counter easy hit

تھرپارکر

تھرپارکر :غذائیت کی کمی سے مزید2 بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر :غذائیت کی کمی سے مزید2 بچے انتقال کرگئے

مٹھی ……سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث آج 2ماہ اور 4 سال کے بچے انتقال کرگئے۔ تھرپارکر میں3 ماہ کے دوران غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 223تک پہنچ چکی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 27

تھرپارکر ضلع کے آر او پلانٹس۔ حقیقت کیا ہے

تھرپارکر ضلع کے آر او پلانٹس۔ حقیقت کیا ہے

تحریر : کرن ناز تھر پارکر سے بچوں کی اموات اور زندگی کی بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کی تواتر سے آنی والی خبروں نے میرے اندر موجود صحافی کو جھنجوڑ کر رکھ دیا اور مجھ میں خود وہاں جاکر صورتحال کا جائزہ لینے کا اشتیاق پیدا ہوگیا ۔ بالآخر جنور ی کی اکیس تاریخ […]

تھرپارکر میں غذائی قلت کی شکار حاملہ خاتون اور 3 بچے جاں بحق

تھرپارکر میں غذائی قلت کی شکار حاملہ خاتون اور 3 بچے جاں بحق

تھرپارکر……تھرپارکر میں غذائی قلت کا شکار ایک حاملہ خاتون اور تین بچے جاں بحق ہو گئے۔اس طرح گزشتہ68روز میں مرنے والے بچوں کی تعداد 240ہو گئی جبکہ 6حاملہ خواتین جاں بحق ہو چکیں۔ ڈیڑھ سو سے زائد بچے ابھی بھی مختلف اسپتا لو ں میں زیر علاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں 30سالہ […]

مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے

مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تحصیل مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی۔ سندھ حکومت کی لاپرواہی اور عدم دلچسپی کے باعث ضلع تھرپارکر میں غذائی کمی کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کو روکا نہ جا سکا اور مزید 5 بچے […]

فوجی عدالتیں اور مذہبی جماعتوں کی منافقت

فوجی عدالتیں اور مذہبی جماعتوں کی منافقت

تحریر: سید انور محمود آج آپ پاکستان کے کسی بھی حصے میں چلے جایں آپکو صرف مسائل کے بابت ہی سنائی دیگا، کوئی بےروزگاری کو رو رہا ہوگا تو کوئی تعلیم کی پستی میں جاتی ہوئی صورتحال کو، کہیں صحت کی سہولت نہیں تو کہیں پانی نہیں ہے، تھرپارکر میں موت بچوں کو نگل رہی […]

تھرپارکر : غذائی قلت سے مزید تین بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 348 ہو گئی

تھرپارکر : غذائی قلت سے مزید تین بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 348 ہو گئی

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھرپارکر میں آج پھر تین جھولے ویران ہو گئے، ایک سو پچیس روز میں غذائی قلت کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد تین سو اڑتالیس ہو گئی۔ حکومت سندھ کے بلند و بانگ دعوؤں کے باوجود متاثرین کے دکھ ختم نہ ہو سکے، مقامی افراد کی بڑی تعداد امداد نہ […]

سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت کے باعث 2 بچے انتقال کر گئے

سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت کے باعث 2 بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ تاحال نہ رک سکا، آج مزید 2 بچے انتقال کر گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں 26 دن اور 14 دن کا بچہ غذائی قلت کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔ رواں ماہ غذائی قلت کے سبب […]

تھرپارکر، غذائی قلت سے مزید دو بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 340 ہو گئی

تھرپارکر، غذائی قلت سے مزید دو بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 340 ہو گئی

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھرپارکر میں قحط سالی اور غذائی قلت سے بیمار بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہیں سکا ہے۔ دیہاتی علاقوں کی ہسپتالوں میں سہولیات نہ ہونے کے باعث مزید دو بچے دم توڑ گئے ہیں۔ سول ہسپتال مٹھی سے حیدرآباد منتقل کرتے ہوئے 8 سالہ زاہدہ اور مٹھی ہسپتال میں ایک ماہ […]

تھرپارکر: غذائی قلت نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 325 ہو گئی

تھرپارکر: غذائی قلت نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 325 ہو گئی

تھر پارکر (یس ڈیسک) تھر پارکر میں معصوم بچوں کی اموات کا سلسلہ تاحال تھم نہ سکا، اجل نے کئی ماؤں کی گودیں ویران کر دیں۔ موت ہر روز کسی نہ کسی گھر کے لئے آہوں اور سسکیوں کا پیغام لاتی ہے۔ سادہ لوح مائیں اپنی گودیں اجڑنے کا کسے دکھڑا سنائیں کو ئی پرسان […]

قحط زدہ تھرپارکر

قحط زدہ تھرپارکر

تحریر: ثناء زاہد (کراچی) کہنے کو ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے آپ کو کامیاب اور ماڈرن کہلانا پسند کرتے ہیں،ہر جگہ ترقی یافتہ ہونے کا دکھاوا کرتے نہیں تھکتے۔ لگتا ہے شاید انھوں نے تھر کا نام نہیں سن رکھا۔جی ہاں تھر! یہ پاکستان کا وہی حصہ ہے جو قحط سے پریشان ہے […]

