counter easy hit

چینی شہری کَنگ فُو پرفارم کرنے ماؤنٹ سانگ پر چڑھ گئے

Chinese kung fu

Chinese kung fu

صوبہ ہنان میں چینیوں نے سنگلاخ پہاڑوں پر کئی میٹر اوپر جا کر کَنگ فُو فن کا مظاہرہ کیا
ہنان (یس اُردو) چینی شہری کَنگ فُو پرفارم کرنے ماؤنٹ سانگ پر چڑھ گئے ، دل دہلا دینے والا منظر دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے ۔
کنگ فو اور مارشل آرٹس چینی شہریوں کی پہچان سمجھے جاتے ہیں ، صوبہ ہنان میں چینیوں نے سنگلاخ پہاڑوں پر کئی میٹر اوپر جا کر کَنگ فُو فن کا مظاہرہ کیا ۔ خطرناک کرتب دیکھنے والے دنگ رہ گئے ۔ صوبہ ہنان میں واقع ماؤنٹ سانگ عمودی چٹانوں پر مشتمل ہے