counter easy hit

آسٹریلیا میں قومی دن کی تقریبات

آسٹریلیا میں قومی دن کی تقریبات کے دوران فوجی اہلکاروں نے مارچ کیا اور جنگی طیاروں نے پرچم کو سلامی دی۔

National day events in Australiaآسٹریلیا میں آج قومی دن منایا جا رہا ہے، وزیراعظم میلکم ٹرن بُل نے کینبرا میں پرچم لہرانے کی تقریب میں شرکت کی، فوجی اہلکاروں نے پریڈ کی اور جنگی طیاروں نے پرچم کو سلامی دی۔ قومی دن کے حوالے سے منعقد کی گئی اس تقریب میں شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر آسٹریلیا کی حکومت کی جانب سے قومی دن کی مناسبت سے 10 ملکوں کے 13 ہزار شہریوں کو آسٹریلوی شہریت بھی دی جائے گی۔