By Yesurdu on May 15, 2016 دنیا کی سب سے چھوٹی جینز دلچسپ اور عجیب

ترکی کے درزی نے دنیا کی سب سے چھوٹی جینز تیار کر لی جس کی لمبائی صرف 0.9 سینٹی میٹر ہے۔ انقرہ: (یس اُردو) کہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہے اور انسان پختہ عزم کے ساتھ کچھ کرنا شروع کر دے تو ہزاروں مشکلات کے باوجود وہ اپنے مقصد کو حاصل کرنے میں کامیاب […]
By Yesurdu on May 15, 2016 دنیا کی سب سے قیمتی چائے دلچسپ اور عجیب

چین میں ایک خاص قسم کی چائے کو دنیا کی سب سے مہنگی چائے کہا جا سکتا ہے جو سونے سے بھی 30 گنا زائد قیمتی ہے۔ بیجنگ: (یس اُردو) اس چائے کو دا ہونگ پاؤ کہا جاتا ہے جس کی ایک گرام قیمت 14 ہزار روپے ہے اور 4 کپ چینک کی قیمت 10 […]
By Yesurdu on May 15, 2016 موٹرسائیکل کی پوجا شروع کر دی دلچسپ اور عجیب

ہندوئوں کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ یہ ہر طاقتور یا عجیب چیز کی پوجا شروع کر دیتے ہیں۔ نیو دہلی: (یس اُردو) بھارت کے شہر پالی جودھپور میں لوگوں نے کیا جب انہوں نے ایک موٹر سائیکل کو پوجنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پالی سے 20 کلو میٹر دور واقع چوٹیلا […]
By Yesurdu on May 15, 2016 قسمت ہو تو ایسی! دلچسپ اور عجیب

فلموں میں عموماً ایسے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں کہ کوئی شخص نوادرات تلاش کر لیتا ہے۔ لیکن اسے ان کی تاریخی اہمیت اور اصل قیمت کا اندازہ نہیں ہوتا۔ نیو یارک (یس اُردو) اسی طرح کا ایک واقعہ گزشتہ دنوں امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی پیش آیا جہاں کروڑوں روپے مالیت کی ایک […]
By Yesurdu on May 12, 2016 دوپہر کی نیند 30 منٹ صحت و تندرستی

دوپہر کو تھوڑی دیر کی نیند سے کئی طبی فوائد حاصل ہو سکتے ہیں ۔ تاہم آدھے گھنٹے سے زیادہ نیند ذہن کے لیے فائدے کی بجائے نقصان دہ ہوتی ہے۔ کینبرا: (یس اُردو) ایڈیلیڈ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق دوپہر کو 15 سے 30 منٹ کی نیند یاداشت، دماغی افعال کو بڑھانے اور مزاج […]
By Yesurdu on May 12, 2016 زیادہ وزن والے افراد دیر سے مرتے ہیں دلچسپ اور عجیب

ڈنمارک میں ہونے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اب موٹے ہونے سے شاید اتنی صحت خراب نہ ہو جتنی کہ 40 سال قبل ہو سکتی تھی۔ کوپن ہیگن: (یس اُردو)تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ 145جائز حد تک146 زیادہ وزن والے افراد میں جلد اموات کی شرح نارمل وزن، کم وزن یا […]
By Yesurdu on May 12, 2016 ڈاؤ یونیورسٹی صحت و تندرستی

پاکستان میں پہلی بار ڈاؤ یونیورسٹی نے سانپ کے کاٹنے کی ویکسین تیار کر لی، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ویکسین کو سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ افراد پر استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) پاکستان میں پہلی بار ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پاکستان میں پائے جانے والے مختلف سانپوں […]
By Yesurdu on May 12, 2016 اب دنیا کا کوئی خطہ دلچسپ اور عجیب

“آئیکن اسپیک” ٹی شرٹ میں مختلف قسم کے چھوٹے چھوٹے آئیکن بنے ہیں جن میں گھڑی سے لے کر بیت الخلا تک کے آئیکن شامل ہیں لاہور (یس اُردو) اگر آپ ان لوگوں میں سے ہیں، جنہیں گھومنے پھرنے اور سیر سپاٹے کا بہت شوق ہوتا ہے، لیکن زبان کے فرق کی وجہ سے دوسرے […]
By Yesurdu on May 6, 2016 چائے کا استعمال صحت و تندرستی

