counter easy hit

میلبرن: آسٹریلیا کے دو فیلڈرز کا شاندار کیچ؛ 26 رنز سے میچ جیت لیا

میلبرن: آسٹریلیا کے دو فیلڈرز کا شاندار کیچ؛ 26 رنز سے میچ جیت لیا

کرکٹ کی دنیامیں عموماََ ایک بات اکثر کہی جاتی ہے کہ کیچز وِن میچز ۔۔ اورآسٹریلیا کی مقامی ٹیم کے فیلڈرز کے اس شاندار کیچ کو دیکھ کر واقعی یہ کہنا غلط نہ ہوگا جنہوں نے نہ صرف شاندار کیچ کیا بلکہ اپنی ٹیم کو میچ بھی جتوا دیااور دیکھنے والوں کی بھی خوب داد […]

ٹوکیو: چار سال بعد ریکارڈ برفباری، ٹرین سروس متاثر

ٹوکیو: چار سال بعد ریکارڈ برفباری، ٹرین سروس متاثر

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 4 سال کے بعد ریکارڈ برف باری، ٹرین سروس متاثر، پروازیں منسوخ، 16افراد زخمی ہوگئے، دفاتر سے ملازمین کو جلدی چھٹی دیدی گئی، آج بھی 30 سینٹی میٹر برفباری کا امکان ہے۔ پیرسے شروع ہونے والی برف باری کے سبب ٹوکیو میں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، دفاتر سے ملازمین […]

ملالہ اور ’ایپل‘ کے درمیان لڑکیوں کو تعلیم دینے کا معاہدہ

ملالہ اور ’ایپل‘ کے درمیان لڑکیوں کو تعلیم دینے کا معاہدہ

دنیا کی سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف اور ایپل کمپنی کے سی ای او ٹم کوک کے درمیان ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے۔ معاہدے کے تحت پاکستان، افغانستان، ترکی اور نائیجریا میں ایک لاکھ کے قریب لڑکیوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا جائے گا۔ ملالہ فنڈ اور ٹیک کمپنی […]

نقیب محسود ازخود نوٹس: سپریم کورٹ 27 جنوری کو سماعت کرے گی

نقیب محسود ازخود نوٹس: سپریم کورٹ 27 جنوری کو سماعت کرے گی

سپریم کورٹ آف پاکستان نقیب اللہ محسود قتل کیس کے از خود نوٹس کی سماعت 27 جنوری سے کراچی رجسٹری میں کرے گی۔عدالت نے سندھ کے آئی جی، ایڈووکیٹ جنرل اور راؤ انور کو عدالت میں پیش ہونےاور راؤ انوار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے آئی […]

خواجہ سعد رفیق کو قانون کا بہت پتہ ہے، چیف جسٹس

خواجہ سعد رفیق کو قانون کا بہت پتہ ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق خود بات کریں، انہیں قانون کا بہت پتہ ہے، خواجہ صاحب کی دھواں دار تقریر ہوتی ہے۔ سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات بل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا سعد رفیق سے مکالمہ ہوا۔ جسٹس ثاقب […]

نقیب اللہ کے اہل خانہ آج انکوائری کمیٹی میں بیان ریکارڈ کرائیں گے

نقیب اللہ کے اہل خانہ آج انکوائری کمیٹی میں بیان ریکارڈ کرائیں گے

مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے نقیب اللہ کے اہل خانہ آج کراچی میں انکوائری کمیٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ پولیس نے نقیب محسود کے ساتھ دیگر 3 ملزمان کی ہلاکت کی بھی تحقیقات فیصلہ کیا جس میں ڈی آئی جی ایسٹ سلطان خواجہ نے تینوں ملزمان کےکرمنل ریکارڈ کے لیےخط لکھ […]

انتخابات کی یقین دہانی کرانا فوج کا کام نہیں، وزیراعظم

انتخابات کی یقین دہانی کرانا فوج کا کام نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ الیکشن کی یقین دہانی کرانا فوج کا کام نہیں اور میں گارنٹی دیتا ہوں کہ عام انتخابات وقت پر ہوں گے۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ الیکشن کی یقین دہانی کرانا فوج کا کام نہیں، گارنٹی دیتا ہوں […]

ججز میں ڈکٹیٹر کو وطن واپس لانے کی جرات نہیں، نواز شریف

ججز میں ڈکٹیٹر کو وطن واپس لانے کی جرات نہیں، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف ایک ریفرنس کے بعد دوسرا ریفرنس دائر کردیا جاتا ہے لیکن کسی میں جرات نہیں کہ وہ ڈکٹیٹر کو وطن واپس لے آئے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ جب میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا تو معاملے […]

