سانحہ لاہور،ایفل ٹاور پاکستانی پرچم کےرنگوں میں نہاگیا
پیرس ……لاہور میں ہونے والے افسوسناک واقعے پر پاکستان کے ساتھ یکجہتیکے لیے فرانس کا مشہور ایفل ٹاور پاکستانی رنگوں میں رنگ گیا۔ گذشتہ روز لاہور میں ہونے والے افسوسناک واقعے پر جہاں ملک بھر میں ہر آنکھ اشکبار ہے وہیں عالمی سطح پر بھی اس اندوہناک سانحہ کی مذمت کی جارہی ہے۔فرانس کے دار […]








