counter easy hit

toy

ایک مجبور بیٹی آپ کی مدد کی منتظر۔۔۔۔۔۔مریم نواز کا عوام کے جذبات کے ساتھ تازہ ترین کھلواڑ سامنے آ گیا

ایک مجبور بیٹی آپ کی مدد کی منتظر۔۔۔۔۔۔مریم نواز کا عوام کے جذبات کے ساتھ تازہ ترین کھلواڑ سامنے آ گیا

اسلام آباد ؛سابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے مریم نواز کے جیل میں ہونے کا سیاسی فائدہ اٹھانا شروع کر دیا ۔سوشل میڈیا پر ایک بینر گردش کر رہا ہے ۔جس پر مریم نواز کی تصویر بنی ہوئی ہے اور اس پر لکھا ہے کہ ” ایک مجبور بیٹی رہائی کے لیے آپ کے […]

چھوٹی کھلونا کشتی نے ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کرلیا

چھوٹی کھلونا کشتی نے ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کرلیا

اسکاٹ لینڈ: دو بچوں کی تیار کردہ ایک کشتی مسلسل ایک سال سے کھلے سمندروں میں تیر رہی ہے اور ہزاروں کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے باوجود اب تک نہیں ڈوبی۔ بچے عموماً چھوٹی کشتیاں تالاب یا سوئمنگ پول میں ہی چلاتے ہیں لیکن اسکاٹ لینڈ کے دو بھائیوں نے بحری قزاقوں والی ایک خوبصورت  کشتی […]

لندن میں ہوا 65ویں ٹوائے فیئر اختتام پذیر

لندن میں ہوا 65ویں ٹوائے فیئر اختتام پذیر

برطانوی دارالحکومت لندن میں 65ویں سالانہ ٹوائے فیئر کی اپنی رونقوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اولمپیا گرینڈ اینڈ ویسٹ ہالز میں منعقد ہونے والے اس3 روزہ دلچسپ میلے میں بچوں کیلئے نئے اور جدید تکنیک سے آراستہ کھلونے نمائش پر پیش کیے گئے۔ رواں سال اس ٹوائے فیئرمیں کئی ممالک سے ہزاروں افراد نے […]

سندھ میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد

سندھ میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد

سندھ میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی، حیدر آباد، سکھر اور لاڑکانہ سمیت سندھ بھر میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر پابندی دفعہ 144 کےتحت لگائی گئی ہے ۔کمشنر کراچی نے کھلونا ہتھیارکے استعمال پر […]

کوئٹہ: بچوں کی کھلونا پستول اور پٹاخوں پر پابندی عائد

کوئٹہ: بچوں کی کھلونا پستول اور پٹاخوں پر پابندی عائد

حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں بچوں کے کھلونا پستولوں کی خریدوفروخت اور پٹاخوں پر پابند ی عائد کردی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے اور ضلع کوئٹہ میں دفعہ 144کےتحت عائد پابندی کااطلاق فوری طور پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کھلوناپستول اورپٹاخون سے معاشرے […]

لندن میں ٹوائے فیئر کا آغاز ،ہزاروں افراد کی شرکت

لندن میں ٹوائے فیئر کا آغاز ،ہزاروں افراد کی شرکت

برطانوی دارالحکومت لندن کے اولمپیا گرینڈ ہال میں64ویں سالانہ ٹوائے فیئر کا آغاز ہو گیا ہے جس میں بچوں اور بڑوں کی بھاری تعداد شرکت کر رہی ہے۔ اس تین روزہ دلچسپ میلے میں بچوں کیلئے نئے اور جدید تکنیک سے آراستہ کھلونے نمائش کے لئے پیش کیے گئے ہیں جس میں لیگو سے بنے […]

سائبیریا سے 4 ہزار سال پرانا کھلونا دریافت

سائبیریا سے 4 ہزار سال پرانا کھلونا دریافت

ماہرین آثار قدیمہ نے سائبیریا سے 4 ہزار سال پرانا ایک کھلونا دریافت کیا ہے، جو آج بھی درست حالت میں ہے۔ بھالو کی شکل کے اس جھنجھنے سے اب بھی آواز آ رہی ہے۔ نوواسبیرسک:  غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے صوبے سائبیریا میں مٹی سے بنایا گیا ایک […]

ہاتھوں کا کھلونا

ہاتھوں کا کھلونا

محمد یوسف ساقی۔ سیالکوٹ ہزاروں قربانیوں کے بعد حاصل کر نے والا ملک آج چند ہاتھوں کا کھلونا بن گیا ہے۔ آزادی اور پاکستان کے قیام کے وقت ہمارے بزرگوں نے سکھ کا سانس لیا تھا ،آزادی کے حوالے سے بات کر تے ہو ئے مجھ سے نواحی علاقہ بھاگووال کی ضعیف العمر خاتون ثریا […]