By Yesurdu on April 2, 2016 بہت زیادی ٹی وی دیکھنا صحت و تندرستی

بوسٹن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق بہت زیادہ ٹیلیویژن دیکھنے کے عادی افراد جلد بوڑھے ہو جاتے ہیں نیو یارک (یس اُردو) ایک نئی تحقیق کے مطابق بہت زیادہ ٹیلیویژن دیکھنا عمر سے پہلے بڑھاپے کی وجہ بنتا ہے ، یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے ۔بوسٹن یونیورسٹی […]
By Yesurdu on April 2, 2016 سبزے کی تصاویر صحت و تندرستی

جرنل آف انوائرمنٹل ریسرچ اینڈ پبلک ہیلتھ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق درختوں یا سبزے سے بھر پور تصاویر کو دیکھنے سے ذہنی تناؤ کم ہوتا ہے لندن (یس اُردو) طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ درختوں یا سبزے کی تصاویر کو دیکھنا بھی طبی فوائد کا باعث بنتا ہے اور اس […]
By Yesurdu on April 1, 2016 چینی شہری کَنگ فُو دلچسپ اور عجیب

صوبہ ہنان میں چینیوں نے سنگلاخ پہاڑوں پر کئی میٹر اوپر جا کر کَنگ فُو فن کا مظاہرہ کیا ہنان (یس اُردو) چینی شہری کَنگ فُو پرفارم کرنے ماؤنٹ سانگ پر چڑھ گئے ، دل دہلا دینے والا منظر دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے ۔ کنگ فو اور مارشل آرٹس چینی شہریوں کی پہچان […]
By Yesurdu on March 30, 2016 ڈپریشن اور مایوسی صحت و تندرستی

کیا آپ اکثر مایوسی یا ڈپریشن کا شکار رہتے ہیں؟۔ یا آپ کے دوست کو ہر وقت ذہنی تنائو تنگ کیے رکھتا ہے؟۔ اگر ہاں تو ایک معمولی سی عادت زندگی میں خوشگوار تبدیلی لا سکتی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) سوئیڈن کی اپپسلا یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہونٹوں کو […]
By Yesurdu on March 29, 2016 سب سے بڑا خرگوش دلچسپ اور عجیب

برطانیہ میں ڈیریئس نامی خرگوش کو دنیا کا سب سے بڑا اور وزنی خرگوش قرار دینے کے لئے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے رابطہ کیا گیا ہے۔ برطانیہ: (یس اُردو) یہ خرگوش 4 فٹ چار انچ لمبا اور 22 کلوگرام سے زیادہ وزنی ہے۔ یہ ایک سال میں 2000 گاجریں اور 700 سیب کھا […]
By Yesurdu on March 29, 2016 آٹھ لاکھ روپے دریا میں دلچسپ اور عجیب

گپتا اس رقم سے زمین خریدنا چاہتا تھا لیکن اچانک اسے دورہ پڑا اور اس نے آٹھ لاکھ کی خطیر رقم دریا میں پھینک دی بہار (یس اُردو) بھارتی ریاست بہار میں ذہنی طور پر معذور شخص نے آٹھ لاکھ روپے دریا میں پھینک دیے ، دریا میں بہتے پانچ سو ہزار کے نوٹ دیکھ […]
By Yesurdu on March 29, 2016 آواز نکالنے کا عالمی ریکارڈآواز نکالنے کا عالمی ریکارڈ دلچسپ اور عجیب

استنبول……دنیا میں باصلاحیت اور اپنے کام میں مہارت رکھنے والے لوگوں کی کمی نہیں لیکن اصل فنکار وہی ہوتاہے جو اپنے فن کا مظاہرہ کرکے سب کوحیرت زدہ کردے۔ ترکی سے تعلق رکھنے والے ایسے ہی با صلاحیت شخص نے ایک منٹ52سیکنڈز تک مسلسل آواز نکال کر اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں […]
By Yesurdu on March 28, 2016 کھوپڑیاں سجانے والا قبیلہ دلچسپ اور عجیب

انڈونیشیا میں واقع مین توائی جزائر سے تعلق رکھنے والے قبیلے کے افراد اپنے جسم کو نقش و نگار سے سجانے اور نیم خانہ بدوش زندگی گزارنے کے حوالے سے مشہور ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) اس قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد کا دعویٰ ہے کہ ان کے ہر مسئلے کا حل دوا والا آدمی […]
By Yesurdu on March 28, 2016 دونوں ہاتھوں سے محروم دلچسپ اور عجیب

