counter easy hit

کھوپڑیاں سجانے والا قبیلہ

گھروں میں جانوروں کی کھوپڑیاں سجانے والا قبیلہ

گھروں میں جانوروں کی کھوپڑیاں سجانے والا قبیلہ

انڈونیشیا میں واقع مین توائی جزائر سے تعلق رکھنے والے قبیلے کے افراد اپنے جسم کو نقش و نگار سے سجانے اور نیم خانہ بدوش زندگی گزارنے کے حوالے سے مشہور ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) اس قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد کا دعویٰ ہے کہ ان کے ہر مسئلے کا حل دوا والا آدمی […]