counter easy hit

نمیبیا کے کینال پر خطروں کے کھلاڑی کی ونڈ سرفنگ

خطروں سے کھیلنا یوں تو ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے لیکن اِن میں سے کچھ سر پھرے ایسے بھی ہیں جو اپنے شوق پورے کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔

Wind surfing of risk players on Namibia canalویڈیو میں نظر آنے والے ایڈونچرکے شوقین اس کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جس نے تیز ترین رفتار سے ونڈ سرفنگ کا شاندارمظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیا ہے۔ ماہر ونڈ سرفر نے افریقی ملک نمیبیا میں کئی فٹ طویل کینال پرانتہائی تیز ترین رفتار سے ونڈ سرفنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے نہ صرف کرتب بازی کا شوق پورا کیا بلکہ اپنے اس ایڈونچر سے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