counter easy hit

طویل وقت تک مسلسل آواز نکالنے کا عالمی ریکارڈ

Long record

Long record

استنبول……دنیا میں باصلاحیت اور اپنے کام میں مہارت رکھنے والے لوگوں کی کمی نہیں لیکن اصل فنکار وہی ہوتاہے جو اپنے فن کا مظاہرہ کرکے سب کوحیرت زدہ کردے۔
ترکی سے تعلق رکھنے والے ایسے ہی با صلاحیت شخص نے ایک منٹ52سیکنڈز تک مسلسل آواز نکال کر اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا ہے۔اس سے قبل یہ ریکارڈ 2009میں امریکا کے ایک شہری نے قائم کیا تھا جس نے مسلسل1منٹ اور 43سیکنڈز تک آواز نکال کر عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