counter easy hit

 نااہلی کیس,سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجربینچ 30 جنوری کو درخواستوں کی سماعت کرےگا

 نااہلی کیس,سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجربینچ 30 جنوری کو درخواستوں کی سماعت کرےگا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف اور پی ٹی آئی رہنماء جہانگیرترین کونوٹس جاری کردیے،فریقین خود یا وکیل کے ذریعے عدالت میں پیش ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے صدرنوازشریف اور تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیرترین کونااہلی […]

 متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ خلیفہ بن زاید کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں،تین روزہ سوگ کا اعلان

 متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ خلیفہ بن زاید کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں،تین روزہ سوگ کا اعلان

دوبئی(یس اردو نیوز) متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کی والدہ ماجدہ شیخ حیثہ انتقال کر گئیں، ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیںانا للہ وانا […]

پیرس، کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے تحریک انصاف کے زیر اہتمام ایفل ٹاور پرعظیم الشان مظاہرہ 4فروری کو منعقد کیا جائے گا، چوہدری ذوالفقار نگیال

پیرس، کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے تحریک انصاف کے زیر اہتمام ایفل ٹاور پرعظیم الشان مظاہرہ 4فروری کو منعقد کیا جائے گا، چوہدری ذوالفقار نگیال

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر ، فرانس کے نائب صدر چوہدری ذوالفقار نگیال کے زیر اہتمام ایفل ٹاور پر 4 فروری بروز اتوار 2018 کو عظیم الشان مظاہرہ کیا جائے گا۔ جس میں کشمیری عوام سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔ اس موقع پر ذوالفقار نگیال نے یس اردو نیوز سے […]

 مسٹر پنجاب اور جونئیرمسٹر پنجاب امیچور باڈی بلڈنگ چمپین شپ کے مقابلے پچیس فروری کو اسلام آباد میں ھو نگے

 مسٹر پنجاب اور جونئیرمسٹر پنجاب امیچور باڈی بلڈنگ چمپین شپ کے مقابلے پچیس فروری کو اسلام آباد میں ھو نگے

راولپنڈی (خصوصی رپورٹ )پاکستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسویشن کے زہر اهتمام مسٹر پنجاب اور جونئیرمسٹر پنجاب امیچور باڈی بلڈنگ چمپین شپ کے مقابلے پچیس فروری کو صبح دس بجے شاہ عبدالطیف بھٹائی ایڈیٹوریم اسلام آباد نزد ایچ ایٹ ون پرسٹن یونیورسٹی اسلام آباد میں ھو گی چیف آرگنائزر پاکستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسویشن ورلڈ چیمپئن […]

نوسرباز نے جعلی ڈالرز دے کر اوایل ایکس اشتہار کے ذریعے شہری سے موبائل فون ہتھیالیا

نوسرباز نے جعلی ڈالرز دے کر اوایل ایکس اشتہار کے ذریعے شہری سے موبائل فون ہتھیالیا

سہالہ(اسدحیدری )نوسرباز نے جعلی ڈالرز دے کر اوایل ایکس اشتہار کے ذریعے شہری سے موبائل فون  ہتھیالیا  تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن کے رہائشی اویس اعجاز نے لوہی بھیر پولیس کو تحریری درخواست دیتے ہوئے بتایا کہ اپنا قیمتی فون فروخت کرنے کے لیے او ایل ایکس پر اشتہار دیا جس پر محمد یحیی خان نے […]

 چیئرمین واسا ضیاء اللہ شاہ کی والدہ ماجدہ نمازہ جنازہ کے بعد سپرد خاک، رسم قل بروز پیر بعد نماز ظہر خیابان سر سید جا مع مسجد نزد خیابان سر سید روڈ میں ہوگی

 چیئرمین واسا ضیاء اللہ شاہ کی والدہ ماجدہ نمازہ جنازہ کے بعد سپرد خاک، رسم قل بروز پیر بعد نماز ظہر خیابان سر سید جا مع مسجد نزد خیابان سر سید روڈ میں ہوگی

راولپنڈی (خصوصی رپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما سابق ممبر پنجاب اسمبلی و چیئرمین واسا ضیاء اللہ شاہ کی والدہ ماجدہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی تھیں آج ان کی نمازہ جنازہ راولپنڈی میں ادا کی گئی، ان کی رسم قل بروز پیرکل بعد نماز ظہر خیابان سر سید جا مع مسجد (سید […]

کوئٹہ، 13سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد گلے میں رسی ڈال کر قتل کر دی گئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا فوری نوٹس

کوئٹہ، 13سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد گلے میں رسی ڈال کر قتل کر دی گئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا فوری نوٹس

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں 13سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا کر اس کے گلے میں رسی ڈال کر قتل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق لڑکی کی والدہ کام کے حوالے سے اپنے رشتے داروں سے ملنے کے لئے گئی ہوئی تھی کہ اور لڑکی کا بھائی بھی کسی […]

وفاقی وزیر داخلہ چودھری احسن اقبال کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں کامیابی اور عالمی نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد

وفاقی وزیر داخلہ چودھری احسن اقبال کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں کامیابی اور عالمی نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ -اصغر علی مبارک ) وفاقی وزیر داخلہ چودھری احسن اقبال نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں کامیابی حاصل کر کے عالمی نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے پر اپنے تہنیتی پیغام میں کامیابی کو ٹیم ورک قرار دیتے ہووے کہا ھے کہ نیوزی لینڈ سے ٹی 20 سیریز […]

اسلام آباد ؛وزیر اعظم کا گیس لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ وفا نہ ہوا، شہر اقتدار کے شہری سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد ؛وزیر اعظم کا گیس لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ وفا نہ ہوا، شہر اقتدار کے شہری سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد ؛وزیر اعظم کا گیس لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ وفا نہ ہوا، شہر اقتدار کے شہری سڑکوں پر نکل آئے اسلام آباد(رپورٹ اسد حیدری) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے حلف اٹھاتے ہی وعدہ کیا کہ وہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی طرح گیس کی لوڈ شیڈنگ کو بھی ختم کر کے […]