counter easy hit

سبزے کی تصاویر

سبزے کی تصاویر کو دیکھنا دماغی صحت کیلئے فائدہ مند: تحقیق

سبزے کی تصاویر کو دیکھنا دماغی صحت کیلئے فائدہ مند: تحقیق

جرنل آف انوائرمنٹل ریسرچ اینڈ پبلک ہیلتھ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق درختوں یا سبزے سے بھر پور تصاویر کو دیکھنے سے ذہنی تناؤ کم ہوتا ہے لندن (یس اُردو) طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ درختوں یا سبزے کی تصاویر کو دیکھنا بھی طبی فوائد کا باعث بنتا ہے اور اس […]