By Yesurdu on April 18, 2016 خاتون نے فرش پر ہی آملیٹ پکا لیا دلچسپ اور عجیب

تپتی دھوپ اور گرم موسم میں فرش پر انڈہ پکانے کی بات سننے میں تو عجیب لگتی ہے لیکن بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون کی فرش پر انڈہ پکانے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ حیدر آباد دکن: (یس اُردو) بھارت میں حالیہ دنوں میں درجہ حرارت میں غیر معمولی […]
By Yesurdu on April 18, 2016 گرمی سے ستائے جانوروں کیلئے خصوصی انتظامات دلچسپ اور عجیب

چڑیا گھر میں گرمی سے نڈھال جانوروں کی حفاظت کے لیے انہیں خوارک بھی موسم کے مطابق دی جا رہی ہے، ببر شیر کے پنجرے میں ہوا کے لیے کولر لگا دیا گیا نئی دہلی (یس اُردو) بھارتی ریاست تیلنگانہ میں گرمی سے ستائے جانوروں کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ، کچھوے کو پانی […]
By Yesurdu on April 18, 2016 بھارت: سسرال میں بیت الخلا نہ بننے پر دلچسپ اور عجیب

اترپردیش کی دلہن کا شادی سے چار دن پہلے دلہے میاں کو جھٹکا ، وعدہ کر کے گھر میں بیت الخلا کیوں نہیں بنوایا ، شادی سے ہی انکار کر دیا اتر پردیش (یس اُردو) بھارتی ریاست اتر پردیش میں سسرال میں بیت الخلا نہ بننے پر چار دن پہلے لڑکی نے شادی سے انکار […]
By Yesurdu on April 18, 2016 دنیا کی انوکھی ترین بینک ڈکیتی دلچسپ اور عجیب

برازیل کے شہر سانتا کترینا میں واقع ایک بینک میں چوروں اور ڈاکوؤں سے نمٹنے کیلئے سیکیورٹی کے تمام انتظامات کئے گئے تھے لیکن ڈاکو ایسی چال چل گئے کہ تمام سکیورٹی انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے۔ لاہور: (یس اُردو) ایک نیوز سائٹ کے مطابق دو ڈاکو ایسا خاص لباس پہن کر بینک کے […]
By Yesurdu on April 15, 2016 آسڑیلیا کا 12 سالہ وزیراعظم دلچسپ اور عجیب

کیا کسی ملک میں 12 سال کا بچہ وزیراعظم بن سکتا ہے ؟ مگر آسٹریلیا میں تو ایسا ہو گیا اور کم از کم آن لائن انسائیکلوپیڈیا یعنی وکی پیڈیا کی لسٹ میں تو شامل ہو ہی گیا۔ کینبرا: (یس اُردو) 12 سالہ اورلے فینیلون نے اپنے نام کے ساتھ وزیراعظم کا عہدہ دیکھنے کے […]
By Yesurdu on April 15, 2016 ایک منٹ میں 61 بوتلوں کا ڈھکن دلچسپ اور عجیب

نوجوان کی انوکھی کاوش کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا روم (یس اُردو) پاکستانی نوجوان دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں ، اٹلی میں پاکستانی نوجوان محمد راشد نے سر سے ایک منٹ میں 61 بوتلوں کا ڈھکن کھول کر عالمی ریکارڈ بنا لیا ۔اٹلی کے […]
By Yesurdu on April 15, 2016 اونٹ کے منہ میں زیرہ صحت و تندرستی

ضلع میں حفاظتی ٹیکے لگانے کے 75 مراکز قائم ، صوبائی محکمہ صحت نے دنیا نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد ایکشن لے لیا حیدر آباد (یس اُردو ) حیدر آباد میں پیدائشی بچوں کو لگائے جانے حفاظتی ٹیکے نہ ملنے کی دنیا نیوز پر خبر نشر ہونے کا صوبائی محکمہ صحت نے نوٹس […]
By Yesurdu on April 14, 2016 آکٹوپس مچھلی گھر سے فرار ہو گیا دلچسپ اور عجیب

فرارا ہونے والا آکٹوپس طویل سفر طے کرتا ہوا بحرالاکاہل پہنچ کر اپنی آزادی کی خوشیاں منا رہا ہے آکلینڈ (یس اُردو) نیوزی لینڈ میں ایک آکٹوپس مچھلی گھر سے راہ فرار اختیار کرنے کے بعد لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور لوگ اس کے حیرت انگیز کارنامے پر تبصرہ کر رہے […]
By Yesurdu on April 14, 2016 میڈیکل سائنس میں انقلاب صحت و تندرستی

