counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

سعودی عرب میں دھڑ جڑی پاکستانی بچیوں کا کامیاب آپریشن

سعودی عرب میں دھڑ جڑی پاکستانی بچیوں کا کامیاب آپریشن

کراچی……..سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دھڑ جڑی دو پاکستانی بچیوں فاطمہ اور مشعال کو الگ کرنے کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ بچوں کے لیے مخصوص کنگ عبداللہ ہسپتال میں ہونے والا یہ آپریشن تقریبا 5 گھنٹے تک جاری رہا۔ خلیجی اخبارالعربیہجڑواں بچیوں کو علیحدہ کرنے کا یہ آپریشن ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ کی سربراہی میں […]

مرگی کے عالمی دن پر آگا ہی پروگرام کا انعقاد

مرگی کے عالمی دن پر آگا ہی پروگرام کا انعقاد

کراچی……کراچی میں موجود نجی ادارے کے وی ٹی سی میںمرگی کے عالمی دن کے موقع پر مرگی سےمتعلق آگاہی پرگرام کا انعقادکیا گیاجس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ دنیابھر میں چھبیس مارچ کو مرگی کی آگاہی کے لئے ورلڈ پرپل ڈے منایا جاتاہے، عالمی دن کے موقع پر کراچی کے نجی ادارےوکیشنل […]

بار بار سیل فون دیکھنے والے مضطرب طبیعت کے مالک ہوتے ہیں

بار بار سیل فون دیکھنے والے مضطرب طبیعت کے مالک ہوتے ہیں

نئی تحقیق کے مطابق بار بار اپنے سیل فون کو دیکھنے والے مضطرب طبیعت کے مالک ہوتے ہیں جبکہ جلد بازی کا مظاہرہ بھی کرتے ہیں۔ نیویارک: (یس اُردو) دور جدید میں موبائل فون جہاں ہماری زندگی کا حصہ بن چکا ہے وہیں کئی افراد ایسے بھی ہیں جو لمحہ بھر کیلئے اپنے فون کو […]

ہاتھوں کی حرکات سے ذہنی امراض کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے

ہاتھوں کی حرکات سے ذہنی امراض کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے

لوگوں کے ہاتھوں کی حرکات کا انفرادی موٹر سگنیچر ہوتا ہے اور ان کا استعمال اس شخص کی انفرادی حیثیت کو ظاہر کرتا ہے۔ ان حرکات کا جائزہ لیتے ہوئے ہر شخص کی ذہنی و دماغی صحت یا پوشیدہ امراض کا پتا لگایا جا سکتا ہے۔ لندن: (یس اُردو) برطانوی یونیورسٹی نے بہت سے لوگوں […]

بڑوں کو سلانے کیلئے لوری تیار

بڑوں کو سلانے کیلئے لوری تیار

دنیا بھر میں کروڑوں افراد نیند کی کمی کے شکار ہیں لیکن اب ایک جرمن کمپوزر نے انہیں پرسکون کرکے نیند دلانے والی ایک طویل لوری تیار کی ہے جو نیند لانے میں مدد کرتی ہے۔ لندن: (یس اُردو) یہ لوری ایک غیر ملکی ریڈیو کی تاریخ کی سب سے طویل نشریات ثابت ہوئی اور […]

امریکی بحریہ کا لاپتا جہاز 95 سال بعد مل گیا

امریکی بحریہ کا لاپتا جہاز 95 سال بعد مل گیا

امریکی بحریہ کا ایک جہاز جو 1921ء میں لاپتا ہو گیا تھا تقریباً 95 برس کے بعد سان فرانسسکو کے ساحل کے قریب سے ملا ہے۔ اس دریافت کے ساتھ ہی امریکی بحریہ میں اس جہاز کے تعلق سے طرح طرح سے کی جانے والی قیاس آرائیاں بھی ختم ہو گئی ہیں۔ اس جہاز پر […]