اگر آپ چائے پینے کے شوقین ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ یہ چائے کا مناسب استعمال آپ کے دانتوں کو خراب ہونے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ لندن: (یس اُردو) برطانیہ میں ہونے والی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چائے فلورائیڈ کے حصول کے لیے ایک قدرتی ذریعہ ہے […]
By Yesurdu on May 4, 2016 لائبریری کو 68 سال بعد دلچسپ اور عجیب

دیر آید، درست آید مذکور محاورے کے مصداق نیوزی لینڈ کی آکلینڈ پبلک لائبریری کو گذشتہ دنوںایک ایسی کتاب ملی ہے جو 68 سال بعد کتب خانے میں واپس آئی ہے۔ ویلنگٹن: (ویب ڈیسک) اے ڈبلیو ریڈ کی کتاب متھس اینڈ لیجنڈز آف ماؤری لینڈ 17 دسمبر 1948ء کو واپس کی جانی تھی لیکن ایک […]
By Yesurdu on May 2, 2016 سونے کے عجیب طریقے دلچسپ اور عجیب

لاہور: (یس اُردو) مصروف، کامیاب اور بڑے لوگوں کے لیے نیند ایک بہت ہی قیمتی چیز ہے۔ اس لیے جب بھی معاملہ بھرپور نیند لینے کا ہو تو بے خوابی کے مرض سے بچنے کے لیے کچھ بھی کر گزرتے ہیں۔ آئیے آپ کو انتہائی کامیاب اور مشہور شخصیات کی عجیب و غریب نیند کی […]
By Yesurdu on May 2, 2016 "منتخب الفاظ" دُہرائیں، امیر بن جائیں! دلچسپ اور عجیب

الفاظ کی اثر آفرینی ایک مسلمہ حقیقت ہے ، ہر لفظ کے معنی اور اس کی صوتی خصوصیت انسان کے ذہن کو متاثر کرتی ہے لاہور (یس اُردو) اپنے منتخب لفظوں کو بار بار دہرا کر دولت مند بننا ایک نفسیاتی طریقہ ہے۔ یہ ایک سائنٹیفک طریقہ علاج ہے۔ علم النفس کے ماہر اس طریقہ […]
By Yesurdu on May 2, 2016 لوگ خود کشی کیوں کرتے ہیں؟ دلچسپ اور عجیب

زندگی جو کہ اللہ تعالی کا خوبصورت تحفہ ہے ، لوگ مختلف وجوہات کی بنا پر اسے اپنے ہاتھوں سے ختم کر لیتے ہیں لاہور (یس اُردو) ٹوکیو میں مشہور ٹوکیو ٹاورکے اوپر سے ایک پل نظر آتا ہے، جو وہاں “خود کشی کرنے والوں کے لیے بہترین جگہ” کے نام سے مشہور ہے،جہاں ہر […]
By Yesurdu on April 30, 2016 دنیا کا خوبصورت ترین نوٹ دلچسپ اور عجیب

نیوزی لینڈ کے 5 ڈالر کے نوٹ نے دنیا کے خوبصورت ترین نوٹ کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ آکلینڈ: (یس اُردو) نیوزی لینڈ کے 5 ڈالر کے نوٹ نے دنیا کے خوبصورت ترین نوٹ کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ ایوارڈ جیتنے والے اس 5 ڈالر کے نوٹ کا رنگ اورنج اور براؤن ہے جس کے […]
By Yesurdu on April 30, 2016 نابینا پن کا علاج دریافت صحت و تندرستی

اس طریقہ علاج کو برطانیہ، امریکہ، کینیڈا اور جرمنی میں 32 مریضوں پر آزمایا گیا ہے۔ لندن: (یس اُردو) برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اوکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسا حیرت انگیز طریقہ علاج دریافت کر لیا ہے جس سے نابینا پن ختم ہو سکتا ہے۔ اب تک اس مرض کا کوئی […]
By Yesurdu on April 29, 2016 اونچی آواز میں کھانے کا آرڈر صحت و تندرستی

کیلیفورنیا میں ہونے والی تحقیق کے مطابق جو لوگ لکھ کر آرڈر دیتے ہیں وہ اونچی آواز میں آرڈر دینے والوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر اور صحت مند کھانا کھاتے ہیں ایمسٹر ڈیم (یس اُردو) ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جب وہ کسی یوٹل یا ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے جاتے […]
By Yesurdu on April 29, 2016 پاور بٹن کے نشان کا کیا مطلب دلچسپ اور عجیب

