counter easy hit

ووٹ

برائیوں کا ازالہ اور لاعلمی و بے خبری

برائیوں کا ازالہ اور لاعلمی و بے خبری

تحریر : محمد آصف اقبال ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا ہے۔یہ پانچ ریاستیں کیرلہ، آسام،تمل ناڈو،مغربی بنگال اور پانڈیچری ہیں۔ جہاں14اپریل سے 16مئی کے درمیان ووٹ کا حق استعمال کریں گے ۔19مئی کو ووٹوں کی گنتی اور نتائج سامنے آئیں گے۔ان اسمبلی انتخابات […]

اوورسیز پاکستانیوں‌ کو ووٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں الیکشن لڑنے کا بھی حق دو، زبیر گل

اوورسیز پاکستانیوں‌ کو ووٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں الیکشن لڑنے کا بھی حق دو، زبیر گل

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) اوورسیز پاکستانیوں‌ کو ووٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں الیکشن لڑنے کا بھی حق دو، اوورسیز پاکستانیوں نے کمر کس لی، کونسل فار اوورسیز پاکستانی رائٹس کے نام سے تنظیم قائم، یوکے ویورپ کے تمام پاکستانی سیاسی ،مذہبی جماعتو ں سمیت بزنس کمیونٹی اور سول سوسائٹی کے ساتھ مل کر […]

با اختیار اور بے اختیار

با اختیار اور بے اختیار

تحریر : سرور صدیقی دل سے ایک ہوک اٹھتی ہے ایک آرزو مچلتی ہے، دل ہی دل میں ایک دعا ہونٹوں تک آجاتی ہے ۔۔۔ایک حسرت ہے ۔۔۔ایک خواہش ۔۔۔ یہ چلن اب بدلنا چاہیے۔۔۔غریبوںکی قسمت بھی بدلنی چاہیے یہ نظام۔۔۔یہ سسٹم ۔۔یہ ماحول تبدیل ہونا چاہیے۔جمہوریت کے ثمرات عام آدمی تک بھی پہنچنے چاہییں […]

صحافیوں کا داتا دربار

صحافیوں کا داتا دربار

تحریر: روہیل اکبر دوستو 30 دسمبر کو لاہور پریس کلب کے الیکشن تھے پریس کلب کے الیکشن کا جو ماحول دیکھا گیا وہ لمحہ فکریہ ہے ہم سب کے لیے ‘بہت سارے ہمارے قابل احترام سنیئرزیہ کہتے سنے گئے کہ وہ آئندہ سال سوچیں گے کہ ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے جانا چاہیے یا نہیں […]

ناروے : پاکستانی نژاد ڈپٹی میئر یوسف گیلانی کے ساتھ اجتماعی شام کی تصویری جھلکیاں

ناروے : پاکستانی نژاد ڈپٹی میئر یوسف گیلانی کے ساتھ اجتماعی شام کی تصویری جھلکیاں

اوسلو (سید حسین) ناروے کے شہر دریمن کے پاکستانی نژاد ڈپٹی میئر سید یوسف گیلانی نے کہاہے کہ وہ ناروے پاکستان تعلقات کو بہتربنانے کے لیے کوشاں رہیں گے۔ کمیونٹی کے اعزازمیںیہاں ایک مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ وہ ان تمام لوگوں کے شکرگزار ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]

کرامات الیکشن

کرامات الیکشن

تحریر : عفت بلدیاتی الیکشن آگئے ہر گلی میں پوسٹر لگائے جا رہے ہیں،کچھ جانے پہچانے اور کچھ انجانے چہرے کھمبوں پر آویزاں ہیں ہر ایک نیچے آپکا مخلص،قوم کا مخلص آپ کا اپنا ہمدرد،بیباک اور نڈر۔صداقت کا علمبردار،ہمت و شجاعت کا پیکر جیسے الفاظ نظر آتے ہیںکئی بار تو گمان گزرا کہ یہ کسی […]

ہمارے ووٹ کا حقدار کون

ہمارے ووٹ کا حقدار کون

تحریر : عمیر ڈار غالباً 2004 کی بات ہے میری بارسلونا سپین میں پہلی اداس عید تھی یورپ میں آئے ابھی تھوڑا عرصہ ہوا تھا جس کی بدولت سوچ بھی کسی حد تک روایتی تھی۔ پاکستان کے متوسط طبقے کے قدامت پسندانہ معاشرتی اقدار اور کلاس ازم رگ رگ میں بستی تھی۔ مگر اس عید […]

متحدہ کی جیت۔۔۔ آخر مہاجر چاہتے کیا ہیں

متحدہ کی جیت۔۔۔ آخر مہاجر چاہتے کیا ہیں

تحریر : عمران احمد راجپوت کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ کی کامیابی پر کچھ کہنے کہلانے کی ضرورت تو نہیں لیکن پاکستان کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں سمیت کچھ قوتوں کو حیران و پریشاں دیکھے جانے پر سوچا کہ اُن کی تشنگی دور کرنے کے لیے ضروری ہے کہ انھیں زمینی […]

بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ضرور ڈالیں

بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ضرور ڈالیں

تحریر: سید انور محمود پنجاب اور سندھ کے تیسرے اور آخری مرحلے میں 5 دسمبر کو کراچی شہر میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ہونے والی سرگرمیاں اب اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ کراچی میں 1520 نشستوں کےلیے 5401 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا اور 70 لاکھ سے زائد ووٹرزحق رائے دہی استعمال کریں گے۔ […]

اگلی بار ووٹ کس کو دیں

اگلی بار ووٹ کس کو دیں

تحریر: ابن نیاز آج بیٹھے بیٹھے معلوم نہیں کیوں ٢٠١٣ کے الیکشن یاد آگئے اور اس کے ساتھ اخبارات کی وہ خبریں جو بہت زیادہ دلچسپ تھیں۔ ابھی الیکن نہیں ہوئے تھے۔ بلکہ امیدواران کے کاغذات جمع ہو تے تھے۔ اخبارات میں بھی اور الیکٹرانک میڈیا میں بھی ریٹرننگ افسران اور امیدواران کے درمیان گفتگو […]

بلدیاتی انتخابات میں سیاسی پارٹیوں کا کردار

بلدیاتی انتخابات میں سیاسی پارٹیوں کا کردار

تحریر: عقیل خان میں جمعہ ادا کرنے مسجد پہنچا تو مولانا صاحب واعظ فرما رہے تھے ان کا موضوع الیکشن تھا۔ وہ فرما رہے تھے کہ مسلمان کو الیکشن میں کس قسم کے لوگوں کو ووٹ دینا چاہیے۔ کیسے لوگ تمہارے لیے بہتر ہیں۔ اسلام کس قسم کے لوگوں کو ووٹ دینے کا حکم دیتا […]

جماعت اسلامی کو ووٹ کیوں دیں؟

جماعت اسلامی کو ووٹ کیوں دیں؟

تحریر: میر افسر امان ،کالمسٹ صاحبو! کراچی کے حالات سے آپ اور پوری قوم واقف ہے۔ روشنیوں کے شہر کو اندھیروں میں ڈبو دیا گیا۔پاکستان کو٧٠ فی صد ریونیو دینے والے کراچی شہر کے صنعت کار بھتے کی وجہ سے بھاگ گئے ۔ امن و امان کی حالت خراب سے خراب تر ہو گئی۔ درجن […]

علیم خان 72 ہزار ووٹ لیکر بھی ہار گیا

علیم خان 72 ہزار ووٹ لیکر بھی ہار گیا

تحریر: مہر بشارت صدیقی مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف طویل ترین دھرنے سے ملکی سیاست میں ہنگامہ برپا کرنے والی تحریک انصاف کودھرنے کے بعد آٹھویں مرتبہ انتخابی نشست پر شکست کھا نی پڑ گئی۔ تحریک انصاف نے 2013ء میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے گزشتہ سال اسلام آباد ڈی چوک […]

سیاسی نا اہلی ذمہ دار الیکشن کمیشن؟

سیاسی نا اہلی ذمہ دار الیکشن کمیشن؟

تحریر: شاہ بانو میر خدا خدا کر کے لاہور کے ضمنی الیکشن مکمل ہوئے ہار ایک ووٹ سے ہو یا کچھ ہزار سے ایاز صادق کو اللہ نے ایک بار پھر عزت سے نوازا ہے اور وہ بڑی شان سے واپس اپنی سیٹ پر جا کر بیٹھیں گے اسپیکر نیشنل اسمبلی وہی بنیں گے سارے […]

ووٹر لسٹوں سے آخری وقت میں ووٹ نکالنا ممکن ہی نہیں: سعد رفیق

ووٹر لسٹوں سے آخری وقت میں ووٹ نکالنا ممکن ہی نہیں: سعد رفیق

لاہور : این اے ایک سو بائیس میں شکست کے بعد کپتان نے حلقے کی ووٹر لسٹوں سے آخری لمحات میں ووٹ نکالنے کا معاملہ اٹھایا جسے مسلم لیگ ن نے مسترد کر دیا۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ووٹر لسٹوں سے آخری وقت میں ووٹ نکالنا ممکن ہی نہی۔ عمران خان فوبیا سے […]

پی پی 147 سے کپتان کے کھلاڑی شعیب صدیقی نے میدان مار لیا

پی پی 147 سے کپتان کے کھلاڑی شعیب صدیقی نے میدان مار لیا

لاہور (جیوڈیسک) پی پی ایک سو سینتالیس کا میدان تحریک انصاف کے نام رہا۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق حلقے سے پی ٹی آئی کے امیدوار شعیب صدیقی کامیاب ہو گئے۔ انہوں نے اکتیس ہزار نو سو ترانوے ووٹ حاصل کیے۔ مسلم لیگ ن اپنی اس نشست سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ ن لیگ […]

مسلم لیگ ن نے لاہور شہر کی تقدیر اور شکل بدل دی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا

مسلم لیگ ن نے لاہور شہر کی تقدیر اور شکل بدل دی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا

آسٹریا (محمد اکرم باجوہ) چیئرمین اظہر غلام. وائس چیئرمین طارق عمر. صدر حاجی شاہد محمود. نائب صدر شیخ وحید. جنرل سیکرٹری احسان اللہ پاکستان مسلم لیگ (ن) آسٹریا نے کہا ہے کہ عمران خان خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹر کو رکشے کی طرح استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان جھوٹ کی بجائے […]

این اے 122: ووٹ سے احتساب ن لیگ یا تحریک انصاف

این اے 122: ووٹ سے احتساب ن لیگ یا تحریک انصاف

تحریر :میاں وقاص ظہیر پنجاب کے صوبائی دارلحکومت کی این اے 122 کی نشست نے حکومتی حلقوں میں بوچال برپا کردیا ہے ،سردار ایاز صادق نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلہ کے بعد سینے چوڑا کرکے سپریم کورٹ جانے کے بجائے عوامی عدالت سے رجوع کرنے کیلئے میدان کا انتخاب کیا ہے ، حلقہ میں اس […]

عمران میٹرو بس کو گالیاں دیتے ہیں، لاہوریئے ان کو ووٹ کیوں دیں گے۔ پرویز رشید

عمران میٹرو بس کو گالیاں دیتے ہیں، لاہوریئے ان کو ووٹ کیوں دیں گے۔ پرویز رشید

لاہور : مقامی ہوٹل میں چار روزہ کارپٹس کی نمائش کے موقع پر پرویز رشید نے حسب معمول عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیا۔ کہتے ہیں 1996ء کے انتخابات میں عمران خان کا انتخابی نشان چراغ تھا جو صرف سترہ سو ووٹ لے کر بجھ گیا تھا۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ شریف برادران […]

عورتوں کے ووٹ اور جماعت اسلامی کی شکست

عورتوں کے ووٹ اور جماعت اسلامی کی شکست

تحریر: سید انور محمود دیر پاکستان کا ایک خوبصورت کوہستانی خطہ ہے جو چترال اور پشاور کے درمیان سوات کے قریب واقع ہے۔دیر کو گندھاراتہذیب میں تاریخی حیثیت حاصل ہے جس کے ثبوت دیر عجائب گھر میں موجود ہیں۔ دیر پاکستان میں ضم ہونے سے پہلے ایک نوابی ریاست تھی۔ پاکستان میں انضمام کے بعد […]

بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت کا ووٹ تقسیم

بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت کا ووٹ تقسیم

تحریر: مرزا رضوان بلدیاتی انتخابات کا میدان اپنی پرانی روایات لئے ”سج ”چکاہے ۔بڑی بڑی اہم اور محب وطن شخصیات عرصہ دراز کے بعد غریب عوام کے دکھ درد بانٹنے اور ان کے بنیادی مسائل کو فی الفور حل کروانے کیلئے ”میدان ”میں اترتی دکھائی دے رہی ہیں۔سیاسی پارٹیوں کی جانب سے پہلے آئیے پہلے […]

عمران خان جس پارلیمنٹ کو گرانا چاہتے تھے آج اسی کیلئے ووٹ مانگنے نکلے ہیں، پرویز رشید

عمران خان جس پارلیمنٹ کو گرانا چاہتے تھے آج اسی کیلئے ووٹ مانگنے نکلے ہیں، پرویز رشید

ہری پور : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے اہل خانہ سمیت پارلیمنٹ میں جانے کے لئے ووٹ مانگنے نکلے ہیں تاہم ہری پور کے عوام 16 اگست کو ان سے انتقام لیں گے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 کے ضمنی انتخاب کے لئے ہری پور کے […]

این اے 118، نادرا نے فرانزک رپورٹ جمع کرا دی، 65 ہزار سے زائد ووٹ غیر تصدیق شدہ

این اے 118، نادرا نے فرانزک رپورٹ جمع کرا دی، 65 ہزار سے زائد ووٹ غیر تصدیق شدہ

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے حلقہ ایک سو اٹھارہ کے انتخابی دھاندلی کیس میں نادرا نے فرانزک رپورٹ جمع کرا دی ہے ، رپورٹ کے مطابق انگوٹھوں کے نشانات سے انچاس ہزار ووٹوں کی تصديق ہوئی جبکہ پینسٹھ ہزار سے زائد ووٹ غیر تصدیق شدہ رہے۔ لاہور میں الیکشن ٹربیونل نے 29 اپریل 2015ء […]

چودھری اجمل خان انیس جولائی کو اہتماد کا ووٹ لیں ایگزیکٹو باڈی کے اجلاس میں فیصلہ

چودھری اجمل خان انیس جولائی کو اہتماد کا ووٹ لیں ایگزیکٹو باڈی کے اجلاس میں فیصلہ

اٹلی (آفتاب احمد) پاکستان مسلم لیگ ن اٹلی کے صدر انیس جولائی کو بولونیا میں ہونے والے ورکر کنونشن میں احتماد کا ووٹ لیں اس امر کا فیصلہ گذشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن اٹلی کی ایگزیکٹو باڈی کے اجلاس میں کیا گیا اجلاس میں مسلم لیگ ن اٹلی کی مجودہ صورتحال پر تفصیلی غور […]