دل کی تیز دھڑکنوں کا مطلب؟

دل کی تیز دھڑکنوں کا مطلب؟

نئی تحقیق کے مطابق تیز دل کی دھڑکنیں صحت مند افراد اور حتیٰ کہ ورزش کرنے والے لوگوں میں قبل از وقت موت کی پیش گوئی ہو سکت ہے۔ لاہور: (یس اُردو) تحقیق نے ایسے مردوں اور عورتوں میں تیز دل کی شرح کے ساتھ قبل از وقت موت کے خطرے پر ممکنہ ثبوت فراہم […]

بیٹھنا ۔۔۔۔موت کا سبب بن گیا

بیٹھنا ۔۔۔۔موت کا سبب بن گیا

کراچی…….کسی شخص کےلئے دن میں زیادہ دیر تک بیٹھنا بھی اس کی موت کی وجہ بن رہا ہے۔ ایک تحقیقی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جو افراد دن میں تین گھنٹے سے زیادہ بیٹھتے ہیں، ان کی زندگی جلد ختم ہوجاتی ہے،4لاکھ 33ہزار افراد سالانہ صرف بیٹھنے کی وجہ سےمرجاتے ہیں اور یہ ہلاکتیں […]

تپدق قابل علاج مگر بروقت تشخیص لازمی

تپدق قابل علاج مگر بروقت تشخیص لازمی

کراچی……دنیا بھر میں سالانہ 15لاکھ افراد تپدق کے باعث انتقال کرجاتے ہیں ،ٹی بی قابل علاج مرض ہے مگر بروقت تشخیص لازمی ہے۔ ٹی بی ایک ایسا جرثومہ ہے جو کھاسنے ،چھینکنے اور نزلے سے ایک انسان سے دوسرے انسان میں با آسانی منتقل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ گزشتہ 15 سالوں سے ٹی […]

پشاور میں پولیو انجکشن مہم 4 اپریل کو شروع کر نے کا فیصلہ

پشاور میں پولیو انجکشن مہم 4 اپریل کو شروع کر نے کا فیصلہ

پشاور…..محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے پشاور میں پولیو انجکشن مہم 28 مارچ کے بجائے 4 اپریل کو شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق پشاور میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر 28 مارچ سے پولیو انجکشن مہم شروع ہونے کا شیڈول جاری کیاگیا تھا۔ تاہم تربیت یافتہ […]

سخت مشقت والی ورزشیں فلو سے بچاتی ہیں،تحقیقی رپورٹ

سخت مشقت والی ورزشیں فلو سے بچاتی ہیں،تحقیقی رپورٹ

کراچی…….مینڈک کی جھاگ جسم کے جلےحصوں کےلئے مرہم کا کام دیتی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سائنسدان یہ جھاگ جنوبی امریکہ کے ٹرینیڈاڈ جزیرے کے ٹنگرا مینڈکوں سے متاثر ہوکر بنا رہے ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایک چھوٹی نسل کے مینڈک اپنے انڈوں کی حفاظت کے لیے جھاگ پیدا کرتے ہیں ،یہ جھاگ […]

سخت مشقت والی ورزشیں فلو سے بچاتی ہیں،تحقیقی رپورٹ

سخت مشقت والی ورزشیں فلو سے بچاتی ہیں،تحقیقی رپورٹ

لندن………. برطانوی ماہرین نے سخت مشقت والی ورزشوں کو فلو سے بچاؤ میں معاون قرار دیا ہے ۔ برطانوی ماہرین کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ اگر مشقت والی ورزشوں کو اپنا معمول بنایا، جیسے دوڑنا، تیز سائیکل چلانا اور کھیلوں کی سرگرمیوں کو معمول کا حصہ بنایا […]

دنیا بھر میں آج ٹی بی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج ٹی بی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان میں 9 لاکھ سے سے زائد افراد اس موذی مرض میں مبتلا ، پاکستان 22 ممالک میں پانچویں نمبر پر ہے لاہور (یس اُردو) آج ورلڈ ٹی بی ڈے ہے ۔ پاکستان اس مرض کے حوالے سے دنیا میں پانچویں نمبر پر ہے ۔ ٹی بی سے پاکستان میں ہونے والی اموات کی شرح […]

10 الٹی قلابازیاں،نوجوان نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا

10 الٹی قلابازیاں،نوجوان نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا

نیویارک…..ایک نہیں ،دو نہیں ، رُکے بغیر 10الٹی قلابازیاں لگا کر نوجوان نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ یوں تو دنیا بھر میں جمناسٹک کا مظاہرہ کرنے والے ایتھلیٹس کے خطرناک کرتب پر مبنی کھیل تو آپ نے دیکھا ہی ہوگا لیکن ایسی مہارت اور ذہانت شاید ہی کبھی دیکھنے کو ملی ہو۔جی ہاں لچکدار […]

نیوزی لینڈ میں رنگوں سے بھری میراتھن،سینکڑوں افراد شریک

نیوزی لینڈ میں رنگوں سے بھری میراتھن،سینکڑوں افراد شریک

آکلینڈ ……اب زندگی کی مشکلات ،پریشانیوں اور تناؤ سے دور بھاگنے کے بجائے اپنی زندگی کو خوشگوار بنانے کے لیے دوڑ لگائیں۔ جی بالکل ایسی ہی ایک میراتھن کا انعقاد ہر سال دنیابھر کے کئی ممالک میں کیا جاتا ہے جہاں لوگ اپنی تکلیفوں اور پریشانیوں کو بھُلاتے ہوئے 5کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہیں۔گزشتہ […]

امریکا:کٹھ پتلیوں کا عالمی دن ، سیکڑوں افراد کی شرکت

امریکا:کٹھ پتلیوں کا عالمی دن ، سیکڑوں افراد کی شرکت

نیویارک ……. امریکا میں کٹھ پتلیوں کے عالمی دن کے موقع پر سیکڑوں افراد کٹھ پتلیاں لئے ٹائمز اسکوائر پہنچ گئے۔ اس تہوار کے موقع پر نیو یارک کا ٹائمز اسکوائر رنگ برنگے کٹھ پتلیوں سے سج گیا ،ہزاروں افراد نے اپنے پسندیدہ پپٹ کو تھا م رکھا تھا اور تقریب سے بھرپور لطف اٹھاتے […]

ایپل نے موبائل فون کو ری سائیکل کرنے والا روبوٹ تیار کر لیا

ایپل نے موبائل فون کو ری سائیکل کرنے والا روبوٹ تیار کر لیا

لاس اینجلس……امریکا کی موبائل فون کمپنی ایپل نے سیل فون کوچند سیکنڈ ز میں ری سائیکل کرنے والا روبوٹ تیار کرلیا ۔Liam نامی روبوٹ آئی فون6 کے المونیم، کوبالٹ، تانبے، گولڈ، سلور سمیت دیگر تمام حصوں کوگیارہ سیکنڈمیں علیحدہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ تقریباََ تین سال کی مدت میںمکمل ہونے والے لیام روبوٹ […]

برطانیہ میں 302فٹ لمبے جہاز کی نمائش ،آئندہ ماہ اڑان بھرےگا

برطانیہ میں 302فٹ لمبے جہاز کی نمائش ،آئندہ ماہ اڑان بھرےگا

لندن …….یہ کوئی اُڑن طشتری نہیں بلکہ غبارے نما دنیا کا سب سے بڑا طیارہ ہے، جسے گزشتہ روز برطانیہ میں نمائش کیلئے پیش کر دیا ہے۔ 3سال کی محنت کے بعدمکمل ہونیوالے اس دیوہیکل جہاز کی لمبائی 302 فٹ کے قریب ہے جو اب تک بننے والا دنیا کا سب سے بڑا جہاز ہے، […]

دنیا کی10 فیصد آبادی گردوں کے مختلف امراض میں مبتلا

دنیا کی10 فیصد آبادی گردوں کے مختلف امراض میں مبتلا

کراچی…..طبی ماہرین کے مطابق دنیا کی10 فیصد آبادی گردوں کے مختلف امراض میں مبتلا ہے جو 2026 ءتک 18 فیصد تک جاپہنچے گا۔مریضوں کی ایک بڑی تعداد پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہزاروں بچے آلوددہ پانی ،مضر صحت مشرو بات ، کم پانی پینے اور صفائی ستھرائی کے […]

آٹھ گھنٹے میں سب سے زیادہ اعضاء عطیہ کرنے کا عالمی ریکارڈ

آٹھ گھنٹے میں سب سے زیادہ اعضاء عطیہ کرنے کا عالمی ریکارڈ

چنائے ……یوں تو دنیا بھر میں انسانی ہمدردی اور فلاح و بہبود کے لئے کام آنے والے نیک لوگوں کی کمی نہیں لیکن بھارت میں ہزاروں لوگوں نے بڑی تعداد میں اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا ہے۔ بھارتی شہر چنائے کے ایک اسپتال میں 13ہزار سے زائد افراد نے 8 […]

بار بارسیل فون دیکھنے والے مضطرب طبیعت کے مالک ،نئی تحقیق

بار بارسیل فون دیکھنے والے مضطرب طبیعت کے مالک ،نئی تحقیق

نیو یارک……نئی تحقیقی کے مطابق بار باراپنے سیل فون کو دیکھنے والے مضطرب طبیعت کے مالک ہوتے ہیں،جبکہ جلد بازی کا مظاہرہ بھی کرتے ہیں۔ دور جدید میں موبائل فون جہاں ہماری زندگی کا حصہ بن چکا ہے وہیں کئی افراد ایسے بھی ہیں جو لمحہ بھرکیلئے اپنے سیل فون کوخود سے جدا نہیں کرتے۔امریکامیں […]

رواں سال کاپہلاجزوی چاندگرہن آج ہوگا،محکمہ موسمیات

رواں سال کاپہلاجزوی چاندگرہن آج ہوگا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد……رواں سال کاپہلاجزوی چاندگرہن آج ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاندگرہن کانظارہ آسٹریلیا،مغربی امریکااورایشیاکےممالک میں کیاجاسکےگا۔ محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان میں چاندگرہن کاجزوی نظارہ ٹیلی اسکوپ سےکیاجاسکےگا،جس کاآغازپاکستانی وقت کےمطابق دوپہر2بجکر39منٹ پرہوگا،جبکہ مکمل چاند گرہن 4بجکر48منٹ پراوراختتام6بجکر55منٹ پرہوگا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 85

اروند کیجریوال کا مجسمہمادام تسائو میوزیم میں نصب کیا جائیگا

اروند کیجریوال کا مجسمہمادام تسائو میوزیم میں نصب کیا جائیگا

نئی دہلی………. بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کا مومی مجسمہ لندن کے مادام تسائو میوزیم میں نصب کیا جائیگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لندن کے میڈم تسادمیوزیم میں وزیر اعظم نریندر مودی کا موم کا مجسمہ نصب کئے جانے بعد دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کا موم کا مجسمہ اس […]

اسے کہتے ہیں ا سمارٹ ڈرائیونگ

اسے کہتے ہیں ا سمارٹ ڈرائیونگ

کیف……یوکرین میں ٹریفک سے نکلنے کیلئے ڈرائیور نے اپنا یا انوکھا طریقہ،دنیا بھر کے مختلف گنجان آباد شہروں میں ٹریفک جام ہونا تو معمول کی بات ہے لیکن کچھ اسمارٹ ڈرائیورز ایسے بھی ہیں جو سینکڑوں گاڑیوں سے آگے نکلنے کا طریقہ نکال ہی لیتے ہیں۔ یوکرین کے دار الحکومت کیف کی ایک سڑک پر […]