counter easy hit

5ِسالہ بچے کو پولیو

خان پور میں 5ِسالہ بچے کو پولیو ہونے کی تصدیق

خان پور میں 5ِسالہ بچے کو پولیو ہونے کی تصدیق

شکارپور …….خانپور میں 5 سالہ بچے کو پولیو ہونے کی تصدیقی رپورٹ سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق 18روز قبل خانپور میں یوسی شبیرآباد کے گاؤں چیزل جتوئی میں 5سالہ لڑکےمحمد سلیم ولدمینہل جتوئی کی اچانک داہنی ٹانگ اور بازو سکڑنا شروع ہوگئے تھے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی محکمہ صحت شکارپور نے ماہر ڈاکٹروں پر مبنی […]