تھرپارکر میں بچوں کی اموات نہ رک سکیں، مزید 4 کمسن بچے جاں بحق

تھرپارکر میں بچوں کی اموات نہ رک سکیں، مزید 4 کمسن بچے جاں بحق

مٹھی (یس ڈیسک) تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے اور 4 مزید بچوں کی ہلاکت کے بعد رواں برس سندھ حکومت کی غفلت کے باعث 31 پھول مرجھا چکے ہیں۔ گزشتہ روز تھرپارکر میں مزید 4 بچے دم توڑ گئے۔ سول اسپتال مٹھی میں5 ماہ کی ماریہ، 8 دن کا شمشاد،9 روز […]

تھرپارکر : غذائی قلت سے بچی دم توڑ گئی، 94 روز میں ہلاکتیں 272 ہو گئیں

تھرپارکر : غذائی قلت سے بچی دم توڑ گئی، 94 روز میں ہلاکتیں 272 ہو گئیں

تھرپارکر (یس ڈیسک) بھوک اور بیماری نے صحرائے تھر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں، غذائی قلت سے معصوم بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ خوراک اور میٹھا پانی نہ ملنے سے درجنوں بچے بیمار ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ چکے ہیں جہاں طبی سہولتوں کی عدم دستیابی بیماروں کی جان کی دشمن بنی […]

تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے

مٹھی (یس ڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت کا سلسلہ جاری ہے اور نئے سال کے دوسرے روز ہی سندھ حکومت کی غفلت اور نا اہلی نے مزید 2 بچوں کی جان لے لی ہے۔ مٹھی کے سول اسپتال میں غذائی قلت کے باعث 2 بچے دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کا تعلق […]

تھرپارکر میں مزید تین بچے غذائی قلت کا شکار، مجموعی تعداد 259 ہو گئی

تھرپارکر میں مزید تین بچے غذائی قلت کا شکار، مجموعی تعداد 259 ہو گئی

تھرپاکر (یس ڈیسک) تھرپارکر میں آج مزید تین بچے غذائی قلت کی بھینٹ چڑھ گئے، اکانوے روز میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو انسٹھ ہو گئی، متاثرین امدادی اشیاء، پانی، خوراک اور ادویات کو ترس رہے ہیں۔ ہر روز ایک نیا ماتم اور سسکیاں، صحرائے تھر میں بھوک، بیماری اور موت نے مکینوں کی زندگی […]

مٹھی میں غذائی کمی کے شکار مزید 4 بچے دم توڑ گئے

مٹھی میں غذائی کمی کے شکار مزید 4 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تحصیل مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف امراض کے باعث آج مزید 4 بچے دم توڑ گئے۔ سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج مزید 4 بچے انتقال کر گئے جس کے بعد غذائی کمی اور امراض کے باعث رواں ماہ ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 55 ہو گئی جب کہ اسپتال […]

مٹھی میں قحط نے مزید 2 ماؤں کی گودیں اجاڑ دیں

مٹھی میں قحط نے مزید 2 ماؤں کی گودیں اجاڑ دیں

تھرپارکر (یس ڈیسک) تحصیل مٹھی کے سول اسپتال میں آج مزید 2 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ غذائی قلت کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی۔ سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج مزید 2 بچے چل بسے جب کہ اسپتال میں اب بھی غذائی قلت کے شکار 40 سے زائد […]

تھرپارکر : غذائی قلت نے آج بھی چار بچوں کی جان لے لی، ہلاکتوں کی تعداد 167 ہو گئی

تھرپارکر : غذائی قلت نے آج بھی چار بچوں کی جان لے لی، ہلاکتوں کی تعداد 167 ہو گئی

ھرپارکر (یس ڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریاں موت بانٹ رہی ہیں، آج بھی چار ننھے پھول مرجھا گئے۔ 70 روز میں 167 بچوں کی زندگی کا چراغ گل ہو گیا، متاثرین بے بسی سے امداد اور ادویات کے منتظر ہیں۔ غذائی قلت، بیماریاں اور غربت تھر کے باسیوں کی جان کی دشمن بنی […]

تھرپارکر میں قحط سالی کے باعث مزید 2 بچے چل بسے، ہلاکتوں کی تعداد 39 ہو گئی

تھرپارکر میں قحط سالی کے باعث مزید 2 بچے چل بسے، ہلاکتوں کی تعداد 39 ہو گئی

تھرپارکر (یس ڈیسک) تحصیل مٹھی اور چھاچھرو میں غذائی قلت کے شکار مزید 2 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد گزشتہ 38 روز کے دوران قحط کے باعث ہلاک بچوں کی تعداد 39 ہو گئی۔ تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو کے تحصیل اور مٹھی کے سول اسپتال میں قحط سالی کے شکار 2 بچے دوران […]

تھرپارکر کی صورتحال، وزیراعلیٰ سندھ اور منظور وسان کو شوکاز نوٹس

تھرپارکر کی صورتحال، وزیراعلیٰ سندھ اور منظور وسان کو شوکاز نوٹس

کراچی (یس ڈیسک) بلاول ہائس کے ترجمان کے مطابق تھرپارکر کی صورتحال پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیر منظور وسان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے دونوں شخصیات سے جواب بھی طلب کر لیا ہے۔ واضع رہے کہ سندھ کے وزیر انٹی کرپشن منظور وسان […]