counter easy hit

نسرین جلیل کی زیر صدارت سینٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس

نسرین جلیل کی زیر صدارت سینٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس

نسرین جلیل کی زیر صدارت سینٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اجلاس چیف سیکرٹری آفس کراچی میں ہوا اجلاس میں وزیر اعلی سندھ  مراد علی شاہ، صوبائی وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ کی شرکت اجلاس میں نقیب محسود اور انتظار کے مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت پر گرما […]

میجسٹریٹ سیکرٹریٹ عبدالہادی کا پولیس کے ہمراہ چھاپہ

میجسٹریٹ سیکرٹریٹ عبدالہادی کا پولیس کے ہمراہ چھاپہ

میجسٹریٹ سیکرٹریٹ عبدالہادی کا پولیس کے ہمراہ چھاپہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نوجوانوں کو نشے کی لت پر لگانے والا کیفے سیل اسلام آباد: ایکسپریس چوک میں قائم نجی کیفے پر نوجوانوں کو نشہ آور شیشہ فراہم کیا جاتا تھا، مجسٹریٹ عبدالہادی کیفے کے مالک اور مینیجر کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی Post […]

آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا فٹ بال ایونٹ میں مردان، کوہاٹ، کراچی، سرگودھا، کوئٹہ اور پشاور نے کوارٹرفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے

آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا فٹ بال ایونٹ میں مردان، کوہاٹ، کراچی، سرگودھا، کوئٹہ اور پشاور نے کوارٹرفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا فٹ بال ایونٹ میں مردان، کوہاٹ، کراچی، سرگودھا، کوئٹہ اور پشاور نے کوارٹرفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے، کوارٹرفائنل مقابلے آج جمعرات کو کھیلے جائیں گے جبکہ سیمی فائنل مقابلے کل ہفتہ اور فائنل 3 فروری کو کھیلا جائے گا ۔ ایونٹ کے کوآرڈینیٹر […]

شازیہ عبید پاکستان جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی ہیومن رائٹس سیل راولپنڈی شعبہ خواتین کی صدر،صائمہ بتول جنرل سکریٹری نامزد پاکستان بھر سےمبارک باد کا سلسلہ جاری

شازیہ عبید پاکستان جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی ہیومن رائٹس سیل راولپنڈی شعبہ خواتین کی صدر،صائمہ بتول جنرل سکریٹری نامزد پاکستان بھر سےمبارک باد کا سلسلہ جاری

راولپنڈی (اسد حیدری )شازیہ عبید پاکستان جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی ہیومن رائٹس سیل راولپنڈی شعبہ خواتین کی صدر،صائمہ بتول جنرل سکریٹری نامزد پاکستان بھر سےمبارک باد کا سلسلہ جاری۔ مظلومُ اور غریب عوامُ کی خدمت مشن ہے صدر نامزد اور اعتماد کرنے پر پی جے ڈی پی کے صدرجسٹس (ر)افتخارچوہدری کی شکرگزار ہوں۔ شازیہ عبید۔ […]

آئندہ 5 ماہ میں بڑے معاشی اقدامات کئے جائیں گے، شرح نمو 6 فیصد رہے گی۔ مفتاح اسماعیل

آئندہ 5 ماہ میں بڑے معاشی اقدامات کئے جائیں گے، شرح نمو 6 فیصد رہے گی۔ مفتاح اسماعیل

آئندہ 5 ماہ میں بڑے معاشی اقدامات کئے جائیں گے، شرح نمو 6 فیصد رہے گی۔ مفتاح اسماعیل کراچی: (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پانچ ماہ کی مدت میں چند بڑی نوعیت کے معاشی اقدامات کریں گے، رواں مالی سال معاشی نمو کی شرح 6 فیصد […]

اسلام آباد سمیت مختلف حصوں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 6.2 ریکارڈ

اسلام آباد سمیت مختلف حصوں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 6.2 ریکارڈ

اسلام آباد سمیت مختلف حصوں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) خیبرپختونخوا، پنجاب اور گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد، لاہور پشاور، ملتان، بھکر، ٹوبہ ٹیک سنگھ، حافظ آباد اور دیگر شہروں میں بھی […]

کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ ٹام کرنائک کی معروف فلاسفر پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کے اغواء، ان پر بہیمانہ تشدد اور سفاکانہ قتل کی مذمت

کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ ٹام کرنائک کی معروف فلاسفر پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کے اغواء، ان پر بہیمانہ تشدد اور سفاکانہ قتل کی مذمت

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ ٹام کرنائک نے پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے معروف فلاسفر پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کے اغواء، ان پر بہیمانہ تشدد اور سفاکانہ قتل کی مذمت کی ہے۔ کینیڈین پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے ٹام کرنائک نے ایوان کی توجہ پاکستان میں انسانی […]

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کو بیس بال فیڈریشن آف ایشیاء کا ڈائریکٹر ویسٹ ایشیاء منتخب کرلیا گیا

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کو بیس بال فیڈریشن آف ایشیاء کا ڈائریکٹر ویسٹ ایشیاء منتخب کرلیا گیا