امریکی ماہرین نے اوہائیو میں فالج کے مریض ایان برخت کے دماغ میں چِپ لگائی جس کے باعث وہ نہ صرف ہاتھ اٹھانے بلکہ انگلیاں بھی ہلانے لگا نیو یارک (یس اُردو) میڈیکل سائنس میں انقلاب ، دماغ میں ایک چھوٹی سی چپ لگانے سے فالج کا مریض ہاتھ میں چیزیں پکڑنے کے قابل ہو […]
By Yesurdu on April 14, 2016 موٹاپا رَحَم کے سرطان صحت و تندرستی

ایک نئی تحقیقی کے مطابق بڑھتا ہوا موٹاپا ممکنہ طور پر بچہ دانی یا رَحَم کے سرطان کا سبب بن سکتا ہے، اس کے علاوہ ورزش کی کمی، بڑھتی عمر اور جینیاتی عوامل بھی اس مرض کی وجوہات میں شامل ہیں۔ لندن: (یس اُردو) برطانیہ کے ایک خیراتی ادارے کینسر ریسرچ یو کے کے محققین […]
By Yesurdu on April 14, 2016 چین: جڑواں بھائیوں دلچسپ اور عجیب

چین میں جڑواں بھائیوں نے دو جڑواں بہنوں سے شادی کی اور اب وہ اپنی اپنی بیوی کو پہچاننے جیسی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ بیجنگ: (یس اُردو) گزشتہ دنوں چین میں دو ہم شکل جڑواں بھائیوں کی 2 ہم شکل جڑواں بہنوں سے شادی ہوئی اور ایک موقع پر تو عشایئے کے بعد ایک […]
By Yesurdu on April 12, 2016 دانتوں کی صفائی کیلئے صحت و تندرستی

ہر شخص دانتوں کی صفائی کیلئے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کرتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دانتوں کی صفائی کیلئے کتنی پیسٹ درکار ہوتی ہے؟ لاہور: (یس اُردو) اشتہارات میں دانتوں کی صفائی کیلئے استعمال ہونے والے برش پر ٹوتھ پیسٹ کو مکمل بھرا ہوا دکھایا جاتا ہے لیکن آپ یہ جان کر […]
By Yesurdu on April 10, 2016 ماڈل شکل سے بیمار دلچسپ اور عجیب

ریگولیٹرز نے اس لئے پاپندی لگا دی کہ اشتہار پر پتلی دبلی کمزور سی لڑکی دکھائی گئی ہے۔ لندن: (یس اُردو) دنیا بھر میں اشتہارات پر پاپندی لگنا معمول کی بات ہے لیکن لندن میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا کہ ماڈل کے پتلا ہونے اور شکل بیماروں جیسی ہے کی وجہ سے ریگولیٹرز نے […]
By Yesurdu on April 10, 2016 روبوٹک حسینہ دلچسپ اور عجیب

ہانگ کانگ کے ایک ڈیزائنر نے ہالی ووڈ اداکارہ سکارلٹ جانسن کی شکل کا روبوٹ بنا ڈالا ۔ ہانگ کانگ (یس اُردو) بیالیس سالہ موجد رِکی ما نے غیر ملکی اخبار کو بتایا کہ یہ روبوٹ تھری ڈی پرنٹنگ کے ذریعے انسانی ڈھانچہ بنا کر اور اس میں ہاتھ سے الیکٹرک وائرنگ کر کے بنایا […]
By F A Farooqi on April 8, 2016 Naat اچھی بات, شاعری

نعت شریف یہ میرے نصیب کی بات ہے وہاں آج میں بھی پہنچ گیا، یہ میرے نصیب کی بات ہے جہاں رحمتوں کا نزول ہے، وہ درِ حبیبؐ کی بات ہے تجھے لطفِ زیست ملا نہیں، تیرا رنج دور ہوا نہیں تو درِ نبیؐ کا فقیر بن، یہ بڑے نصیب کی بات ہے میں اسیرِ […]
By Yesurdu on April 8, 2016 دو لڑکوں کے گلے کٹ گئے دلچسپ اور عجیب

