By Yesurdu on March 23, 2016 امریکا:شہری درخت پر چڑھ گیا، دلچسپ اور عجیب

واشنگٹن ………امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل میں ایک شخص نے کئی فٹ اونچے درخت پر چڑھ کر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں کی دوڑیں لگوا دیں ۔ واشنگٹن کے شہر سیاٹل میں ایک شخص کئی فٹ اونچے درخت پر چڑھ گیا جس کے باعث پولیس کو سڑک بند کرنا پڑی۔ ریسکیو اہلکار بھی سیڑھی لے […]
By Yesurdu on March 23, 2016 برطانوی کامیڈین دلچسپ اور عجیب

جوہانسبرگ……برطانیہ کے مشہورکامیڈین ایڈی ایزرڈنے 27روز میں 27میراتھن میں شرکت کرکے انوکھا کارنامہ سر انجام دے دیا۔ کہتے ہیں کہ مشکل سے مشکل ترین کام کو بھی انسان کی ہمت اور لگن آسان بنادیتی ہے،برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اس کامیڈین نے بھی ایسا ہی ایک کارنامہ سرانجام دے کر سب کو حیران کردیا ۔54سالہ […]
By Yesurdu on March 23, 2016 پھل و سبزیاں صحت و تندرستی

کراچی……..ماہرین کا خیال ہے کہ کم گوشت کھانے اور پھل و سبزیوں کے زیادہ استعمال سے قبل از موت سے بچا جا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق پھل و سبزیوں کا استعمال ماحول کو بہتر بنانے کے لیے بھی مفید ہے۔ امریکا کی نیشنل اکیڈمی برائے سائنسز ز کی ایک ریسرچ میں پہلی مرتبہ یہ […]
By Yesurdu on March 22, 2016 شہباز شریف عملے پر برہم صحت و تندرستی

حافظ آباد……. وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے حافظ آباد میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کا دورہ کیا اور اسٹاک کا ریکارڈ نہ رکھنے پرعملےپر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے حافظ آباد میں ڈسٹرکٹ اسپتال کا2 گھنٹے تک دورہ کیا ، انہوں نے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا اورا سٹور میں رکھی ادویات […]
By Yesurdu on March 22, 2016 سکندر میندھرو صحت و تندرستی

کراچی .. …سندھ کے وزیر ماحولیات سکندر میندھرو کا کہنا ہے کہ پاکستان کو شدید ماحولیاتی تبدیلی اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے خطرات کا سامنا ہے ،اگر اس طرف فوری توجہ نہ دی گئی تو کروڑوں اور اربوں روپے خرچ کرکے بھی پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی کے خطرناک اثرات سے بچایا نہیں […]
By Yesurdu on March 22, 2016 ڈینگیکا علاج کرنے والی ویکسین صحت و تندرستی

واشنگٹن………..ڈینگی کا مکمل علاج کرنے والی سوفیصد موثر ویکسین متعارف کروا دی گئی۔ یہ کامیاب ویکسین امریکا کی جان ہوپکنز یونیورسٹی کے ماہرین نے تیار کی ہے اور ان کا دعویٰ ہے کہ یہ مچھروں سے پھیلنے والے ڈینگی وائرس سے بچاؤ کا ایک حیرت انگیز ہتھیار ہے۔ اس ویکسین کو ٹی وی زیرو زیرو […]
By Yesurdu on March 22, 2016 صوابی میں 4روزہ انسداد پولیو مہم صحت و تندرستی

صوابی ……صوابی میں 4 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ،مہم کے دوران ضلع بھر میں موٹر سائیکل چلانے پرمکمل پابندی عائد کی گئی ہے ۔ انچارج انسداد پولیومہم ڈاکٹر نیاز محمدکے مطابق مہم کے دوران 2 لاکھ61 ہزار 8 سو 73 بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے ،مہم […]
By Yesurdu on March 21, 2016 پاکستانی ڈاون سنڈروم میں مبتلا صحت و تندرستی

کراچی …..آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذہنی معذوری کے مرض سے آگاہی کا دن منایا جارہا ہے،ماہرین طب کے مطابق پاکستان میں اس وقت 2 لاکھ سے زائد افراد ڈاو ن سنڈروم کے مرض میں مبتلا ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال 5 ہزار سے زائد بچے پیدائشی طور پر اس مرض […]
By Yesurdu on March 21, 2016 زیادہ نہانا نقصان دہ صحت و تندرستی

