دنیا کا معمر ترین کچھوا،عمر 184سال
لندن……اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ صرف انسان ہی زندگی کی 100بہاریں دیکھنے والا واحد جاندارہے تو یقیناً یہ اس کی غلط فہمی ہے کیونکہ برطانیہ میں ایک ایسا کچھوا بھی ہے جو زندگی کی 184بہاریں دیکھ چکا ہے۔ برطانوی جزیرے سینٹ ہیلینا کے ایک پارک میں رہنے والا جوناتھن نامی یہ کچھوا دنیا کے […]








