counter easy hit

شوہر کو موٹا ہاتھی کہنا طلاق ہونے کیلئے کافی ہے،بھارتی عدالت

Indian courts

Indian courts

نئی دہلی ……نئی دہلی ہائی کورٹ کے جج جسٹس ویپن سانگلی نے طلاق کے ایک مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ اگر بیوی اپنے شوہر کو موٹا ہاتھی کہہ دے تو یہ اس کی طلاق کے لیے کافی ہے ۔
اگرچہ شوہر موٹا ہی کیوں نہ ہو ، ہاتھی کہہ دینا شوہر کی عزت اور خود اعتمادی پر حملہ ہے ۔ خاتون نے 2012ء میں طلاق کے مقدمے سے متعلق فیملی کورٹ کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