کراچی………ہم میں سے بہت سے لوگ روزانہ نہاتے ہیں خواہ صبح کا وقت ہو یا شام کا، تاہم ڈاکٹروں اور طبی ماہرین کا اس حوالے سے موقف کچھ اور ہے۔ خلیجی اخبار کے مطابق پھیلنے والی بیماریوں کی ماہر خاتون ڈاکٹر ایلین لارسن کا نہانے کے حوالے سے نظریہ حیران کن ہے۔ ان کا کہنا […]
By Yesurdu on March 21, 2016 غیر قانونی ادویات برآمد صحت و تندرستی

کوئٹہ……کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں محکمہ صحت اور پولیس نے دو پبلک کال آفس سے بڑے پیمانے پر غیر قانونی ادویات برآمدکرکے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ڈرگ انسپکٹر سرور خان نے بتایا کہ پشتون آباد میں محکمہ صحت کے عملے نے خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس کے ہمراہ دو پبلک کال آفسز پر […]
By Yesurdu on March 21, 2016 آج اورل ہیلتھ ڈے صحت و تندرستی

پشاور……دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی آج منہ کی صحت یعنی اورل ہیلتھ ڈے منایا جارہا ہے۔ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ منہ کی صفائی نہ کرنے سے انسان نے ایسی بہت ساری بیماریوں کو پال لیا ہے جواس کی مشکلات کا باعث ہیں۔ پاکستان کے اسپتالوں میں لائے جانے والے بہت […]
By Yesurdu on March 20, 2016 100 ویں سالگرہ دلچسپ اور عجیب

نیویارک …….امریکا میں جڑواں بھائیو ں کی 100 ویں سالگرہ منائی گئی جس میں ان کے بچوں، پوتوں نواسے نوسیوں نے خوب جشن منایا۔ تقریب کا انعقاد امریکی ریاست لوزیانا میں کیا گیا ، جہاں دونوں معمر بھائیوں کے بچوں اور ان کے بچوں نے خصوصی انتظام کیا تھا۔ البرٹ اور ایلمر برتھ ڈے کیپ […]
By Yesurdu on March 20, 2016 آج اورل ہیلتھ ڈے صحت و تندرستی

پشاور……دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی آج منہ کی صحت یعنی اورل ہیلتھ ڈے منایا جارہا ہے۔ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ منہ کی صفائی نہ کرنے سے انسان نے ایسی بہت ساری بیماریوں کو پال لیا ہے جواس کی مشکلات کا باعث ہیں۔ پاکستان کے اسپتالوں میں لائے جانے والے بہت […]
By Yesurdu on March 20, 2016 خاتون کا بالوں سے ڈبل ڈیکر دلچسپ اور عجیب

روم……دنیا میں باصلاحیت اور اپنے کام میں مہارت رکھنے والے لوگوں کی کمی نہیں لیکن اصل فنکار وہی ہوتاہے جو اپنے فن کا مظاہرہ اس ڈھنگ سے کرے کہ سب کوحیران کردے۔ اٹلی میں ہونے والے ایک ٹی وی شو کے دوران بھارت سے تعلق رکھنے والی ایسی ہی ایک باصلاحیت خاتون نے اپنے بالوں […]
By Yesurdu on March 20, 2016 امریکامیں کھلونا پستول دلچسپ اور عجیب

ہیوسٹن……امریکا میں منچلوں کے بیچ انوکھی جنگ چھڑگئی، جس میں 2289افراد نے شرکت کرکے کھلونا پستولوں کی سب سے بڑی جنگ کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں مقامی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی اس انوکھی جنگ میں بچے،بڑے ،نوجوان اورخواتین نے حصہ لیا اور 4394کھلونا پستولوں کے ذریعے یہ کارنامہ سر انجام […]
By Yesurdu on March 20, 2016 ٹماٹروں کے ذریعے بجلی دلچسپ اور عجیب

نیویارک……خراب ٹماٹروں کو ضائع نہ کریں کیونکہ یہ آپ کے کام آسکتے ہیں۔جی ہاں امریکی ماہرین نے ٹماٹر کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ متعارف کروادیاہے۔ ساؤتھ ڈکوٹا اسکول آف مائنز اینڈ ٹیکنالوجی کے محققین نے گلے سڑے ٹماٹروں کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ کیا۔ماہرین نے مائکروبیل نامی فیول سیل […]
By Yesurdu on March 20, 2016 نایاب نیلے ہیرے دلچسپ اور عجیب

