تھرپارکر :غذائیت کی کمی سے مزید2 بچے انتقال کرگئے
مٹھی ……سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث آج 2ماہ اور 4 سال کے بچے انتقال کرگئے۔ تھرپارکر میں3 ماہ کے دوران غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 223تک پہنچ چکی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 26