راولپنڈی: (سپورٹس رپورٹر) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کو بیس بال فیڈریشن آف ایشیاء کا ڈائریکٹر ویسٹ ایشیاء منتخب کر لیا گیا، تائیوان میں بی ایف اے ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے دوران ہائوس نے انہیں متفقہ طور پر ڈائریکٹر منتخب کیا۔ ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ ڈاکٹر ملک اختر […]

تھانہ شالیمار کے علاقے میں گیسٹ ہاؤس سے مرد اور لڑکی کی لاشیں برآمد

تھانہ شالیمار کے علاقے میں گیسٹ ہاؤس سے مرد اور لڑکی کی لاشیں برآمد

لاہور: (نیوز ڈیسک) تھانہ شالیمار کے علاقے میں گیسٹ ہاؤس سے مرد اور لڑکی کی لاشیں برآمد مرد کی شناخت ڈاکٹر رانا آفتاب کے نام سے ہوئی ہے اطلاع ملنے پر کمرہ کھولا گیا تو اندر سے بدبو آرہی تھی لڑکی کی شناخت زوبدہ کے نام سے ہوئی ئے گولڑہ کی رہائشی ہے مرد رانا […]

اکتیس جنوری کو چودہویں کے چاند میں 3 خوبیاں ہوں گی،

اکتیس جنوری کو چودہویں کے چاند میں 3 خوبیاں ہوں گی،

اکتیس جنوری کو چودہویں کے چاند میں 3 خوبیاں ہوں گی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) بابر بن دلاور نے کہا کہ چاند زمین سے قریب ہو اور چودہویں کا چاند ہو تو سپر مون کہلاتا ہے، سپر مون عام چودہویں کے چاند سے 14 فیصد بڑا 30 فیصد زیادہ روشن ہوتا ہے اور اگر چاند […]

سیشن جج کے سکواڈ کی گاڑی گنے کی ٹرالی سے ٹکرانے سے جھنگ پولیس کے دو جوان جان بحق

سیشن جج کے سکواڈ کی گاڑی گنے کی ٹرالی سے ٹکرانے سے جھنگ پولیس کے دو جوان جان بحق

جھنگ: (اصغر علی مبارک) گوجرہ موڑ بائی پاس کوٹ لکھنانہ کے قریب افسوسناک واقعہ، سیشن جج کے سکواڈ کی گاڑی گنے کی ٹرالی سے ٹکرانے سے جھنگ پولیس کے دو جوان موقع پر جان بحق جبکہ پانچ اہلکار زخمی، ریسکیو 1122 جھنگ نے ڈسٹرکٹ ہسپتال جھنگ منتقل کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 163

پاکستان کامیابی حاصل کرے گی، ٹینس سٹار اعیصام الحق قریشی،کھیل کی ترقی مشترکہ ذمہ داری ہے،عقیل خان،،ٹینس سے منگنی ھو چکی ھے،محمّد عابد علی اکبر، ٹورنامنٹ کیلئے سخت محنت کی ہے،مزمل مرتضیٰ

پاکستان کامیابی حاصل کرے گی، ٹینس سٹار اعیصام الحق قریشی،کھیل کی ترقی مشترکہ ذمہ داری ہے،عقیل خان،،ٹینس سے منگنی ھو چکی ھے،محمّد عابد علی اکبر، ٹورنامنٹ کیلئے سخت محنت کی ہے،مزمل مرتضیٰ

اسلام آباد(اصغرعلی مبارک سے ) پاکستان کے نمبر ون ٹینس سٹار اعیصام الحق قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹینس پلیرز کورین ٹیم کے خلاف کامیابی حاصل کرے گی ھوم کورٹس اور ھوم کراوڈ کا ایڈوانٹج حاصل ہوگا تاھم کورین ٹینس پلیرز ورلڈ رینکنگ میں اچھی پوزیشن پر ہیں، ہمیں گراس کورٹ کا تجربہ ہے […]

حلف آٹھا کر کہتا ہوں کہ میرا جہاز راؤ انوار کے فرار کے لئے استعمال نہیں ہوا، ملک ریاض کا ویڈیو بیان جاری

حلف آٹھا کر کہتا ہوں کہ میرا جہاز راؤ انوار کے فرار کے لئے استعمال نہیں ہوا، ملک ریاض کا ویڈیو بیان جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک ریاض حسین چئیرمین بحریہ ٹائون نے آج صبح اپنے ویڈیو بیان میں نقیب اللہ محسود کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ حلف آٹھا کر کہتا ہوں کہ میرا جہاز راؤ انوار کے فرار کے لئے استعمال نہیں ہوا، ملک ریاض کا ویڈیو بیان جاری   Post Views – پوسٹ […]

اسلام آباد: فلپائنی بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والا

اسلام آباد: فلپائنی بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والا

اسلام آباد(اسد عباس حیدری)فلپائنی بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والا قاری کھنہ پل سے گرفتار ایس پی رورل نے کھنہ پل۔کے قریب ایک ہوٹل سے ملزم کو گرفتار کیا۔ابتدائی بیان میں قاری اسلم نے فلپائنی بچے کے ساتھ زیادتی کا اعتراف کر لیا۔بچے کے ساتھ بدفعلی حجرہ میں ذبر دستی کرتاتھا،ملزم قاری کا پولیس […]