مرییوسک صرف 3 سال کا تھا جب اس کی صلاحیتوں کا اندازہ اس کے والدین کو ہو گیا تھا۔ لاہور: (یس اُردو) دونوں ہاتھوں سے محروم مرییوسک کیڈزرسکی نومبر 1992 میں پولینڈ میں پیدا ہوا، مگر بعد میں سوئیڈن منتقل ہوگیا اور وہیں رہائش اختیار کر لی۔ مرییوسک صرف 3 سال کا تھا جب اس […]
By Yesurdu on March 28, 2016 سوئیوں کو 10 بجکر 10 منٹ دلچسپ اور عجیب

آپ اخبارات، جرائد اور انٹرنیٹ پر ہر روز گھڑیوں کے اشتہارات دیکھتے ہوں گے لیکن کبھی نہیں سوچا ہوگا کہ ہر گھڑی کے اشتہار میں ایک ہی ٹائم کیوں دکھایا جتا ہے۔ لندن: (یس اُردو) آپ اخبار میں دئیے گئے کسی اشتہار کو دیکھئے یا انٹرنیٹ پر گھڑیوں کی فروخت کا کوئی اشتہار، آپ کو […]
By Yesurdu on March 28, 2016 گمشدہ بلیاں دلچسپ اور عجیب

امریکا میں کروڑ پتی تاجر کی چہیتی پالتو بلیاں پراسرار طور پر ایک ایک کرکے غائب ہو گئیں جن کی تلاش کرنے والے کے لیے اس نے 20 ہزار ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔ فلوریڈا: (یس اُردو) امریکی تاجر سٹیو روزن نے اپنی گم ہو جانے والی 6 بلیوں کی تلاش کرنے والے کے […]
By Yesurdu on March 28, 2016 سانحہ لاہور،ایفل ٹاور دلچسپ اور عجیب

پیرس ……لاہور میں ہونے والے افسوسناک واقعے پر پاکستان کے ساتھ یکجہتیکے لیے فرانس کا مشہور ایفل ٹاور پاکستانی رنگوں میں رنگ گیا۔ گذشتہ روز لاہور میں ہونے والے افسوسناک واقعے پر جہاں ملک بھر میں ہر آنکھ اشکبار ہے وہیں عالمی سطح پر بھی اس اندوہناک سانحہ کی مذمت کی جارہی ہے۔فرانس کے دار […]
By Yesurdu on March 28, 2016 جنگل کا بادشاہ دلچسپ اور عجیب

ایمسٹر ڈیم ……جنگل کا بادشاہ بھی مشکل میں پڑ سکتا ہے ،نیدر لینڈ کے چڑیا گھر میں شیر نے کھیلتے کھیلتے انوکھی مصیبت مول لے لی۔ چڑیا گھر میں اپنے دوستوں کے ساتھ شرارتیں کرتے اس شیر نے مصیبت کو خود دعوت دی ،اور ڈرم کے ساتھ کھیلتے ہوئے اپنا سر اس میں پھنسا بیٹھا۔اس […]
By Yesurdu on March 28, 2016 کچھوا،عمر 184سال دلچسپ اور عجیب

لندن……اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ صرف انسان ہی زندگی کی 100بہاریں دیکھنے والا واحد جاندارہے تو یقیناً یہ اس کی غلط فہمی ہے کیونکہ برطانیہ میں ایک ایسا کچھوا بھی ہے جو زندگی کی 184بہاریں دیکھ چکا ہے۔ برطانوی جزیرے سینٹ ہیلینا کے ایک پارک میں رہنے والا جوناتھن نامی یہ کچھوا دنیا کے […]
By Yesurdu on March 28, 2016 گدھ کی نسل دلچسپ اور عجیب

نیویارک……….. دنیا بھر میں گدھ تیزی سے ختم ہورہے ہیں اور ان کی نسل کی بقا کے لیے اب سائنسدانوں نے الیکٹرانک انڈے تیار کیے ہیں جو ان کے گھونسلوں میں رہ کر پرندے کی کیفیات کو نوٹ کرکے اس حوالے سے تجربات کیے جائینگے۔ گدھ قدرتی ماحول کا ایک اہم حصہ ہے جو مرنے […]
By Yesurdu on March 28, 2016 تھائی لینڈ دلچسپ اور عجیب