تائی پے……تائیوان میںچمکتےدمکتے نایاب نیلے ہیرےکو نیلامی سے قبل نمائش کے لئے پیش کر دیا گیا ،10 قیراط سے زائد وزن کا بیضوی ہیرا نایاب ہیروں میں سے ایک ہیرا ہے۔ نیلامی سے قبل خوبصورت ہیرے کو تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا ،اس خاص ہیرے کی قیمت بھی […]
By Yesurdu on March 20, 2016 بیجنگ کے آلودہ ماحول دلچسپ اور عجیب

بیجنگ……چینی دارلحکومت بیجنگ ماحولیاتی آلودگی کا شہر قرار دیا جاتا ہے تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید فضائی آلودگی کے باوجود فیس بک کے بانی مارک زکر برگ اپنی ٹیم کے ہمراہ بیجنگ پہنچ گئے اور Tiananmen اسکوائر پر بغیر ماسک لگائے ہی خوب جاگنگ کی۔ اس موقع پر مارک زکر برگ نے فیس بک […]
By Yesurdu on March 20, 2016 چینی سائنسدانوں صحت و تندرستی

بیجنگ…چینی سائنسدانوں نے کینسر کا نیا طریقہ علاج نکال لیا ۔ نئی تحقیق سے کینسر کی رسولیاں ختم کرنے میں مدد ملے گا ۔ شنگھائی انسیٹی ٹیوٹ آف بائیو کیمسٹری اینڈ سیل بیالوجی کے ماہرین کی ٹیم نے کئی برسوں کی تحقیق کےبعد ایک نئی دوا تیار کرلی ہے جو ٹی سیلز کی کارکردگی کو […]
By Yesurdu on March 19, 2016 گوگل کا ڈوڈل دلچسپ اور عجیب

کراچی ……پاک بھارت کرکٹ میچ آج شام ہے اور اسی لیے گوگل نے بھی اپنا آج کا ڈوڈل میچ کے نام کردیا ہے ۔ سرحد کے دونوں پارعوام کو ہے کرکٹ کا بخاراور اس بخار میں انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل بھی مبتلا ہو گیا ہے ،اسی لیے گوگل نے اپنا آج کا ڈوڈل پاک بھارت […]
By Yesurdu on March 19, 2016 روبوٹ کے ذریعے دلچسپ اور عجیب

سڈنی…..جدید دور میں جہاںکچھ ریسٹورنٹس میں روبوٹس ویٹرزکا کام کرتے نظر آتے ہیں وہیں آسٹریلیا میں ایک پیزاچین نے روبوٹ کے ذریعے دنیا کی پہلی پیزا ڈیلیوری سروس شروع کی ہے ۔ چار پہیوں والی یہ روبوٹک مشین بیس کلومیٹر تک کا سفر کرسکتی ہے جبکہ اس میں درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے والا باکس […]
By Yesurdu on March 19, 2016 جاپان کےروایتی لباس دلچسپ اور عجیب

کراچی…. …..چڑھتے سورج کی سرزمین ،جاپان میں فیشن ویک کا انعقاد ہوا تو روایتی ملبوسات کو جدید فیشن کا تڑکا لگایا گیا۔ اس طرح جاپانیوں نے پہننے اوڑھنے کی صدیوں پرانی روایت بھی برقرار رکھی اور عصر حاضر کے فیشن کو اپنانے میں کسی سے پیچھے بھی نہیں رہے۔ دارلحکومت ٹوکیو میںفیشن ویک شروع ہوا […]
By Yesurdu on March 19, 2016 وزیراعظم فیس بک پر لائیکس خریدتے ہیں دلچسپ اور عجیب

کراچی…….کمبوڈیا کے وزیر اعظم کے فیس بک پیج کو پسند کرنے والوں کی تعداد تیس لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جو اس ملک کے سیاستدان کےلئے ایک بڑی کامیابی سمجھا جارہاہے ،تاہم ان کے سیاسی حریف نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم کے فیس بک لائیکس جعلی ہیں، اور انہوں نے اس کےلئے […]
By Yesurdu on March 19, 2016 کبوتر میدان میں آگئے دلچسپ اور عجیب

لندن ……دنیا کے کئی بڑے شہروں میں فضائی آلودگی ایک خطرناک مسئلہ بن چکاہے تاہم لندن میں اس مسئلے کے حل کیلئے کبوتر میدان میں آگئے ہیں۔ لندن میں پجن ایئر پٹرول کے نام سے منصوبہ شروع کیا گیا ہے جس میں فضائی آلودگی کا اندازہ لگانے کیلئے کبوتروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔ابتدائی طور […]