counter easy hit

پشاور: فائرنگ کے مختلف واقعات، 6افراد جاں بحق

پشاور میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 6افراد جاں بحق ہوگئے۔

Peshawar: Various incidents of firing killing six Peopleذرائع کے مطابق پشاور شہر کے نواحی علاقے اچینی میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کر کے 4افراد کو قتل کیا گیا جبکہ پاوکہ میں 2 خواتین کو قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے پاوکہ میں دو خواتین پر کار سوار ملزمان نے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