اندھیرے میں روشنی پھیلانے کا عزم؛ ساگر ایوارڈز

اندھیرے میں روشنی پھیلانے کا عزم؛ ساگر ایوارڈز

اس حقیقت سے کبھی انکار ممکن نہیں کہ معاشرے میں جب بے حسی کی کیفیت پیدا ہوجائے تو وہاں ادباء و شعراء کا حسنِ تخلیق اہم کردار اد کرتا ہے جو بغیر کسی لالچ و مفاد کے اس معاشرے پر اثرانداز ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کےلیے اپنی تمام تر علمی و ادبی صلاحیتوں کو مثبت انداز میں […]

امریکی نائب صدر کے خطاب کے دوران احتجاج پر عرب اراکین صیہونی پارلیمنٹ سے بےدخل

امریکی نائب صدر کے خطاب کے دوران احتجاج پر عرب اراکین صیہونی پارلیمنٹ سے بےدخل

مقبوضہ بیت المقدس: امریکی نائب صدر مائیک پینس کے دورہ اسرائیل اور کنیسٹ پالیمنٹ سے خطاب پر عرب ارکان کنیسٹ کے احتجاج پر صہیونی پولیس نےعرب ارکان کو ایوان سے بے دخل کردیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد امریکی نائب صدر خطاب کے لیے اسرائیلی پارلیمنٹ پہنچے جہاں ایک عرب […]

زینب کا قاتل گرفتارکرلیا گیا

زینب کا قاتل گرفتارکرلیا گیا

قصور: زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل ہونے والی 8 سالہ کمسن زینب کا مبینہ قاتل گرفتار کرلیا گیا۔ قصور میں 8 سالہ بچی زینب کے قتل کا مرکزی ملزم عمران گرفتارکرلیا گیا ہے۔ گرفتار کیے جانے والے شخص کا ڈی این اے میچ کرگیا ہے۔ ملزم قصورمیں ہونے والے ہنگاموں کے دوران ہی پہلے پاک پتن […]

برطانیہ میں تیز رفتار کار کی نوجوان کو زوردار ٹکر

برطانیہ میں تیز رفتار کار کی نوجوان کو زوردار ٹکر

دنیا بھر میں ٹریفک حادثات معمول کی بات ہے تاہم بعض اوقات سڑک پر ایسے حادثات دیکھنے کو ملتے ہیں جس میں کسی کے زندہ بچ جانے کی امید کم ہی ہوتی ہے۔ برطانیہ کے شہر ڈربی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے سبب ایسا ہی انتہائی خطرناک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب […]

روسی خطروں کے کھلاڑی کی حیرت انگیز سلائیڈنگ

روسی خطروں کے کھلاڑی کی حیرت انگیز سلائیڈنگ

یوں تو خطروں سے کھیلنے کو شوق بہت سے نوجوانوں کو ہوتا ہے تاہم جان خطرے میں ڈال کر کچھ مختلف کرنے والے جانباز بعض اوقات ایسے ایسے کارنامے انجام دے ڈالتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔ روس سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے برفیلی ڈھلوان […]

چہرے پر ٹیٹوز، روایت منفرد مگر جان لیوا ہے

چہرے پر ٹیٹوز، روایت منفرد مگر جان لیوا ہے

جسم پر ٹیٹوز کا فیشن پوری دنیا میں مشہور ہےلیکن چہرے پر ٹیٹوز بنانے کا فیشن زرا مختلف حیثیت رکھتا ہے۔ میانمار کے پہاڑوں میں آباد ’چن‘ نامی قبائلی خواتین اس قدیم روایت کو آج بھی بہت ذوق و شوق سے زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ یہ خواتین جیسے ہی بارہ سے چودہ سال کی عمر […]

آسمان پر رنگوں کے انوکھے نظارے

آسمان پر رنگوں کے انوکھے نظارے

آئس لینڈ کے آسمان پر گزشتہ دنوں رنگوں کے انوکھے نظارے دیکھنے میں آئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ قدرتی خوبصورتی سے بھرپور اس علاقے میں دکھائی دینے والا یہ قدرتی منظر رنگین لہریں فضا میں موجود مقناطیسی ذرات اور زمین کے گرد موجود برقی لہروں اور مختلف گیسوں کے […]

چین، 11 سالہ بچی سیمنٹ کے پائپ میں پھنس گئی

چین، 11 سالہ بچی سیمنٹ کے پائپ میں پھنس گئی

چین کے بے چین اور بچے شرارتوں میں کسی سے پیچھےنہیں، 11 سالہ چینی بچی سیمنٹ کے پائپ میں پھنس گئی، جس کے بعد اسے نکالنا مشکل ہوگیا۔ چینی بچوں کی شرارتیں آج کل روز میڈیا میں خبروں کی زینت بن رہی ہیں جہاں کوئی دیوار میں پھنستا ہے تو کوئی مصروف شاہراہ پر سائیکل […]

