بھارت: ذہنی طور پر معذور شخص نے آٹھ لاکھ روپے دریا میں پھینک دیے
گپتا اس رقم سے زمین خریدنا چاہتا تھا لیکن اچانک اسے دورہ پڑا اور اس نے آٹھ لاکھ کی خطیر رقم دریا میں پھینک دی بہار (یس اُردو) بھارتی ریاست بہار میں ذہنی طور پر معذور شخص نے آٹھ لاکھ روپے دریا میں پھینک دیے ، دریا میں بہتے پانچ سو ہزار کے نوٹ دیکھ […]








