counter easy hit

جذبات سمجھنے والی دنیا کی پہلی کار متعارف

یوں توماہرین نے ایسے کئی روبوٹس تیار کئے ہیں، جو انسانی جذبات کو سمجھنے اور ردِ عمل کا اظہار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ لیکن لندن میں ایک ایسی کار تیار کر لی گئی ہے، جو ڈرائیورکی موڈ کو سمجھنے کی Introduced the first car of the world to understand emotionصلاحیت رکھتی ہے۔

دلکش ایل ای ڈی لائیٹوں سے مزین دنیا کی پہلی کار نہ صرف وِنڈ اسکرین اور وِنڈوز سے روشنیاں تبدیل کرتی ہے۔

اس میں ایسے سائیکلوجیکل سنسرزنسب کئے گئے ہیں، جو اسٹیئرنگ وہیل کی مدد سے انسانی مزاج کے اتار چڑھاؤ کو با آسانی سمجھ سکتے ہیں۔