جڑواں پاکستانی بچیوں کی سعودی عرب میں سرجری کی تیاری
کراچی…….. سعودی عرب کے طبی ماہرین نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی خصوصی ہدایت پر عمل درآمد کرتے ہوئے دو ننھی جڑواں پاکستانی بچیوں کو ایک دوسرے سے جدا کرنے کے لیے سرجری کی تیاری شروع کردی ہے۔ خلیجی اخبارالعربیہ کے مطابق سرجری کا عمل آئندہ ہفتے کے روز ریاض […]