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں میوزیکل ڈرامہ سوینی ٹاڈ کے شو کی پہلی پرفارمنس کے دوران گردن پر زخم آنے کی وجہ سے سکول کے دو لڑکوں کو ہسپتال لے جانا پڑا ہے۔ آکلینڈ: (یس اُردو) اس میوزکل میں ایک ہجام اپنے گاہکوں کے گلے کاٹ کر ان کے جسم کے ٹکڑے ایک دکان […]
By Yesurdu on April 8, 2016 بچوں کو پتنگ کی طرح دلچسپ اور عجیب

سائنسدانوں نے 43 کروڑ سال پرانی ایک سمندری مخلوق کا پتہ چلایا ہے جو اپنے بچوں کو پتنگ کی طرح باندھے لیے پھرتی تھی۔ لندن (یس اُردو) یہ ایک ایسا حیرت انگیز انکشاف ہے جو جانداروں کی دنیا میں کہیں نظر نہیں آیا ۔سائنسدانوں نے اس فوسل یا باقیات کو کائٹ رنر کا نام دیا […]
By Yesurdu on April 7, 2016 برطانوی گاؤں دلچسپ اور عجیب

یارک شائر میں واقع 43 گھروں اور ایک محل پر مشتمل ایک گائوں صرف 2 کروڑ پائونڈ میں فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے ۔ یہ گائوں 150 برس سے یہاں مقیم خاندانوں کے ساتھ فروخت کیا جا رہا ہے۔ یارک شائر (یس اُردو) ویسٹ ہیسلر ٹن نامی اس گائوں کی خریداری میں […]
By Yesurdu on April 6, 2016 چونیاں: معمر خاتون دلچسپ اور عجیب

چونیاں کے قصبہ جاگو والہ کی رہائشی میراں بی بی کے بارہ بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں ، خاتون کا خاندان 270 افراد پر مشتمل ہے چونیاں (یس اُردو) چونیاں میں معمر خاتون نے ایک سو چالیس سال کی عمر کا دعویٰ کیا ہے ، خاتون کی فیملی دو سو ستر افراد پر مشتمل ہے […]
By Yesurdu on April 6, 2016 انوکھی بیماری دلچسپ اور عجیب

بھارت سے تعلق رکھنے والی کماری کُنتی نامی یہ لڑکی 9 برس کی عمر سے ایسی بیماری میں مبتلا ہے جس کی وجہ سے اس کا قد بڑھنے کی بجائے کم ہو رہا ہے۔ نئی دہلی: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست جھاڑکھنڈ کے دور افتادہ گاؤں […]
By Yesurdu on April 5, 2016 فلپائن میں پہلی بار ڈینگی صحت و تندرستی

منیلا میں ڈینگی مچھر کے باعث پھیلنے والے بخار کی روک تھام کے لئے فلپائن کی حکومت نے عوام میں ڈینگی کی ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے منیلا (یس اُردو) فلپائن میں پہلی بار بڑے پیمانے پر عوام کو ڈینگی بخار سے محفوظ رکھنے کے لئے ویکسین لگانے کا آغاز کر […]
By Yesurdu on April 5, 2016 دبئی: لوگوں کے آرام کیلئے دلچسپ اور عجیب

قیلولہ بار میں آرام دہ فرنیچر کے علاوہ خاص لاؤنج کرسیاں ، تکیے ، ہربل اور گرین ٹی، خوشبوئیں اور نیند لانے کے لیے لوریاں سنانے کی سہولت بھی موجود ہے دبئی (یس اُردو) دبئی میں ایک فرنیچر کمپنی کی طرف سے کام کرنے والے لوگوں کو آرام کی غرض سے “قیلولہ بار” کی سہولت […]
By Yesurdu on April 4, 2016 مرنے کے بعد انسان کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ دلچسپ اور عجیب

چینی سائنس دان اس معاملے کی کھوج میں لگ گئے۔ شنگھائی میں خصوصی طور پر تیار کئے گئے ڈیتھ سِمولیٹر میں موت اور اس کے بعد کے حالات پر تجربات ہونے لگے ہیں۔ شنگھائی: (یس اُردو) موت ایک حقیقت ہے، مگر مرنے کے بعد انسان کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے چین […]
By Yesurdu on April 2, 2016 پشاور: چوہا مار مہم دلچسپ اور عجیب

پشاور میں شہریوں کو چوہا مارنے پر 300 روپے انعام دینے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن دو افراد کو انعامی رقم دیتے ہی انتظامیہ کی ہمت جواب دے گئی اور فیصلہ واپس لینا پڑا پشاور (یس اُردو) پشاور کنٹونمنٹ بورڈ میں چوہے مارنے والے شہری ہوشیار ہو جائیں ، کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ نے چوہے […]