counter easy hit

evil

تمھیں تو ہم عبرت کا نشان بنائیں گے، وہ وقت جب کچھ لوگ غیظ و غضب کی حالت میں ایک عورت کو گھسیٹتے ہوئے جا رہے تھے تو حضرت علیؓ نے ۔۔۔ پڑھیے ایک بد کارعورت کا ایمان افروز قصہ

تمھیں تو ہم عبرت کا نشان بنائیں گے، وہ وقت جب کچھ لوگ غیظ و غضب کی حالت میں ایک عورت کو گھسیٹتے ہوئے جا رہے تھے تو حضرت علیؓ نے ۔۔۔ پڑھیے ایک بد کارعورت کا ایمان افروز قصہ

ایک دن حضرت علیؓ مدینہ کی گلیوں میں چلے جا رہے تھے کہ آپؓ نے دیکھا کہ کچھ لوگ غیظ و غضب کی حالت میں ایک عورت کو گھسیٹتے ہوئے جا رہے ہیں وہ عورت خوف کے مارے کانپ رہی ہے۔ حضرت علیؓ نے پکار کر کہا: تم اس عورت کو کیوں گھسیٹ رہے ہو؟لوگوں […]

برے کا انت برا: پوری دنیا میں حکومتیں بنانے ، گرانے اور ہنگامہ برپا کرنے والی متنازعہ ترین شخصیت کو بالآخرگرفتار کرلیا گیا

برے کا انت برا: پوری دنیا میں حکومتیں بنانے ، گرانے اور ہنگامہ برپا کرنے والی متنازعہ ترین شخصیت کو بالآخرگرفتار کرلیا گیا

لندن(ویب ڈیسک) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو 7 سال کی طویل سیاسی پناہ گزارنے کے بعد برطانیہ میں سفارتخانے سے گرفتار کرلیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے رپورٹ کیا کہ جولین اسانج کو لندن میں ایکواڈور کے سفارتخانے سے گرفتار کیا گیا۔ادھر میٹروپولیٹن پولیس سروس (ایم پی ایس) کے مطابق وکی […]

مجھے شیطان نے ورغلا کر برا کام کروا دیا

مجھے شیطان نے ورغلا کر برا کام کروا دیا

ایک جیولر کی مشہور دکان تھی اس کی بیوی خوبصورت اور نیک سیرت تھی ایک سقا ( پانی لانے والا)اس کے گھر تیس سال تک پانی لاتا رہا بہت بااعتماد شخص تھا ایک دن اسی سقا نے پانی ڈالنے کے بعد اس جیولر کی بیوی کا ہاتھ پکڑ کر شہوت سے دبایا اور چلاگیا ایک […]

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کو نظر بد سے بچانے کے لیے کیا ٹوٹکا آزما رکھا ہے ؟

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کو نظر بد سے بچانے کے لیے کیا ٹوٹکا آزما رکھا ہے ؟

حیدرآباد دکن( ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹر اور بھارتی ٹینس اسٹار اپنے بچےکو لے کر بہت زیادہ ڈرتے ہیں۔ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی بھارتی ٹینس اسٹار اہلیہ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ نظربد سے بچانے کیلیے ہم دونوں اپنے بیٹے اذہان کی تصاویرمنظر عام پر نہیں لائے۔ ایک انٹرویو میں ثانیہ مرزا کا کہنا […]

فلم’’ریزیڈنٹ ایول؛دی فائنل چیپٹر‘‘کا فائنل ٹریلر

فلم’’ریزیڈنٹ ایول؛دی فائنل چیپٹر‘‘کا فائنل ٹریلر

خوف اور دہشت سے بھرپور سائنس فکشن ایکشن ہارر فلم سیریز ریزیڈنٹ ایول سیریز کی آخری فلم’’ریزیڈنٹ ایول؛دی فائنل چیپٹر‘‘کا فائنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ ہدایتکارپال اینڈریوسن کی یہ فلم ریزیڈنٹ ایول سیریز سلسلے کی چھٹی کڑی ہے جس کی کہانی ایک بار پھر خطرناک وائرس کا شکار ہونیوالے افراد کے گِرد گھوم […]

کینہ ایک زہر قاتل…!

کینہ ایک زہر قاتل…!

