counter easy hit

اورلینڈو میں بھاری بھرکم ٹرکوں کے مقابلہ

بائیک اور سا ئیکل سو اروں کے کر تب توآ پ نے بہت سے دیکھے ہو ںگے، لیکن دیو ہیکل ٹر کوں کے کر تب دکھا ناکو ئی معمو لی با ت نہیں۔ امریکی شہراورلینڈو میں ایک مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماہر اور Contest of heavy trucks in orlandoمنچلے ڈرائیورز نے بھاری بھرکم ٹرکوں کے ذریعے خطرناک اور حیران کن کرتب پیش کیے۔

مقامی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے مونسٹر جیم نامی اس مقابلے کے لیے بھاری بھرکم ٹرک چلاتے ڈرائیورز فلپس مارتے، قلابازیاں لگاتے اور اونچی نیچی رکاوٹیں تیز رفتاری سے عبور کرتے دکھائی دیے۔

اس ایونٹ کے دوران سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کرکے ڈرائیورز کی کارکردگی کو سراہا۔