گمشدہ بلیاں ڈھونڈنے والے کیلئے 20 ہزار ڈالر انعام کا اعلان
امریکا میں کروڑ پتی تاجر کی چہیتی پالتو بلیاں پراسرار طور پر ایک ایک کرکے غائب ہو گئیں جن کی تلاش کرنے والے کے لیے اس نے 20 ہزار ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔ فلوریڈا: (یس اُردو) امریکی تاجر سٹیو روزن نے اپنی گم ہو جانے والی 6 بلیوں کی تلاش کرنے والے کے […]