مسجد نبوی کے ممبر پر امام الشیخ ڈاکٹر جسٹس صلاح بن محمد آلبدیر نے جمعہ کے خطبہ میں فرمایا کہ ایسی قوم میں محبت عام نہیں ہو سکتی جو کینہ سے بھر پور ہو، جو دشمنی مول لے، اور انتقام کیلئے موقع کی تلاش میں رہے وہ ہمیشہ عذاب میں مبتلا ، اور پریشانیوں میں […]

سائنس فکشن فلم’ریزیڈنٹ ایول،دی فائنل چیپٹر‘کاٹریلر آگیا

سائنس فکشن فلم’ریزیڈنٹ ایول،دی فائنل چیپٹر‘کاٹریلر آگیا

خوف اور دہشت سے بھرپور سائنس فکشن ایکشن ہارر فلم سیریز ’ریزیڈنٹ ایول‘ کی آخری فلم’ریزیڈنٹ ایول،دی فائنل چیپٹر‘کاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکارپال اینڈریوسن کی یہ فلم ’ریزیڈنٹ ایول‘سلسلے کی چھٹی کڑی ہے، جس کی کہانی ایک بار پھر خطرناک وائرس کا شکار ہونیوالے افراد کے گِرد گھوم رہی ہے۔ جو انفیکشن سے […]

تین ڈاکٹر

تین ڈاکٹر

تحریر:جاوید چوہدری ’انسان دنیا کے گناہوں‘ دنیا کے جرائم اور دنیا کی غلطیوں کی سزا دنیا ہی میں بھگت کر جاتا ہے اور میں اس کی زندہ مثال ہوں‘‘ پروفیسر صاحب کی آنکھوں میں آنسو تھے‘ انہوں نے اپنے سفید سرپر مفلرلپیٹااور ٹشو سے گالوں کی جھریوں میں سرکتے آنسو پونچھنے لگے۔ آپ کو دنیا […]

چاند

چاند

تحریر: عرفانہ ملک پچھلے کئی سالوں سے ہمارے یہاں دوچاند کا تنازعہ چلا آرہاہے،رمضان المبارک کا چاند کسی کی نظر سے اوجھل ہوجاتاہے تو کسی تو نظرآجاتاہے ،اسی طرح پھر روزہ بھی کسی کا ایک دن پہلے تو کسی کا ایک دن بعد اوریہ تنا زعہ ایک عرصہ سے چلا آرہاتھا مگر اللہ تعالیٰ کے […]

!! احساس !!

!! احساس !!

تحریر: شاز ملک فرانس دنیا میں جب انسان اپنی پہلی سانس لیتا ہے تو قدرت کی طرف سے ودیعت کردہ احساس میں کہیں نہ کہیں اسکے شعور میں یہ آگہی دل کی دھڑکنوں اور سانسوں کی روانی اور لہو کی طولانی میں ہوتی ہے کے وہ ایک انجانی دنیا میں قدم رکھ چکا ہے جہاں […]

صارم کی شرارت

صارم کی شرارت

تحریر : سمیرا انور صارم اور احمد دونوں اچھے دوست اور کزنز تھے ان کا شمار کلاس کے ہونہا ر طلبہ میں ہوتا تھا ۔گرمیوں کی چھٹیاں کا کام بھی وہ مل کرکر رہے تھے ۔ایک دن صارم نے احمد سے کہا کہ وہ اپنا رجسٹر اسکو گھر لے جانے دے وہ کام مکمل کر […]

مضاربہ کیس پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ

مضاربہ کیس پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ

تحریر : ریاض احمد ملک قارئین پاکستان میں کریپشن کی تمام تر برائیاں سیاست دانواں کے گلے میں ڈاکنے کا رواج تو عام ہے کیونکہ سیاست دان ہر دور میں ان الزامات کی ذد میں آتے بھی ہیں اور ان پر لگنے والے الزامات بعض اوقات سچ بھی ثابت ہوتے رہے ہیں جس کی وجہ […]

جنتی عورتوں کی سردار

جنتی عورتوں کی سردار

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی ارشادباری تعالیٰ ہے ۔اِنَّمَا یُریدُا للَّہُ لِیُذْھِبَ عَنْکُمُُ الرِّجْسَ اَھْلَ البَیْتِ وَیُطَھِّرَکُمْ تَطْھِیْرََا۔(سورةالاحزاب پارہ ٢٢آیت٣٣) اللہ تویہی چاہتاہے اے (نبی کریم ۖ کے)گھروالوتم سے ہرناپاکی کودوررکھے اورتمہیں خوب پاک کرکے صاف ستھرارکھے۔ ان کی پاکی خدائے پاک کرتاہے بیاں آیہ ء تطہیرسے ظاہرہے شان اہل بیتیہ آیت کریمہ منبع […]

نوراں سے نور مسجد تک

نوراں سے نور مسجد تک

تحریر: مسز جمشید خاکوانی بعض کہانیاں دلوں کو چھو لیتی ہیں اور انہیں بار بار سننے اور سنانے میں کوئی حرج بھی نہیں ہوتایہ کہانی نجانے میں نے کب پڑھی کہاں پڑھی لیکن یہ میرے دل میں ایک تمنا بن کر پلتی رہی کہ میں اسے لکھوں اور عام کر دوں کہ دیکھو لوگو خدا […]

حسینہ کا بھیانک چہرہ

حسینہ کا بھیانک چہرہ

تحریر: سعیداللہ سعید چلیں تھوڑی دیر کے لیے تسلیم کرلیتے ہیں کہ وہ ایک غدار اور سفاک انسان تھا لیکن سوال یہ ہے کہ اس نے غداری آخر کی کس سے ۔ بنگلہ دیش سے؟ تو بھائی گزارش یہ ہے کہ جس وطن سے غداری کے الزامات شہید مطیع الراحمٰن نظامی پر لگا ئے گئے […]

