ڈائریکٹر ہیلتھ کا ہیٹ ویوز سے نمٹنے کیلئے عملہ کی تربیت کا مطالبہ
کراچی …….. ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کراچی نے محکمہ صحت کو ہیٹ ویوز سے نمٹنے کے لئے عملہ کی تربیت کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کراچی ڈاکٹر شکور عباسی کی جانب سے ارسال کئے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں ہیٹ ویوز سے نمٹنے کے لئے عملہ غیر تربیت یا […]








