ قرار دینا درست نہیں، چودھری نثار

لندن (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ داعش کا پاکستان آنے کا کوئی خطرہ نہیں، مدارس کو دہشتگردی کا گڑھ قرار دینا درست نہیں،90 فیصد مدارس غریبوں کو تعلیم دے رہے ہیں، لندن میں برطانوی تھنک ٹینک سے خطاب میں چودھری نثارکا کہنا تھا کہ پاک بھارت تعلقات نشیب […]

حیدر آباد:مختلف اضلاع میں 54 غیر رجسٹرڈ مدارس بند

حیدر آباد:مختلف اضلاع میں 54 غیر رجسٹرڈ مدارس بند

حیدرآباد (یس ڈیسک) ڈی آئی جی حیدر آباد ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ ریجن کے مختلف اضلاع میں کارروائی کرکے 54 غیر رجسٹرڈ مدارس کو بند کردیا گیا ہے ۔ڈی آئی جی حیدرآباد کی جانب سے جاری اعلامیے میں تمام افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مدارس کے فنڈنگ کے کوائف […]

مدارس نے نصاب میں تبدیلی اور فنڈز کی مانیٹرنگ پر آمادگی ظاہر کر دی

مدارس نے نصاب میں تبدیلی اور فنڈز کی مانیٹرنگ پر آمادگی ظاہر کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) مدارس اصلاحات کے لیے حکومت اور اتحاد تنظیمات المدارس میں اتفاق رائے ہو گیا ۔مدارس نصاب میں تبدیلی، مالی آڈٹ ، فنڈز کی حکومتی مانیٹرنگ اور غیر قانونی طور پر زیر تعلیم غیر ملکی طلبا کے خلاف کارروائی پر بھی آمادہ ہو گئے۔پشاور میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد مدرسہ […]

اسلامی تعلیمات دینے والے مدارس کیخلاف نہیں، الطاف حسین

اسلامی تعلیمات دینے والے مدارس کیخلاف نہیں، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ان مدارس کے خلاف ہیں جہاں پر فرقہ پرستی اورقتل و غارتگری کی تعلیم دی جارہی ہیں، وفاقی اور صوبائی حکومت شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو گئی ہے ۔ٹیلی فون پر پاکستان علماء کونسل کے سربراہ […]

دہشتگردی میں ملوث مدارس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

دہشتگردی میں ملوث مدارس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار کی زیر صدارت مدارس میں اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا جس میں دہشتگردی میں ملوث مدارس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کے ساتھ کارروائی کا طریقہ کار وضع کرنے کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ ۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے مدارس […]

مدارس کے خلاف ثبوت ملنے تک کارروائی نہیں کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ

مدارس کے خلاف ثبوت ملنے تک کارروائی نہیں کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ مدارس کے خلاف ثبوت ملنے تک کارروائی نہیں کریں گے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر جاوید مرتضیٰ عباسی کی سربراہی میں ہوا جس میں سانحہ پشاور پر بحث کی گئی جبکہ اس موقع پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے وزیرداخلہ چوہدری […]

مدارس کی پڑتال وفاق اور صوبے مل کر کریں گے: اعلامیہ

مدارس کی پڑتال وفاق اور صوبے مل کر کریں گے: اعلامیہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) اجلاس میں وزارت داخلہ اور نیکٹا حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے قومی ایکشن پلان پر وزارت داخلہ، نیکٹا، صوبائی حکومتوں اور عسکری حکام سے مل کر عملدرآمدکر رہے ہیں۔ وفاق اور صوبے مل کر مدارس کی پڑتال کریں گے۔ روزانہ کی بنیاد پر […]

آئینی ترامیم کا مقصد مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانا نہیں، وزیر داخلہ چوہدری نثار

آئینی ترامیم کا مقصد مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانا نہیں، وزیر داخلہ چوہدری نثار

لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے آئین میں ترمیم کا مقصد مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانا نہیں ہے۔ پاکستان علما کونسل کے چیرمین حافظ طاہر اشرفی سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ آئینی […]

مدارس نشانہ بن رہے ہیں، ووٹ نہیں دے سکتے، مولانا فضل الرحمان

مدارس نشانہ بن رہے ہیں، ووٹ نہیں دے سکتے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (یس ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 21 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر انہیں بے خبر رکھا گیا ہے اس لیے ابھی آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دے سکتے۔ مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علما اسلام ف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے […]

قومی ایکشن پلان سے مدارس کا نام نکالا جائے: چودھری شجاعت

قومی ایکشن پلان سے مدارس کا نام نکالا جائے: چودھری شجاعت

اسلام آباد (یس ڈیسک) چودھری شجاعت حسین نے وفاق المدارس کے جنرل سیکرٹری مولانا حنیف جالندھری کو ٹیلی فون کرکے مدارس کے معاملے پر ساتھ دینے کی مکمل یقین دہانی کرائی۔ چودھری شجاعت حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ایکشن پلان اور اخباری اشتہارات سے مدارس کا نام نکالا جائے۔ چودھری شجاعت کا کہنا […]

دہشت گردوں کی پناہ گاہ مدارس کیخلاف کارروائی کی جائے گی، چوہدری نثار

دہشت گردوں کی پناہ گاہ مدارس کیخلاف کارروائی کی جائے گی، چوہدری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتیں عام شہریوں کے خلاف استعمال نہیں ہوں گی، دہشت گردوں کی پناہ گاہ بننے والے مدارس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کسی سیاسی جماعت میں عسکری ونگ […]