counter easy hit

مہوش حیات فلم میں بینظیر بھٹو شہید کا کردار کریں گی

مہوش حیات فلم میں بینظیر بھٹو شہید کا کردار کریں گی

بینظیر بھٹو حقیقی معنوں میں پاکستانی خواتین کی ترجمان تھیں، ان کا کردار پرفارم کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہوگی: اداکارہ کی گفتگو لاہور: لالی ووڈ کی ماڈل و اداکارہ مہوش حیات کو سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار میں سائن کر لیا […]

نمیبیا کے کینال پر خطروں کے کھلاڑی کی ونڈ سرفنگ

نمیبیا کے کینال پر خطروں کے کھلاڑی کی ونڈ سرفنگ

خطروں سے کھیلنا یوں تو ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے لیکن اِن میں سے کچھ سر پھرے ایسے بھی ہیں جو اپنے شوق پورے کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے ایڈونچرکے شوقین اس کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جس نے تیز ترین رفتار سے […]

آسٹریلوی نوجوان نے دنیا کی سب سے لمبی سائیکل تیار کرلی

آسٹریلوی نوجوان نے دنیا کی سب سے لمبی سائیکل تیار کرلی

سائیکلیں تو آپ نے بہت دیکھی ہونگی لیکن آسٹریلوی ماہرین کی تیار کردہ اتنی لمبی سائیکل شاید ہی کہیں دیکھی ہو۔ نو مہینے کی محنت کے بعد تیار ہونیوالی اس سائیکل کی لمبائی ایک سو 35 فٹ اور 10.5 انچ ہے یعنی 41.42 میٹرہے جسے چلانے کے لئے کوئی ایک یا دو نہیں پورے بیس […]

سخت سردی سے جانور بھی مشکل میں گھر گئے

سخت سردی سے جانور بھی مشکل میں گھر گئے

دنیا بھر کے مختلف ممالک اس وقت سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے صرف انسان ہی نہیں جانور بھی مشکل میں گھر گئے ہیں۔ ایسی ہی مشکل امریکا میں ایک گھوڑے کو اُس وقت پیش آئی جب وہ سردی کے باعث جم جانے والے تالاب میں پھنس گیا۔ امریکی ریاست مشی […]

ہنگری کے نوجوان کا کارنامہ

ہنگری کے نوجوان کا کارنامہ

سرکس کے دوران آپ نے جانوروں کے کئی حیرت انگیز کرتب دیکھے ہونگے جو اپنے نگراں کے ساتھ ملکر ایکروبیٹکس پیش کرتے ہیں۔ ہنگری سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے ہی نوجوان کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں جو سرکس میں کام کرتا ہے اور ایسے ایسے ایکروبیٹک اسٹنٹس پیش کرتاہے کہ دیکھنے والے […]

آسٹریلوی خاتون نے باآسانی زہریلا سانپ پکڑلیا

آسٹریلوی خاتون نے باآسانی زہریلا سانپ پکڑلیا

یوں تو خواتین کو صنفِ نازک کہا جاتا ہے جو چھپکلی اور لال بیگ تک سے خوفزدہ ہوجاتی ہیں، لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والی یہ خاتون تو بہت بہادر ہے جو زہریلا سانپ پکڑنے سے بھی نہ گھبرائی۔ جی ہاںیہ مناظر آسٹریلیا کے شہر برسبین میں دیکھے گئے، جہاں سڑک پر دیوہیکل سانپ […]

اورلینڈو میں بھاری بھرکم ٹرکوں کے مقابلہ

اورلینڈو میں بھاری بھرکم ٹرکوں کے مقابلہ

بائیک اور سا ئیکل سو اروں کے کر تب توآ پ نے بہت سے دیکھے ہو ںگے، لیکن دیو ہیکل ٹر کوں کے کر تب دکھا ناکو ئی معمو لی با ت نہیں۔ امریکی شہراورلینڈو میں ایک مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماہر اور منچلے ڈرائیورز نے بھاری بھرکم ٹرکوں کے ذریعے خطرناک […]

جذبات سمجھنے والی دنیا کی پہلی کار متعارف

جذبات سمجھنے والی دنیا کی پہلی کار متعارف

یوں توماہرین نے ایسے کئی روبوٹس تیار کئے ہیں، جو انسانی جذبات کو سمجھنے اور ردِ عمل کا اظہار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ لیکن لندن میں ایک ایسی کار تیار کر لی گئی ہے، جو ڈرائیورکی موڈ کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ دلکش ایل ای ڈی لائیٹوں سے مزین دنیا کی پہلی کار […]