بائیس سال سے ریت کے قلعے میں رہنے والا شخص

بائیس سال سے ریت کے قلعے میں رہنے والا شخص

ریوڈی جنیرو: برازیل میں ایک شخص گزشتہ 22 برس سے ریت سے بنے قلعہ نما گھر میں رہ رہا ہے۔ اسے مقامی افراد بادشاہ کے نام سے پکارتے ہیں لیکن وہ لوگوں کو کتابیں فروخت کرکے ان کے بدلے کھانے پینے کی اشیا حاصل کرکے اپنا گزاراکرتا ہے۔ چوالیس سالہ  مارسیو مزائل میٹولیاس کے تین شوق […]

معذور بھائی کو پیٹھ پر لاد کر اسکول جانے والی باہمت لڑکی

معذور بھائی کو پیٹھ پر لاد کر اسکول جانے والی باہمت لڑکی

بیجنگ: چین کے ایک دور افتادہ علاقے میں ایسی باہمت بچی بھی ہے جو اپنی عمر سے بڑے بھائی کو اپنی پیٹھ پر سوار کرکے روزانہ اسکول لاتی اور لے جاتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا بھائی اسکول کا سب سے باقاعدگی سے آنے والا طالب علم بھی ہے۔ چاہے دھوپ ہو، اوس پڑے […]

مصر میں خلع ملنے پر خاتون نے کیک کاٹ کر جشن منایا

مصر میں خلع ملنے پر خاتون نے کیک کاٹ کر جشن منایا

قاہرہ: مصر میں خاتون نے خلع ملنے پر خوشی میں دوست احباب کی دعوت کر ڈالی۔ عرب میڈیا کے مطابق  27 سالہ دینا سلیمان نامی  خاتون شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے پر اس قدر خوش ہوئیں کہ اس نے نہ صرف جشن منایا بلکہ دوستوں کے لیے خصوصی دعوت کا اہمتام کیا جس میں طلاق کا […]

کندھے میں پیوست چاقو کیساتھ گھومنے والے پیلیکن کی ویڈیو وائرل

کندھے میں پیوست چاقو کیساتھ گھومنے والے پیلیکن کی ویڈیو وائرل

یہ معلوم نہیں ہوا کہ چاقو اس کے کندھے میں پیوست کیسے ہوا اور وہ اس زخم کے باوجود ابھی تک زندہ کیسے ہے سڈنی: مغربی آسٹریلیا میں کندھے میں پیوست چاقو کے ساتھ گھومنے والے پیلیکن کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو ایک خاتون نے اپنے فیس بک پیج پر اپ لوڈ […]

دریا پر سب سے بڑی سنو پینٹنگ تیار

دریا پر سب سے بڑی سنو پینٹنگ تیار

چین میں چند افراد نے جمے ہوئے دریا پر 2220 سکوائر میٹر تک پھیلی ہوئی پینٹنگ تیار کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا بیجنگ: سرد موسم کے آتے ہی جہاں کچھ منچلوں کو تفریح کے مواقع مل جاتے ہیں وہیں کچھ لوگ برف سے لطف اندوز ہوتے منفرد کارنامے سر انجام دیتے ہیں ، […]

نیو یارک ٹائمز میں 102 سال تک کی جانے والی غلطی پکڑی گئی

نیو یارک ٹائمز میں 102 سال تک کی جانے والی غلطی پکڑی گئی

نیو یارک ٹائمز دنیا کے مشہور ترین اخبارات میں سے ایک ہے اور اس کے شماروں میں غلطیوں پر اس کی اشاعت کے آغاز کے ساتھ سے ہی کڑی نظر رکھی جاتی تھی، مگر پھر بھی اس کے صفحہ اول پر ایک غلطی 102 سال تک شائع ہوتی رہی جو پکڑی گئی۔ اور کوئی بھی […]

عقائد کے سوداگروں کی ریاست پر یلغار کب رکے گی؟

عقائد کے سوداگروں کی ریاست پر یلغار کب رکے گی؟

پیر حمید الدین سیالوی نے داتا دربار لاہور کے آگے تقریر کرتے ہوئے حکومت کو سات روز کے اندر اندر ملک میں شریعت نافذ کرنے کی ڈیڈ لائن دی ہے اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں 27 جنوری کو پنجاب اسمبلی کے گھیراوٴ کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ ان کےساتھی مولانا اشرف آصف جلالی […]

شعیب منصور یا شاہ رخ خان، عامر خان یا عامر لیاقت

شعیب منصور یا شاہ رخ خان، عامر خان یا عامر لیاقت

ہر دور، ہر ماحول اور ہر مقام کے اپنے تقاضے، اپنے طریقے، اپنی تکنیکس یا اپنے انسٹرومنٹس ہوتے ہیں، یا یوں کہئے کہ کسی کو اپنی بات سمجھانے کیلئے وہ زبان بولنی پڑتی ہے جو اسے سمجھ آتی ہو۔ صوفیاء کرام ہندوستان پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ گانا بجانا مقامی ہندو اور سکھ ثقافت […]