counter easy hit

جنگل کا بادشاہ

جنگل کا بادشاہ بھی مشکل میں پڑسکتا ہے

جنگل کا بادشاہ بھی مشکل میں پڑسکتا ہے

ایمسٹر ڈیم ……جنگل کا بادشاہ بھی مشکل میں پڑ سکتا ہے ،نیدر لینڈ کے چڑیا گھر میں شیر نے کھیلتے کھیلتے انوکھی مصیبت مول لے لی۔ چڑیا گھر میں اپنے دوستوں کے ساتھ شرارتیں کرتے اس شیر نے مصیبت کو خود دعوت دی ،اور ڈرم کے ساتھ کھیلتے ہوئے اپنا سر اس میں پھنسا بیٹھا۔اس […]