روزمرہ زندگی میں ہمیں اپنی الیکٹرونک مصنوعات کو چلانے کیلئے پاور بٹن کا استعمال کرنا پڑتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پاور بٹن پر موجود اس نشان میں ایک راز چھپا ہوا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) ہمارے پاس موجود الیکٹرونک مصنوعات جن میں کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور اس جیسی دیگر اشیا ہیں، پر […]
By Yesurdu on April 29, 2016 روبوٹ کی نوکری سے چھٹی دلچسپ اور عجیب

چین میں تو ایک روبوٹ نے کام میں سستی اور کاہلی کا مظاہرہ کیا تو مالک نے اسے سزا کے طور پرنوکری سے ہی نکال دیا۔ بیجنگ: (یس اُردو) چین کے ایک ریسٹورنٹ میں روبوٹس ہی گاہکوں کی خدمت پر مامور ہیں اور ان کے ہر آرڈر کو تیزی اور بہترین انداز میں پورا کرتے […]
By Yesurdu on April 26, 2016 ہر انسان بری عادت کا شکار صحت و تندرستی

ماہرین کے مطابق صرف آٹھ طریقے اپنا کر انسان میں موجود تمام بری عادتیں رفتہ رفتہ ختم ہوسکتی ہیں ، تحقیق نے ثابت کر دیا لاہور (یس اُردو) ڈیوک یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق ہم دن میں 40 فیصد کام اپنی مرضی سے نہیں بلکہ اپنی عادت کے مطابق کرتے ہیں ۔ تحقیق بتاتی […]
By Yesurdu on April 26, 2016 والدہ کو قانونی نوٹس بھجوا دیا دلچسپ اور عجیب

نوٹس کے مطابق خاتون کو بچوں کوشور شرابے سے روکنا ہو گا ورنہ اسے جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا اوٹاوا (یس اُردو) کینیڈا میں ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا ، ہمسائے نے کھیلتے وقت بچوں کے شور سے تنگ آکر ان کی والدہ کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ۔ یہ انوکھا واقعہ کینیڈا کے […]
By Yesurdu on April 20, 2016 نئی ویکسین متعارف صحت و تندرستی

سترہ اپریل سے یکم مئی تک 150 سے زائد ممالک تین کی بجائے دو قسموں کے پولیو وائرس کے خلاف مدافعت پیدا کرنے والی نئی ویکسین بچوں کو پلائیں گے۔ نیویارک: (یس اُردو) پولیو کے خلاف 1988ء میں عالمی مہم شروع ہونے کے بعد سے اب تک اس کے کیسز میں 99 فیصد کمی واقع […]
By Yesurdu on April 20, 2016 بتائیں یہ کس چیز کی تصویر ہے دلچسپ اور عجیب

انٹرنیٹ پر آج یہ تصویر بہت وائرل ہو رہی ہے جو نظر کا ایک دھوکا ہے۔ انٹرنیٹ صارفین میں سے بہت نے کوشش کی کہ اس کا جواب دیں مگر بیشتر ناکام ہی رہے، آپ بھی کوشش کرکے دیکھ لیں۔ لاہور: (یس اُردو) امریکا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے سماجی رابطوں کی ویب […]
By Yesurdu on April 18, 2016 اس تصویر میں ایک راز چھپا ہے دلچسپ اور عجیب

انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی اس فیملی فوٹو نے سب کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔ آج کل ہر طرف اس کے ہی چرچے ہیں۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس کی وجہ کیا ہے؟ لاہور: (یس اُردو) سماجی رابطوں کی ویب سائٹس اور انٹرنیٹ پر اس فوٹو کی دھوم مچی ہوئی ہے جس میں […]
By Yesurdu on April 18, 2016 نیند لیں، پیسے کمائیں! دلچسپ اور عجیب

دنیا بھر میں دفاتر کو یہ عقل آ گئی ہے کہ ملازمین کو اچھی سہولیات دینے اور ان کے ذہن سے دباؤ کم کرکے بہترین نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کام کرنے کے مقامات کو بہتر بنانے کا ایک عالمی رحجان چل پڑا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) امریکا کی مشہور […]