counter easy hit

رائو انوار نے کبھی ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرائے، ایف بی آر

ایف بی آر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار نے آج تک کبھی ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرائے۔

Rao Anwaar never submit tax returns, FBRایف بی آر ذرائع کے مطابق رائو انوار نے 2011 میں پہلی دفعہ خود کو ایف بی آر میں رجسٹرڈ کرایا، رائو انوار نے ٹیکس ریٹرنز میں اپنی اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین فور میں واقع رہائش گاہ کا پتہ درج کرایا جبکہ آمدن کا ذریعہ تنخواہ بتایا تھا۔