counter easy hit

سخت سردی سے جانور بھی مشکل میں گھر گئے

دنیا بھر کے مختلف ممالک اس وقت سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے صرف انسان ہی نہیں جانور بھی مشکل میں گھر گئے ہیں۔

The animals too went hard from severe winterایسی ہی مشکل امریکا میں ایک گھوڑے کو اُس وقت پیش آئی جب وہ سردی کے باعث جم جانے والے تالاب میں پھنس گیا۔ امریکی ریاست مشی گن کے ٹاؤن رے میں پولیس اہلکاروں نے سخت سردی کے باعث جم جانے والے تالاب میں پھنسے گھوڑے کودیکھا توبچانے پہنچ گئے۔ مشکل میں گھرے گھوڑے کو ہمدرد اہلکاروں نے کچھ لمحوں کی محنت کے بعد آزاد کرالیا جبکہ گھوڑے نے بھی مصیبت سے نکل کر سکون کا سانس لیا۔