لندن میں ہوا 65ویں ٹوائے فیئر اختتام پذیر

لندن میں ہوا 65ویں ٹوائے فیئر اختتام پذیر

برطانوی دارالحکومت لندن میں 65ویں سالانہ ٹوائے فیئر کی اپنی رونقوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اولمپیا گرینڈ اینڈ ویسٹ ہالز میں منعقد ہونے والے اس3 روزہ دلچسپ میلے میں بچوں کیلئے نئے اور جدید تکنیک سے آراستہ کھلونے نمائش پر پیش کیے گئے۔ رواں سال اس ٹوائے فیئرمیں کئی ممالک سے ہزاروں افراد نے […]

پاکستان ٹیم فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی کیلئے ٹورنگا پہنچ گئی

پاکستان ٹیم فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی کیلئے ٹورنگا پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی معرکے کے لیے آکلینڈ سے ٹورنگا پہنچ گئی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ ماؤنٹ ماؤنگانوئی میں اتوار کو کھیلا جائے گا۔ سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ پہلے میچ میں میزبان نیوزی لینڈ […]

آسٹریلیا میں قومی دن کی تقریبات

آسٹریلیا میں قومی دن کی تقریبات

آسٹریلیا میں قومی دن کی تقریبات کے دوران فوجی اہلکاروں نے مارچ کیا اور جنگی طیاروں نے پرچم کو سلامی دی۔ آسٹریلیا میں آج قومی دن منایا جا رہا ہے، وزیراعظم میلکم ٹرن بُل نے کینبرا میں پرچم لہرانے کی تقریب میں شرکت کی، فوجی اہلکاروں نے پریڈ کی اور جنگی طیاروں نے پرچم کو […]

چیف جسٹس نے عاصمہ قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے عاصمہ قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے مردان میں عاصمہ قتل کیس کا از خود نوٹس لیتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی۔ عاصمہ کی ہلاکت کے بعد مردان کے ضلعی ناظم نے 17 جنوری کو دعویٰ کیا تھا کہ زیادتی کے بعد کھیتوں میں پھینکی گئی 4 سالہ […]

پشاور: فائرنگ کے مختلف واقعات، 6افراد جاں بحق

پشاور: فائرنگ کے مختلف واقعات، 6افراد جاں بحق

پشاور میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 6افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پشاور شہر کے نواحی علاقے اچینی میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کر کے 4افراد کو قتل کیا گیا جبکہ پاوکہ میں 2 خواتین کو قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے پاوکہ میں دو خواتین پر […]

رائو انوار نے کبھی ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرائے، ایف بی آر

رائو انوار نے کبھی ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرائے، ایف بی آر

ایف بی آر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار نے آج تک کبھی ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرائے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق رائو انوار نے 2011 میں پہلی دفعہ خود کو ایف بی آر میں رجسٹرڈ کرایا، رائو انوار نے ٹیکس ریٹرنز میں اپنی اسلام آباد […]

دس سال سے روزانہ پتھر کھانے والا بھارتی شہری

دس سال سے روزانہ پتھر کھانے والا بھارتی شہری

بہار: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرنے کے لیے دنیا بھرمیں لوگ عجیب وغریب حرکتیں کرتے رہتے ہیں لیکن بھارت کا ایک شہری گزشتہ 10 سالوں سے روزانہ ایک پتھر کھا کر انوکھا ریکارڈ بنانا چاہتا ہے۔ بھارتی ریاست بہار کے ضلع کاتہیار کے رہائشی سنیل پاسوان گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں […]

اماراتی خاتون کی جنس تبدیلی کے لیے قانونی جنگ

اماراتی خاتون کی جنس تبدیلی کے لیے قانونی جنگ

دبئی: متحدہ عرب امارات کی ایک خاتون نے جنس تبدیل کرکے مرد بننے کےلیے قانون سے اجازت مانگ لی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق 25 سالہ خاتون نے  جنس کی تبدیلی اور سرکاری کاغذات میں زنانہ نام کی جگہ مردانہ نام درج کرانے کےلیے ابوظہبی کی عدالت میں درخواست دائر کی جس میں خاتون نے موقف اپنایا کہ وہ […]

ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِ عام پر لانے کی درخواست مسترد

ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِ عام پر لانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ڈان لیکس اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِعام پر لانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق پرنسپل افسر راؤتحسین کی ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ درخواست گزار نے عدالت میں اپنے خلاف کارروائی پر ڈان لیکس رپورٹ منظرِعام پر […]

وزارت مذہبی امور نے حج قرعہ اندازی موخر کر دی

وزارت مذہبی امور نے حج قرعہ اندازی موخر کر دی

اسلام آباد: وزارت مذہبی امورنے شیڈول کے مطابق آج ہونے والی حج قرعہ اندازی موخرکردی۔ وزارت مذہبی امورنے سندھ ہائیکورٹ کے حکم پرسرکاری اسکیم کے تحت آج ہونے والی حج قرعہ اندازی موخرکردی۔ اس حوالے سے وزیرمذہبی امورسرداریوسف کا کہنا ہے کہ حج 2018 معاہدے پردستخط کے لئے سعودی عرب جاؤں گا، سعودی عرب کے ساتھ حج […]

آصف زرداری سینیٹ اراکین کی خرید و فروخت کا گھناؤنا کھیل کھیل رہے ہیں، سعد رفیق

آصف زرداری سینیٹ اراکین کی خرید و فروخت کا گھناؤنا کھیل کھیل رہے ہیں، سعد رفیق

اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آصف زرداری بلوچستان میں ہارس ٹریڈنگ کا گھناؤنا کھیل کھیل رہے ہیں تاہم جمہوریت کے لبادے میں سینیٹ اراکین کی خرید و فروخت کا گھناؤنا کھیل نہیں کھیلنے دیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی بلوچستان کے کٹھ […]

سندھ کے اسپتالوں میں 7 سال سے 1500 ڈاکٹرز کے غیرحاضر ہونے کا انکشاف

سندھ کے اسپتالوں میں 7 سال سے 1500 ڈاکٹرز کے غیرحاضر ہونے کا انکشاف

کراچی: سیکرٹری صحت سندھ فضل اللہ پیچوہو نے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2011 سے اب تک 1500 ڈاکٹرز اپنی ذمہ داریوں سے غیر حاضر پائے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں صوبے کے سرکاری اسپتالوں کی ابتر صورتحال پر کیس کی سماعت ہوئی۔ سیکرٹری صحت سندھ فضل اللہ پیچوہو نے صوبے کے 34 اسپتالوں سے […]

بوٹوکس کا استعمال، مقابلہ حسن سے 12 اونٹ باہر

بوٹوکس کا استعمال، مقابلہ حسن سے 12 اونٹ باہر

ریاض: سعودی عرب میں اونٹوں کے مقابلہ حسن میں بوٹوکس استعمال کرنے والے بارہ اونٹوں کو باہر کر دیا گیا۔ آپ نے خواتین کے مقابلہ حسن اور جیتنے والوں سے بے قاعدگی پر تاج واپس لینے کی خبریں تو پڑھیں ہوں گی لیکن اب سنیں سعودی عرب میں اونٹوں کے مقابلۂ حسن کی روداد، بارہ […]

دنیا کا خطرناک ترین جھولا

دنیا کا خطرناک ترین جھولا

سو (100) میل کی رفتار سے دو سو فٹ نیچے جانے والے اس جھولے پر بیٹھ کر بڑے بڑے دل والوں کی چیخیں نکل جاتی ہیں لاہور: آپ نے دنیا بھر کے ایڈونچر پارکس میں موجود خطرناک جھولوں کے بارے میں سنا اور انہیں دیکھا ہوگا لیکن آج جس جھولے کے بارے میں ہم آپ کو بتانے […]

میکسیکو: سفید شیر کا بچہ پہلی بار میڈیا کے سامنے پیش

میکسیکو: سفید شیر کا بچہ پہلی بار میڈیا کے سامنے پیش

پیدائش کے وقت بچے کا وزن صرف سات سو گرام تھا، چڑیا گھر انتظامیہ نے اس کا نام رکھنے کیلئے بچوں سے تجاویز مانگ لی ہیں میکسیکو: میکسکیو میں پیدا ہونے والے سفید شیر کے پہلے بچے کو میڈیا کے سامنے لایا گیا۔ بچے کی مستیوں نے اسے ہر دلعزیز بنا دیا۔ اٹھائیس اکتوبر کو […]

1 5 6 7 8 9 32