طویل وقت تک مسلسل آواز نکالنے کا عالمی ریکارڈ
استنبول……دنیا میں باصلاحیت اور اپنے کام میں مہارت رکھنے والے لوگوں کی کمی نہیں لیکن اصل فنکار وہی ہوتاہے جو اپنے فن کا مظاہرہ کرکے سب کوحیرت زدہ کردے۔ ترکی سے تعلق رکھنے والے ایسے ہی با صلاحیت شخص نے ایک منٹ52سیکنڈز تک مسلسل آواز نکال کر اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں […]