بے جا تنقید ایک معاشرتی برائی

بے جا تنقید ایک معاشرتی برائی

تحریر: شفقت اللہ بھلے وقتوں میں ایک شخص مصوری کیا کرتا تھا اور اس نے اپنی عمر کا ایک حصہ صرف اپنی تصویر بنانے میں لگا دیا۔ وہ تصویراس شخص کیلئے ایسی تھی کہ جیسے اس کی ساری عمر کی کمائی! جب تصویر مکمل ہو گئی تو اس نے ایک چوراہے پر لٹکا دی اور […]

عدل و انصاف اور ہمارا معاشرہ

عدل و انصاف اور ہمارا معاشرہ

تحریر: ملک نذیر اعوان خوشاب قارئین محترم عدل و انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ انسان سب سے پہلے اپنے گھر سے عدل کرے اگر ہمارے رویوں میں عدل ہو جائے تو وہی گھر اچھا ہو سکتا ہے۔اور انسان جب اپنی ذات سے عدل کرے گا تو بہت سی برائیوں سے بچ جائے گا۔حضور پر […]

توبہ کی اہمیت

توبہ کی اہمیت

تحریر : رانا اعجاز حسین حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ”اللہ تعالیٰ نے جب مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں لکھا اور وہ نوشتہ اس کے پاس عرش پر رکھا ہوا ہے کہ میری رحمت میرے غصے پر […]

یہ ہے زمانہ کوئی برا نہ منانا

یہ ہے زمانہ کوئی برا نہ منانا

تحریر : شفقت اللہ خاں سیال آج کے اس زمانہ میں جب کوئی دین اسلام کا نہیں ۔نماز ۔روزہ ۔حج ۔زکوة سب کچھ بھول چکے ہیں ۔آج جب مسجدوں میں آذان ہو رہی ہوتی ہے ۔توہم اس اذان کا احترام نہیں کرتے ۔کوئی ٹی وی دیکھ رہا ہے ۔تو کوئی گانے بجانے کی محفل سجا […]

نیکی اور بدی

نیکی اور بدی

تحریر : راشد علی راشد اعوان قرآن پاک میں اللہ کریم فرماتے ہیں جو شخص (وہاں) ایک نیکی لے کر آئے گا تو اس کے لیے دس گنا (ثواب) ہوگا۔ اور جو شخص ایک برائی لے کر آئے گا تو اسے بس اس کے برابر ہی سزا دی جائے گی۔ اور ان پر ظلم نہیں […]

حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

تحریر : اختر سردار چودھری نئے سال کی آمد آمد ہے اور ہر جانب جشن کا سماں ہے ۔ہر سال اس دن کو منایا جاتا ہے ،نئے انداز سے ،پہلے سے بڑھ کر ،بے جا اسراف سے ایک دوسرے سے بڑھ کر رنگ و نور کی جو محفلیں سجائی جاتی ہیں ۔ہمارے ہاں خوشی کا […]

قیامت سے بڑھ کر

قیامت سے بڑھ کر

تحریر : ایم سرور صدیقی خبر کیا ہے قیامت ہے ۔۔۔ اسے قیامت سے بھی بڑھ کرکہا جا سکتاہے۔۔اتنی شرمناک۔۔۔درد ناک اور اذیت ناک کہ جی چاہتاہے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر چپ چاپ ۔۔۔کسی کو بتائے بغیر اس معاشرے سے کہیں دور چلا جائوں جہاں اتنا ظلم نہ ہو۔۔۔لاہور میں 14سالہ لڑکی کے ساتھ […]

حضرت محمد کے اخلاق حسنہ

حضرت محمد کے اخلاق حسنہ

تحریر : مولوی محمد صدیق مدنی انسانوں کی سب سے بڑی خدمت یہ ہے کہ انھیں نیکی اور بدی میں تمیز سکھائی جائے ۔ ان میں جو برائیاں پائی جاتی ہیں انھیں دور کر کے نیکی کا رستہ دکھایا جائے ۔ ان کی اخلاقی حالت کو بہتر بنا کر انھیں پاکیزہ کردار کا مالک بنایا […]

ملک میں بری طرز حکمرانی کا ماحول ہے، چیف جسٹس آف پاکستان

ملک میں بری طرز حکمرانی کا ماحول ہے، چیف جسٹس آف پاکستان

کراچی / حیدر آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ ملک میں بری طرز حکمرانی کا ماحول ہے جب کہ اعلیٰ عدلیہ میں 75 فیصد مقدمات اداروں کی نا اہلی کی وجہ سے ہیں۔ حیدرآباد میں ڈسٹرکٹ بار کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشایئے کی […]