بنکاک ……تھائی لینڈ کے دارلحکومت بنکاک میں کسانوں کی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں40شرکاء نے حصہ لے کر ہل چلانے والی گاڑی کے ذریعے خوب دوڑیں لگائیں۔ ا س مقابلے میں حصہ لینے والے افراد جیتنے کی اس دوڑ میں ایک دوسرے سے تیز رفتار میں آگے نکلتے ہوئے دکھائی دئیے۔ یہ […]
By Yesurdu on March 28, 2016 بھارتی عدالت دلچسپ اور عجیب

نئی دہلی ……نئی دہلی ہائی کورٹ کے جج جسٹس ویپن سانگلی نے طلاق کے ایک مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ اگر بیوی اپنے شوہر کو موٹا ہاتھی کہہ دے تو یہ اس کی طلاق کے لیے کافی ہے ۔ اگرچہ شوہر موٹا ہی کیوں نہ ہو ، ہاتھی کہہ دینا شوہر کی […]
By Yesurdu on March 28, 2016 5ِسالہ بچے کو پولیو صحت و تندرستی

شکارپور …….خانپور میں 5 سالہ بچے کو پولیو ہونے کی تصدیقی رپورٹ سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق 18روز قبل خانپور میں یوسی شبیرآباد کے گاؤں چیزل جتوئی میں 5سالہ لڑکےمحمد سلیم ولدمینہل جتوئی کی اچانک داہنی ٹانگ اور بازو سکڑنا شروع ہوگئے تھے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی محکمہ صحت شکارپور نے ماہر ڈاکٹروں پر مبنی […]
By Yesurdu on March 28, 2016 ڈائریکٹر ہیلتھ کا ہیٹ ویوز صحت و تندرستی

کراچی …….. ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کراچی نے محکمہ صحت کو ہیٹ ویوز سے نمٹنے کے لئے عملہ کی تربیت کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کراچی ڈاکٹر شکور عباسی کی جانب سے ارسال کئے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں ہیٹ ویوز سے نمٹنے کے لئے عملہ غیر تربیت یا […]
By Yesurdu on March 28, 2016 مزید2 بچے انتقال کرگئے دلچسپ اور عجیب

مٹھی ……سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث آج 2ماہ اور 4 سال کے بچے انتقال کرگئے۔ تھرپارکر میں3 ماہ کے دوران غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 223تک پہنچ چکی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 26
By Yesurdu on March 28, 2016 سعودی عرب صحت و تندرستی

کراچی……..سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دھڑ جڑی دو پاکستانی بچیوں فاطمہ اور مشعال کو الگ کرنے کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ بچوں کے لیے مخصوص کنگ عبداللہ ہسپتال میں ہونے والا یہ آپریشن تقریبا 5 گھنٹے تک جاری رہا۔ خلیجی اخبارالعربیہجڑواں بچیوں کو علیحدہ کرنے کا یہ آپریشن ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ کی سربراہی میں […]
By Yesurdu on March 27, 2016 تھرپارکر صحت و تندرستی

مٹھی ……سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث آج 2ماہ اور 4 سال کے بچے انتقال کرگئے۔ تھرپارکر میں3 ماہ کے دوران غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 223تک پہنچ چکی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 27
By Yesurdu on March 27, 2016 ڈائریکٹر ہیلتھ صحت و تندرستی

کراچی …….. ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کراچی نے محکمہ صحت کو ہیٹ ویوز سے نمٹنے کے لئے عملہ کی تربیت کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کراچی ڈاکٹر شکور عباسی کی جانب سے ارسال کئے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں ہیٹ ویوز سے نمٹنے کے لئے عملہ غیر تربیت یا […]
By Yesurdu on March 27, 2016 جڑواں پاکستانی بچیوں صحت و تندرستی

کراچی…….. سعودی عرب کے طبی ماہرین نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی خصوصی ہدایت پر عمل درآمد کرتے ہوئے دو ننھی جڑواں پاکستانی بچیوں کو ایک دوسرے سے جدا کرنے کے لیے سرجری کی تیاری شروع کردی ہے۔ خلیجی اخبارالعربیہ کے مطابق سرجری کا عمل آئندہ ہفتے کے روز ریاض […]